counter easy hit

pakistan

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے دوسرا طیارہ آج روانہ ہو گا

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے دوسرا طیارہ آج روانہ ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا دوسرا طیارہ آج جبوتی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گا۔ یمن میں جاری خانہ جنگی میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا دوسرا خصوصی طیارہ آج 12 بجے کراچی سے جبوتی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گا۔ طیارہ […]

ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا معاملہ، فرانس کا پاکستان کو آبدوزیں دینے سے انکار

ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا معاملہ، فرانس کا پاکستان کو آبدوزیں دینے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری دفاع لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک نے اجلاس میں یمن بحران کے حوالے سے پہلی بار فوج کا موقف پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب فوج بھیجنے سے متعلق کسی بھی حکومتی پالیسی یا فیصلے پر عمل کیا جائے گا تاہم کمیٹی ارکان کے درمیان فوج کو سعودی […]

وزیر اعظم کی یمن میں محصور دیگر پاکستانیوں کو جلد از جلد واپس لانے کی ہدایت

وزیر اعظم کی یمن میں محصور دیگر پاکستانیوں کو جلد از جلد واپس لانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو یمن میں محصور دیگر پاکستانیوں کو جلد از جلد واپس لانے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس ہوا جس میں یمن میں جنگ کے باعث محصور پاکستانیوں کی واپسی کے امور […]

جھوٹوں کا عالمی دن

جھوٹوں کا عالمی دن

تحریر : عقیل خان اپریل فول کا مطلب ہے کہ لوگوں سے جھوٹ بول کر ان بیوقوف بنایا جائے۔ اس جھوٹ سے خواہ ان کا کتنا بڑا نقصان ہوجائے مگر جھوٹ بولنے والے کو اس کی کوئی پرواہ نہیں۔اس دن کو ہمارے پاکستان میں بھی بڑے زور و شور سے منا یا جاتا ہے جبکہ […]

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک منفرد تقریب مقامی حال میں انعقاد پذیر ہوئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت

عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 20ارب روپے کے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت ہوئی، بابر اعوان کی جانب سے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے تعصب رکھنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تنویر میر نے سابق چیف جسٹس افتخار […]

یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ

یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی صورتحال پر سعودی حکام سے تبادلہ خیال کے لیے پاکستان کا اعلیٰ سیاسی و عسکری حکام پر مشتمل وفد سعودی عرب روانہ ہوگیا ، وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ آصف کر رہے ہیں۔ راونگی سے قبل وزیر دفاع نے کہا کہ سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو […]

مکہ مدینہ کے خلاف عالمی سازشیں اور پاکستان کا کردار

مکہ مدینہ کے خلاف عالمی سازشیں اور پاکستان کا کردار

تحریر: محمد امین طاہر حوثی باغیوں نے یمن کے اکثر علاقوں پر امریکی سفارت خانے کے سوا پورے شہر پر قبضہ جما لیا۔اب امریکی سفارت خانے کو یہ ”استثنیٰ” کس بنیاد پر حاصل ہوا،۔ س کوجاننے کے لیے یہ کافی ہے کہ اس ساری جنگ کے پیچھے امریکہ اور اس کے اتحادی ہیںاب تھوڑی نظر […]

گماں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہیں

گماں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہیں

تحریر : الیاس محمد حسین سوچیں یلغار کرتی ہیں تو سب کچھ تلپٹ سا ہو جاتا ہے اردگردکو ماحول کو دیکھیں تو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ ہمارے ملک کو کیا ہو گیا ہے؟ کسی کی نظر ِبدتو نہیں لگ گئی کراچی میں وہی مارا ماری ۔۔گلی کوچے روزانہ کم و بیش درجن بھر بے […]

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے ورکز کنونشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے ورکز کنونشن کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کا ورکز کنونشن 30 مارچ بروز سوموارشام چھ بجے منہاج سنٹر ویانا میں پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ نسیم کی زیر قیادت منعقد کیا گیا جس میں منہاج القرآن آسٹریا کے عہدیداران رفقاء اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے عہدیداران اورکارکنوں کے علاوہ پاکستانی […]

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کا ورکز کنونشن منہاج سنٹر ویانا میں خواجہ نسیم کی زیر قیادت منعقد ہوا

بینظیر قتل کیس میں گواہی، مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

بینظیر قتل کیس میں گواہی، مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) خانہ امریکی صحافی مارک سیگل نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں گواہی کےلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے، مارک سیگل نے یہ جواب بینظیر بھٹو قتل کیس میں پراسیکیوٹر ٹیم کی جانب سے رابطے پر دیا۔ امریکی صحافی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر […]

یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی محصور، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی محصور، آج سب کو بحفاظت نکال لیا جائیگا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خانہ جنگی کے شکار یمن میں سیکڑوں پاکستانی اب بھی پھنسے ہوئے ہیں، صنعا میں سو سے زائد موجود لوگ انخلا کے منتظر ہیں جبکہ عدن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں، دفترخارجہ کے مطابق آج تمام پاکستانیوں کو بحفاظت نکال لیا جائے گا۔ یمن کے شہر عدن میں اتحادی افواج اور باغیوں […]

