counter easy hit

organized

چھٹی مردم شماری کا اعلان

چھٹی مردم شماری کا اعلان

تحریر : اختر سردار چودھری عمو مادس سال کے بعد ملک میں افراد کی تعداد کے بارے میں اعداد و شمار جمع کرنا مردم شماری کہلاتا ہے ۔مردم شماری سے معاشی ،تعلیمی،سیاسی ،عمرانی ، منصوبہ بندی میں مدد ملتی ہے ۔اس سے تعلیم کا تناسب اور ملک کی ضروریات کیا ہیں کے علم کے علاوہ […]

منہاج وومن لیگ فرانس کے زیرے انتظام عید میلے کا اہتمام

منہاج وومن لیگ فرانس کے زیرے انتظام عید میلے کا اہتمام

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن وومن لیگ فرانس نے مرکز سے متسل “پاکستان حال ” میں عید میلے کا اہتمام کیا، جس میں پاکستانی خواتین اور بچیوں کے ساتھ ان کی فرنچ، عرب اور افریکن دوست خواتین نے بھی شرکت کی۔ میلے کی ایکٹیوٹی صبح 10 سے شام 9 تک بغیر بریک کے […]

پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام آزادی ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا، شرکت کیلیے پچاس یورو کا کارڈ ہو گا

پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام آزادی ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا، شرکت کیلیے پچاس یورو کا کارڈ ہو گا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے 20واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے چیف آرگنائزر محمد اکرم باجوہ نے پی سی سی کی طرف سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کے پریذیڈنٹ ایشین بریڈمین پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کے […]

جامع ضیاء القرآن میں عظیم الشان مذہبی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

جامع ضیاء القرآن میں عظیم الشان مذہبی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اسلام ظلم و جبر ، ناانصافی ، انتہا پسندی ،دہشتگردی اور جہالت کے خاتمے کا نام ہے ، اسلام میں دین کے ساتھ دنیا وی معاملات کو بھی بخوبی سرانجام دینے پر زور دیا گیا ہے ، دین اسلام حقوق اللہ سے زیادہ حقوق العباد پر عمل پیرا ہو […]

ہیلپ دی ہوم لیس اینڈ نیڈی برطانیہ کے زیر اہتمام جامع ضیاء القرآن میں عظیم الشان مذہبی کانفرنس

دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

روم : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل راحیل شریف کا اٹلی میں سینٹر آف انٹر نیشنل اسٹڈی روم میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خاتمے […]

برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے زیر اہتمام عوامی اجتماع

برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے زیر اہتمام عوامی اجتماع

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کے حوالہ سے مقامی ہال میں ایک عظیم الشان عوامی اجتماع کا انعقا د کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مردو خواتین نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے […]

حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی

حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی

پیرس (روحی بانو) پیرس کے قرب و جوار لو بورغجے پاشا ہال میں حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام * عید ملن پارٹی * بڑی خوبصورتی اور عمدگی کے ساتھ منائی گئی- جس میں پاکستانی خواتین اور بچیوں کی کیثر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کی صدارت حق باھو ٹرسٹ کی صدر […]

جوڈیشل کمیشن نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے منظم دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے

جوڈیشل کمیشن نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے منظم دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد : عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کے تمام الزامات مسترد کر دیئے۔ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات میں منظم دھاندلی کے تینوں الزامات کو مسترد کردیا۔ […]

پاکستان عوامی تحریک فرانس معززین پیرس کے اعزاز میں 26 جولائی شام 5 بجے عید ملن کا اہتمام کرے گی

پاکستان عوامی تحریک فرانس معززین پیرس کے اعزاز میں 26 جولائی شام 5 بجے عید ملن کا اہتمام کرے گی

پیرس (اے کے راؤ) پاکستان عوامی تحریک فرانس معززین پیرس کے اعزاز میں 26 جولائی شام 5 بجے پاکستان ہال پیرس کے لان میں ” عید ملن “کا اہتمام کررہی ہے۔ ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ نے میڈیا سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔ عید ملن کے […]

