counter easy hit

power

مرسی کی گردن کی قیمت

مرسی کی گردن کی قیمت

تحریر : انجینئر افتخار چودھری مصر نے گویا تہیہ کر رکھا ہے کہ وہ اخوان المسلمون پر قیامت ڈھاتا رہے گا۔ابھی جمال عبدالناصر کے ہاتھوں لگائے گئے زخموں سے اخوان نہیں سنبھلے کہ ایک اور قیامت ان پر ڈھائی جا رہی ہے۔لعنت ایسے نظام اور سیاست پر اور ان ادارو ںملکوں پر جو محمد مرسی […]

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی : خیبرپختونخوا کے اتحادیوں کی راہیں جدا ہو گئیں، این اے 246 پر تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر پیدا ہونے والے اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی نشست 196 ملتان کے ضمنی الیکشن میں(ن) لیگ کی […]

تحریک انصاف آج ملتان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج ملتان میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

ملتان : سپورٹس گراؤنڈ میں تحریک انصاف سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ جس کے لئے پنڈال میں 25 ہزار کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ عمران خان کے خطاب کے لئے 20 فٹ اونچا ، 80 فٹ لمبا اور 35 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔ عمران خان کی جلسے میں شرکت کے لئے […]

خیبرپختونخوا سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے، پرویز خٹک

خیبرپختونخوا سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے، پرویز خٹک

اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہےکہ ان کا صوبہ سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے لیکن انہیں مہنگی اور کم بجلی دی جاتی ہے۔ اقتصادی راہداری کے منصوبے سے پانچ ارب ڈالر کی سرمایا کاری خیبر پختونخوا میں کی جائے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز […]

دادو میں باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے 8 افراد جاں بحق

دادو میں باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے 8 افراد جاں بحق

دادو (جیوڈیسک) خیر پورناتھن شاہ کے قریب باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گر گئے جس سے 8 افراد جاں بحق جب کہ دلہا اوردلہن سمیت متعدد زخمی ہو گئے۔ دادو میں خیر پور ناتھن شاہ کے قریب لاڑکانہ سے سیہون جانے والی باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے بس میں […]

راؤ انور نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا: وزیر اعلیٰ سندھ

راؤ انور نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے تہلکہ خیز پریس کانفرنس کرنے والے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ راؤ انوار نے جو کچھ کیا اس کے اختیار میں نہیں تھا اگر کوئی ایسا معاملہ تھا تو وہ ڈی آئی جی کو […]

پی ایم یل این اپنی حکومت کی مدت میں توانائی کا بہران ختم کردے گی۔ نواز وڑائچ

پی ایم یل این اپنی حکومت کی مدت میں توانائی کا بہران ختم کردے گی۔ نواز وڑائچ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن اپنی حکومت کی مدت میں توانائی کا بہران ختم کردے گی وزیراعظم میاں نواز شریف کی پوری ٹیم دن رات توانائی کے بہران کو دور کرنے میں لگی ہوئی ہے جس کی مثال چین کے ساتھ چھتالیس عرب کے منصوبوں پر کام شروع ہو گے ہیں۔ ان […]

پاکستان اور چین کے درمیان 8370 میگا واٹ بجلی کے منصوبوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان 8370 میگا واٹ بجلی کے منصوبوں پر دستخط

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق منصوبوں میں نو سو میگاواٹ کا قائد اعظم سولر پاور پلانٹ، آٹھ سو ستر میگاواٹ کا سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، تیرہ سو بیس میگاواٹ کا تھرکول پاور پلانٹ، چھ سو ساٹھ میگاواٹ کا اینگرو تھرکول پاور پراجیکٹ، تیرہ سو […]

تحریک انصاف آج کراچی جلسے میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی

تحریک انصاف آج کراچی جلسے میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے تحت آج کراچی میں عائشہ منزل پر انتخابی جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملنے کے بے تاب عوام بڑی تعداد میں جلسے میں شریک ہوں گے۔ عائشہ منزل پر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے […]

ہر الزام کا بھرپور جواب دے سکتے ہیں لیکن ایسا کریں گے نہیں، حیدرعباس

ہر الزام کا بھرپور جواب دے سکتے ہیں لیکن ایسا کریں گے نہیں، حیدرعباس

کراچی (جیوڈیسک) حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ ہر الزام کا بھرپور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں، لیکن ایسا کریں گے نہیں، فیصل واڈا کی حیثیت تو بس اتنی ہی ہے جیسے برسات میں مینڈکی کو زکام ہو جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیوایم شفاف […]

عمران کو غلط فہمی ہے کہ وہ اکیلے کچھ کرلینگے، پرویز مشرف

عمران کو غلط فہمی ہے کہ وہ اکیلے کچھ کرلینگے، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے تیسری قوت کو متعارف کرانا ضروری ہے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے خلاف اگر سازش ہورہی ہے تو اس میں صوبے کے عوام ملوث ہیں، نااہل حکمران مجھے اسکا ذمہ […]

