counter easy hit

محمد یوسف خان کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزازمیں افطار ڈنر دیا گیا۔ افطار ڈنر میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے ارکان اور عہدیدران ممتاز کاروباری شخصیات اور سماجی شخصیات اور سنئیر صحافیوں نے شرکت کی۔

Mohammad Yusuf Khan,Iftar Dinner

Mohammad Yusuf Khan,Iftar Dinner