counter easy hit

park

عسکری پارک میں جھولا گرنے کی تحقیقات کیلئے چینی ماہرین طلب

عسکری پارک میں جھولا گرنے کی تحقیقات کیلئے چینی ماہرین طلب

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع عسکری پارک میں جھولا گرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلیے چینی ماہرین کوطلب کرلیاگیا، ابتدائی رپورٹ تیارکرلی گئی ہے، پولیس ذرائع کا کہناہے کہ جھولا بولٹ کی جگہ سے شافٹ ٹوٹنے کی وجہ سے گرا، دوسری جانب پارک کے ٹھیکے دارنے کمشنرہاؤس میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے  ہوئے واقعے کو سازش […]

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ

چونگی نمبر 8 میں دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر فائرنگ راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) دکاندار نے فائرنگ کرکے نماز پڑھنے کے لئے جانے والے نمازی کو قتل کردیا 27 سالہ نوجوان عصر کی نماز کے لئے اللہ والی مسجد کے پاس رکا تھا مسجد کے پاس جوس والی دکان کے سامنے گاڑی کھڑی […]

اناڑی ڈرائیور کے لیے گاڑی پارک کرنا مشکل ترین کام

اناڑی ڈرائیور کے لیے گاڑی پارک کرنا مشکل ترین کام

گاڑی درست جگہ پارک کرنا واقعی انتہائی مہارت طلب کام ہے ،جو ان صاحب کو تو ہرگز نہیں آتا۔ جی ہاں جرمنی سے تعلق رکھنے والے اس ڈرائیور نے اناڑی پن کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے واقعی یہ ثابت کر دیا ہے کہ گاڑی پارک کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ان صاحب […]

لندن: نواز شریف پر غلط گاڑی پارک کرنے پر جرمانہ

لندن: نواز شریف پر غلط گاڑی پارک کرنے پر جرمانہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو لندن میں اپنے اپارٹمنٹس کے باہر غلط پارکنگ کرنے پر 65 پاؤنڈجرمانہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مے فیئر اپارٹمنٹس کے باہر گاڑی غلط جگہ کھڑی دیکھ کر پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئےاور65 پاؤنڈ جرمانہ کر دیا جس کا چالان گاڑی کے وائپر میں رکھ دیا۔ چالان […]

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پارک میں کھلے آسمان تلے 30 سال سے جاری تعلیم کا خزانہ

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پارک میں کھلے آسمان تلے 30 سال سے جاری تعلیم کا خزانہ

غریب شہر کے گھر میں پھر وہی اندھیرا ہے سنا ہے مدت ہوئی مہر کو طلوع ہوئے اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پارک میں کھلے آسمان تلے 30 سال سے جاری تعلیم کا خزانہ ماسٹر ایوب پارک پبلک سکول انتہائی جذباتی ویڈیو دیکھیں لنک میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

ذوالفقار آباد ٹرمینل میں 2375 آئل ٹینکر پارک کرنے کی سہولت فراہم

ذوالفقار آباد ٹرمینل میں 2375 آئل ٹینکر پارک کرنے کی سہولت فراہم

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ آئل ٹینکرز کو سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز ٹرمینل پر منتقل کرنے کا کام فوری شروع کیا جائے اور اس سلسلے میں تمام تر اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کے زیر […]

لاہور میں فائرنگ سے گریٹر اقبال پارک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر زخمی

لاہور میں فائرنگ سے گریٹر اقبال پارک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر زخمی

 لاہور: شیرانوالہ گیٹ کے قریب نامعلوم افرد نے فائرنگ کر کے گریٹر اقبال پارک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو زخمی کر دیا۔ لاہور کے علاقے شیرانوالہ گیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے گیرٹر اقبال پارک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر جاوید حامد کو زخمی کردیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے شیرانوالہ گیٹ کے قریب جاوید […]

کراچی: سفاری پارک کے قریب رینجرز کی کارروائی،اسلحہ برآمد

کراچی: سفاری پارک کے قریب رینجرز کی کارروائی،اسلحہ برآمد

کراچی: سفاری پارک کے قریب رینجرز کی کارروائی،اسلحہ برآمد کراچی: رینجرز نے شہر قائد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سفاری پارک میں کارروائی کے دوران بند اسٹور سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رینجرز کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کا عکس—. رینجرز کی جانب […]

امریکی تھیم پارک میں سفید مگرمچھ

امریکی تھیم پارک میں سفید مگرمچھ

امریکا کے ایک تھیم پارک گیٹرلینڈ میں موجود ایک مگرمچھ منہ سے لے کر دم تک مکمل طور پر سفید ہے۔ مگرمچھ کی آنکھیں خوبصورت اور گلابی مائل ہیں جبکہ جلد میں سفیدی والی پیلاہٹ ہے اور اسی لیے اسے ’پرل‘ یعنی موتی کا نام دیا گیا ہے۔تھیم پارک کی اس مادہ مگرمچھ کو لوگ […]

سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث 2 مرکزی ملزم گرفتار، سی ٹی ڈی لاہور

سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث 2 مرکزی ملزم گرفتار، سی ٹی ڈی لاہور

لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ریکی کرنے والے 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ دھماکے میں ملوث 8 ملزمان تاحال مفرور ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے مطابق لاہور میں واقع گلشن اقبال پارک دھماکے میں ملوث 2 مرکزی ملزمان شاہداللہ اور خان زیب کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں […]

کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیدی

کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیدی

کچرا چننے والے نے اس انوکھی سزا کی ویڈیو بھی سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر اپ لوڈکردی۔ شنگھائی: چین میں ایک شخص کو کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیتے ہوئے کچرے سے بھرے ڈبے اس گاڑی کے ارد گرد کھڑے کردئیے۔ واقعہ کے مطابق چین […]

تحریک انصاف کو اسلام آباد کے ڈیموکریسی پارک میں دھرنے کی اجازت

تحریک انصاف کو اسلام آباد کے ڈیموکریسی پارک میں دھرنے کی اجازت

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ڈیمو کریسی پارک میں دھرنا دینے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد لاک ڈاؤن کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز نے تحریک انصاف کے وکلا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ […]

پی ٹی آئی کو اسلام آباد کے ڈیموکریسی پارک میں احتجاج کی اجازت

پی ٹی آئی کو اسلام آباد کے ڈیموکریسی پارک میں احتجاج کی اجازت

عدالت نے دھرنے سے متعلق تمام درخواستیں نمٹاتے ہوئے پی ٹی آئی کو ہدایت کی کہ پریڈ گرائونڈ کے سوا کسی اور مقام پر احتجاج نہ کریں اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ڈیمو کریسی پارک میں دھرنا دینے کی اجازت دے دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی […]

فن لینڈ میں اینگری برڈز کا تھیم پارک مرکز نگاہ

فن لینڈ میں اینگری برڈز کا تھیم پارک مرکز نگاہ

دنیا بھر میں ’اینگری برڈ‘ سے اب کون واقف نہیں، 2009 ءمیں آنے والی اس ویڈیو گیم نے جہاں کئی شہرت پائی وہیں بچے تو بچے بڑے بھی اس کریکٹر کے دیوانے نظر آتے ہیں۔ فن لینڈ میں بھی اینگری برڈز کے ایسے ہی دیوانوں کے لئے تھیم پارک بنایا گیا ہے، جو لوگوں کی […]

احتجاج پارک

احتجاج پارک

تحریر : حفیظ خٹک اپنی بات کرنا اپنا موقف سامنے رکھنا ،مطالبہ کرنا ، احتجاج کرنا، پرامن اور پرتشدد مظاہرہ کرنا ہر شہری کا حق ہے ۔ اپنے اس حق کو شہری جہاں چاہے استعمال کرسکتا ہے تاہم اس مقصد کیلئے سب سے نمایاں اور اہمیت کی حامل جگہ پریس کلب ہوتا ہے جہاں پر […]

سفاری پارک کے اونٹ اور گھوڑے فروخت

سفاری پارک کے اونٹ اور گھوڑے فروخت

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم یقیناآپ بھی میری اِس بات سے متفق ہوں گے کہ ہرزمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کے اِنسانوں نے پیش آئے حالات اور واقعات کے باعث اپنے جزوقتی فوائد کے خاطر نظریہ ضرورت کے تحت کچھ ایسے قوانین اور ضابطے بنائے جن کا مقصد محض اِنسانوں اور اداروں کی […]

اوسلو میں ایڈوانچر پارک کی افتتاحی تقریب میں مبشر بنارس، چوہدری غلام سرور، چوہدری اسماعیل سرور کی شرکت

اوسلو میں ایڈوانچر پارک کی افتتاحی تقریب میں مبشر بنارس، چوہدری غلام سرور، چوہدری اسماعیل سرور کی شرکت

اوسلو (پ۔ر) ناروے کے دارالحکومت اوسلومیں پہلے ایڈوانچرپارک کی افتتاحی تقریب میں رکن اوسلو سٹی پارلیمنٹ اورابھرتے ہوئے نوجوان نارویجن پاکستانی سیاستدان ڈاکٹر مبشر بنارس، لیبرپارٹی کے فعال رکن اور ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سروراورتنظیم کے عہدیداران چوہدری شاہد منیراور خالدکسانہ اور پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور اور […]

برطانیہ و یورپ کی تاریخ کا فقید المثال اور عظیم الشان سالانہ میلاد جلوس 10 اپریل بروز اتوار آسٹن پارک میں ہو گا

برطانیہ و یورپ کی تاریخ کا فقید المثال اور عظیم الشان سالانہ میلاد جلوس 10 اپریل بروز اتوار آسٹن پارک میں ہو گا

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) برطانیہ و یورپ کی تاریخ کا فقید المثال اور عظیم الشان سالانہ میلاد جلوس 10 اپریل بروز اتوار آسٹن پارک میں ہو گا تفصیلات کے مطابق برطانیہ و یورپ میں جذبہ عشق رسول ۖ سے سرشار اور اسلام کی آفاقی تعلیمات کا علمبردار پر امن اور پروقار سالانہ جلوس […]

آہ ایک اور سانحہ

آہ ایک اور سانحہ

تحریر : کوثر ناز اقبال تیرے نام پر جو پارک بنا تھا اس پارک میں شاہیں تیرے بے جان پڑے ہیں آہ دکھ کی ایک اور گھڑی افسوس کا ایک اور مقام ہمارے معصوم ننھے نازک پھولوں پر ایک اور سفاکانہ حملہ۔۔ لاہور کے اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے پر شاید اب میں افسوس […]