بجلی 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز

بجلی 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کے ترجمان کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنیکی تجویز موصول ہوئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے موصول ہونے والی درخواست میں فروری کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا 9 […]

اقتدار میں آ کر نیکوکارہ کو ملازمت پر بحال کرینگے، عمران خان

اقتدار میں آ کر نیکوکارہ کو ملازمت پر بحال کرینگے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایس ایس پی اسلام آباد نیکوکارہ کو غیر قانونی احکام نہ ماننے پر ملازمت سے برطرف کیا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آکر انھیں ملازمت پر بحال کرکے عزت دیگی۔ بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان […]

کے پی کے تروتازہ نیا پاکستان

کے پی کے تروتازہ نیا پاکستان

تحریر : مشتاق خان جدون قیام پاکستان سے لے کر آج تک جو سیاسی جماعت بھی برسر اقتدار آئی ہے اس نے ذاتیات سے بالاتر ہو کر ملک کی اور عوام کی فلاح و بہبود کے صرف نعرے فضاؤں میں بلند کئے ہیں عملی اقدمات سے قاصر رہے۔ لیکن مجھے بیرون ملک قیام کے دوران […]

سعودی عرب نے ہمیشہ مدد کی، وہ بڑے بھائی کی طرح ہے، خواجہ آصف

سعودی عرب نے ہمیشہ مدد کی، وہ بڑے بھائی کی طرح ہے، خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو بھرپور مدد کریں گے۔ یمن سے تین ہزار پاکستانی جلد وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے واپڈا ہاؤس میں سیمینار سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن

تحریر : ساجد حسین شاہ جب بھی ظلم اپنے عروج کو پہنچتا ہے تب تب مظلوموں کی جماعت میں سے ایسے رہنما جنم لیتے ہیں جو ظلم کے اندھیروں کو مٹانے کے لیے آ واز کو بلند کر تے ہیںاوریہی صوتی طاقت ظا لم کو بے نقاب کر تی ہے ا ور عا م عوام […]

مظلوم اور ظالم کی تفریق کیسے ہو؟

مظلوم اور ظالم کی تفریق کیسے ہو؟

تحریر: ساجد حسین شاہ ظلم کے معنی ہیں اندھیرا، ناانصافی، نا حق دوسروں کے حقوق کی پامالی، بے ایمانی اور اسکے علاوہ لا تعداد معنی جو نا پسندیدگی کے انداز میں بیان کیے جا سکتے ہیں، اگر آ پ دوسروں پر ظلم کرنے کی طاقت رکھتے ہیں تو یہ بات زہن نشین کر لیں کہ […]

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

تحریر : حبیب اللہ سلفی یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ کو ہر سال شاندار پریڈکا انعقاد کیا جاتاہے مگر پچھلے سات برس سے ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی بدترین لہر کی وجہ سے یہ سلسلہ رک کر رہ گیا تھا جس کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم اس پریڈ کے منعقد نہ […]

اسلام میں نظام معیشت کی نوعیت

اسلام میں نظام معیشت کی نوعیت

تحریر: سجاد علی شاکر حضرت جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اگر تم میں سے کسی میں اتنی طاقت ہو کہ اپنے شکم میں پاک چیز کے علاوہ داخل نہ کرے تو اسے چاہیے کہ ایسا ہی کرے۔ بے شک (مرنے کے بعد) سب سے پہلے […]

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، وزیراعظم

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پورا یقین ہے کہ وطن عزیز کو دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی اور تاریخ کے مشکل دور سے گزر کر ایک مضبوط قوم بننا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آج قائد کا […]

ایم کیوایم سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے، پرویز مشرف

ایم کیوایم سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے، پرویز مشرف

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ایک سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے جب کہ میرا اس کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم ایک سیاسی طاقت ہے اسے تنہا نہیں کرنا چاہئے جب کہ میرا […]

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

تحریر : عقیل احمد خان لودھی کہنے کو پاکستان ایک زرعی ملک ہے مگر دیکھا جائے تو یہاں سب سے زیادہ استحصال بھی زراعت سے وابستہ افراد کا ہی ہورہا ہے اور یہ استحصال حکومت اور حکومتی ادارے کاشتکاروں کسانوں اور زراعت سے منسلک دیگرافراد کا کر رہے ہیں۔گزشتہ 67 سالوں میں کسی بھی حکومت […]

اعلانیہ غیر اعلانیہ

اعلانیہ غیر اعلانیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ ِ عظیم کے بعد جب یورپی فوجیں شام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیں تو جنرل ہنری گوروڈ خصوصی طور پر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار پر گیا اور بڑے تکبر سے قبر کو زور دار ٹھوکر مارکر چیختے […]

پھر ثابت ہو گیا کہ پیسہ طاقتور اور ادارے کمزور ہیں، طاہر القادری

پھر ثابت ہو گیا کہ پیسہ طاقتور اور ادارے کمزور ہیں، طاہر القادری

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے نام پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی منڈی لگی اور تماشا ہوا۔ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن سے ایک روزقبل رات کے اندھیرے میں جاری ہونیوالے صدارتی آرڈیننس نے پارلیمنٹ کی اہمیت […]