counter easy hit

پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام عید ملن مشاعرہ

Paris Adabee Forum

Paris Adabee Forum

پیرس (سمن شاہ) پیرس ادبی فورم عالمی مشاعرہ کے شاندار انعقاد کے بعد پیرس ادبی فورم ۱۹ جولا ئی بروز اتوار عید ملن مشاعرہ کا اہتمام کر رہا ہے مشاعرہ میں پیرس میں مقیم پنجابی کلام کے شاعر عظمت نصیب گل خاص طور پر شرکت کریں گے

پیرس ادبی فورم کے قیام کا سب سے اہم مقصد نئے شعراء کی حوصلہ افزائی ہے اور پیرس ادبی فورم اب تک کئی شعراء کے تعارف کے علاوہ شعراء کی کتابوں کی رونمائی اور اعزازی نشستوں کا اہتمام بھی کر چکی ہے

عید ملن مشاعرہ میں پیرس کے مقامی شعراء کرام شرکت کریں گے
اس سلسلے میں مذید تفصیلات سے جلد آگاہ کیا جائے گا