سپین میں خالد محمود بوسال کی طرف سے افطاری کا اہتمام

سپین میں خالد محمود بوسال کی طرف سے افطاری کا اہتمام

سپین (میاں عرفان صدیق) رمضان المبارک کے ایام میں افطاریوں کی ریت بہت پرانی ہے مگر ایسی افطاری جس کا اہتمام غریب مستحق اور آفت زدہ بھائیوں کی مدد کے لیے کیا جائے وہ یقیناً رب رحمان کی بارگاہ میں درجہ مقبولیت پاتی ہے۔ ایسی ہی ایک افطاری کا اہتمام سپین میں بسنے والی مسلم […]

ضیاءالامہ فائونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام ضیاءالامہ سنٹر بوزلے گرین میں عظیم الشان محفل پاک انعقاد

ضیاءالامہ فائونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام ضیاءالامہ سنٹر بوزلے گرین میں عظیم الشان محفل پاک انعقاد

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) ضیاءالامہ فائونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام ضیاء الا مہ سنٹر بو زلے گرین میں شب لیلتہ القدر کے حوالہ سے ایک عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر شرکاء محفل سے خطاب کرتے ہو ئے معروف مذہبی سکالرامام شاہد تمیز نے کہا کہ […]

اسلامک فورم گریس کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان افطار ڈنر کا اہتمام

اسلامک فورم گریس کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان افطار ڈنر کا اہتمام

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) 25 رمضان المبارک بروز اتوار اسلامک فورم گریس کی طرف سے ایک عظیم الشان افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمام سیاسی، مذہبی، صحافی اور رفاہی تنظیموں کے رہنماوں نے شرکت کی۔ شرکت کرنے والوں میں امتیاز عالم جعفری، ڈاکٹر رازاق، حنیف سہیل،خادم سوہل،قاری اکرم، قاسم ڈویاں، میاں […]

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا

ویانا (ویانا رپورٹ) چیف و آرگنائزر یوم آزادی کرکٹ میلہ اکرم باجوہ نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام 20 واں یوم آزادی کرکٹ میلہ جو 16 اگست کو منعقد ہوگا۔ کے سلسلہ میں پی سی سی کا چار رکنی وفد پی سی سی کے صدر […]

محمد یوسف خان کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

محمد یوسف خان کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزازمیں افطار ڈنر دیا گیا۔ افطار ڈنر میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے ارکان اور عہدیدران ممتاز کاروباری شخصیات اور سماجی شخصیات اور سنئیر صحافیوں نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

پی ٹی آئی فرانس اور سیاسی و سماجی شخصیات کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

پی ٹی آئی فرانس اور سیاسی و سماجی شخصیات کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

فرانس (اشفاق احمد چودھری ) پیرس کی ہر دلعزیز کاروباری و سیاسی شخصیت پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرزا آصف جرال. طارق ندیم آرائیں صاحب اور چودھری اویس کامران کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس اور پیرس میں دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کو گرینڈ افطار ڈنر دیا گیا۔ پیرس کی ہر دلعزیز سیاسی […]

نوجوان مصنف و صحافی سید کاشف سجاد کی رہائش گاہ پر یوم شہادت حضرت علی کی یاد میں پروقار افطار ڈنر کا اہتمام

نوجوان مصنف و صحافی سید کاشف سجاد کی رہائش گاہ پر یوم شہادت حضرت علی کی یاد میں پروقار افطار ڈنر کا اہتمام

مانچسٹر (ایس ایم عرفان طاہر سے) نوجوان مصنف و صحافی سید کاشف سجاد کی رہائش گاہ پر یوم شہادت حضرت علی کی یاد میں ایک پر وقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ، جس میں مقامی سطح پر سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، صحافتی و ادبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع […]

ویانا : منہاج سنٹر میں لیلتہ القدر کے موقع پر خصوصی افطاری و سحری اور شب بیداری کا اہتمام ہو گا۔ خواجہ محمد نسیم

