کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی دیکھی جاری ہے۔

Severe intense in stock exchange, lack of one thousand points in 100 index
گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز ہی مندی کے رجحان سے ہوا اور انڈیکس 925 پوائنٹس تک گرا۔ آج بھی مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی دیکھی جارہی ہے اور کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے انڈیکس 41 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔








