counter easy hit

پیرس : ٹرک آرٹ کی دس روزہ نمائش

پیرس (بابر مغل سے) ٹرک آرٹ کی دس روزہ نمائش کے موقع پر اللہ کی رحمت برستے ہوئے ایلفا ٹاور کے مقام پر حباب سفیر پاکستان غالب اقبال، پاکستان کمیونٹی کے علاوہ فرنچ کمیونٹی نے بھی شرکت کی، اور ہمارے آرٹ کی بھی بے حد تعریف کی۔ ٹرک آرٹ نمائش پیرس کے علاوہ انڈونیشیا، لبنان، جارڈن، نیوزی لینڈ، امریکہ کے شہر واشنگٹن، میکسیکو اور انڈیا کے شہر مدراس ، کلکتہ، جے پور، میں بھی ہوئی، اور یہ سب میڈم انجم ، رانا نعیم نے آرگنائز کیا۔رابطہ:
Cell: 0092-300-8265388
www.tribaltruckart.net
anjrana@yahoomail.com
anjrana@hotmail.com

Paris Ttruck Art Exhibition

Paris Ttruck Art Exhibition