ویانا : منہاج سنٹر میں لیلتہ القدر کے موقع پر خصوصی افطاری و سحری اور شب بیداری کا اہتمام ہو گا۔ خواجہ محمد نسیم

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں 26ویں رمضان کی شام کی خصوصی افطاری بروز پیر 13جولائی کی خصوصی افطاری اور محفل ختم القرآن کا اہتمام منہاج القرآن آسٹریا اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کی طرف سے کیا جارہا ہے جس میں تمام مسلمانون کی شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ منہاج القرآن آسٹریا کے […]

اشفاق احمد میٹھا کے سسر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلیے اجتمائی فاتحہ اور افطاری کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

اشفاق احمد میٹھا کے سسر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلیے اجتمائی فاتحہ اور افطاری کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے کارکن اور دیرینہ رفیق چوہدری اشفاق احمد عرف میٹھا کے سسر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلیے اجتمائی فاتحہ اور افطاری کا اہتمام منہاج سنٹر ویانا میں کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعدادمیں شرکت کی ۔افطاری سے قبل علامہ مدثر اعوان نے اجتمائی […]

چوہدری امتیاز آکیہ کی طرف سے منہاج اسلامک سنٹر اوسپتالیت میں افطاری کا اہتمام

چوہدری امتیاز آکیہ کی طرف سے منہاج اسلامک سنٹر اوسپتالیت میں افطاری کا اہتمام

بارسلونا (یوسف چوہدری) معروف بزنس مین اور چیف آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک سپین چوہدری امتیاز آکیہ کیطرف سے 4 جولائی 2015ء کومنہاج اسلامک سنٹر اوسپیتالیت میں افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ افطاری میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے ایگزیکٹو عہدیداران ، سرپرست محمد نواز کیانی ،صدر محمد اکرم بیگ ،سینئر نائب صدر ظل حسن ،صدر […]

مسجد البلال ویانا میں شہادت حضرت علی علیہ اسلام کے سلسلہ میں ایک زکر نعت محفل کا انعقاد

مسجد البلال ویانا میں شہادت حضرت علی علیہ اسلام کے سلسلہ میں ایک زکر نعت محفل کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں 8 جولائی کی شام روزہ افطاری سے قبل ایک زکر نعت محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ محفل کا آغاز سید عبدالرحمان شاہ کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔نظامت کے […]

پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس (سمن شاہ) پیرس ادبی فورم عالمی مشاعرہ کے شاندار انعقاد کے بعد پیرس ادبی فورم ۱۹ جولا ئی بروز اتوار عید ملن مشاعرہ کا اہتمام کر رہا ہے مشاعرہ میں پیرس میں مقیم پنجابی کلام کے شاعر عظمت نصیب گل خاص طور پر شرکت کریں گے پیرس ادبی فورم کے قیام کا سب سے […]

خواجہ محمد نسیم کے والدین مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی اور افطار ڈنر کا اہتمام

خواجہ محمد نسیم کے والدین مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی اور افطار ڈنر کا اہتمام

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر اور منہاج سنٹر ویانا کے بانی الحاج خواجہ محمد نسیم کے والدین مرحومین کی سالانہ برسی کے موقع پر مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی اور حاضرین کیلیے افطار ڈنرکا اہتمام منہاج سنٹر ویانا میں پانچ جولائی بروز اتوار کیا گیا۔جس میں […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک احتجاجی جلسے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک احتجاجی جلسے کی تصویری جھلکیاں

پیرس (کامران گھمن) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ۵ جولائ 1977 کے دن کو یوم سیاە کے طور پر منانے کی دیرینە روایات کو برقرار رکھتے ہاۓ ایک احتجاجی جلسے کا اہتمام کیا گیا رمضان المقدس کے مہینے کی بنا پر اسے افطار ڈنر کی شکل دے دی گئ اس جلسے کے مہمان […]

1 9 10 11 12 13 15