پاکستان عوامی تحریک سپین مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے یکم اپریل کو اہم پریس کانفرنس کرے گی

پاکستان عوامی تحریک سپین مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے یکم اپریل کو اہم پریس کانفرنس کرے گی

سپین (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک سپین اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کے اعلان کے لیے یکم اپریل بروز بدھ شام 5بجے بارسلونا میں اہم پریس کانفرنس کرے گی۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ اتوار کو ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اس سلسلہ میں صدر محمد اقبال چوہدری اور سیکریٹری اطلاعات محمد یوسف […]

پاکستان عوامی تحریک کے پہلے باقاعدہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک کے پہلے باقاعدہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) تقریب حلف برداری اور یوم پاکستان کے کامیاب پروگرام سے آغاز کرنیوالی سپین میں منفرد اعزاز کی حامل سیاسی پارٹی پاکستان عوامی تحریک کیطرف سے گذشتہ اتوار کو پہلا باقاعدہ اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے کی۔ Post Views – پوسٹ کو […]

پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ، خواجہ آصف کی تردید

پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ، خواجہ آصف کی تردید

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان نے اپنی فوج سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے یمنی […]

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان کا نتیجہ خیز کردار ادا کرنے کا فیصلہ

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان کا نتیجہ خیز کردار ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی کے حوالہ سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف مارشل سہیل امان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر قومی سلامتی امور […]

عدن سے پاکستانیوں کا انخلاء، پاکستان کا چین سے مدد پر غور

عدن سے پاکستانیوں کا انخلاء، پاکستان کا چین سے مدد پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے انخلاء کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ عدن اور مکلا میں محصور پاکستانیوں کے انخلاء پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ تاہم عدن میں لڑائی کی وجہ سے پاکستانیوں کے انخلاء میں دشواری ہے۔ پاکستانیوں کے […]

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں معمول کا حصہ ہیں، ترجمان پاک فوج

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں معمول کا حصہ ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں معمول کے مطابق سعودی شہر طائف میں جاری ہیں جو کہ معمول کا حصہ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے […]

یمن تنازعہ اور پاکستان کا کردار

یمن تنازعہ اور پاکستان کا کردار

تحریر : فیصل اظفر علوی جمہوریہ یمن یا یمن مغربی ایشیاء میں واقع مشرق وسطیٰ کا ایک مسلم ملک ہے’ اس کے شمال اور مشرق میں سعودی عرب اور اومان، جنوب میں بحیرہ عرب ہے، اور مغرب میں بحیرہ احمر واقع ہے’ یمن کا دارالحکومت صنعاء ہے اور عربی اس کی قومی زبان ہے۔ یمن […]

23 مارچ یوم پاکستان کے سلسلہ میں سفارت خانہ ویانا میں تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

23 مارچ یوم پاکستان کے سلسلہ میں سفارت خانہ ویانا میں تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا میں 23 مارچ یوم پاکستان کے سلسلہ میں 29 مارچ بروز اتوار صبع دس بجے ایک تقریب کا انعقاد سفیر پاکستان عائیشہ ریاض کی زیر قیادت کیا گیا جس میں سفارت خانہ کے سٹاف سمیت پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی، مذہبی، رفاہی، سپورٹس، صحافی اور تاجر برادری نے […]

اتحاد و یکجہتی کا قیام اور تفرقات کا خاتمہ

اتحاد و یکجہتی کا قیام اور تفرقات کا خاتمہ

تحریر : سجاد علی شاکر مشرق وسطیٰ اور عرب دنیا کے متعدد ممالک میں جنگ کا ماحول ہے۔ پاکستان کسی ایسے تنازعے کو ہوا نہیں دینا چاہتا جس کے اثرات مسلم دنیا پر تفرقے کی صورت میں پڑیں۔ اس (تفرقہ بازی) کی فالٹ لائنز پاکستان میں بھی موجود ہیں اور ان میں ہلچل مچانا اور […]

یمن سے 493 پاکستانی مسافروں کو لے کر طیارہ کراچی پہنچ گیا

یمن سے 493 پاکستانی مسافروں کو لے کر طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) یمن کے شہر حدیدہ میں پھنسے پاکستانیوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 7002 کے ذریعے کراچی پہنچایا گیا۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر شاہ محمد شاہ اور ہمایوں خان ایئرپورٹ پہنچے اور یمن سے آئے پاکستانیوں کا استقبال کیا اور انھیں وطن واپسی پر خوش آمدید کہا۔ یمن سے […]

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

یمن میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پہلی پرواز روانہ

کراچی (جیوڈیسک) یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے قومی ایئرلائن کی پہلی خصوصی پرواز روانہ ہوگئی ہے۔ کے مطابق یمن کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار پاکستانی موجود ہیں جن میں سے ایک ہزار افراد یمن کے شورش زدہ علاقوں میں رہائش پذیر ہیں اور وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی […]