counter easy hit

راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر

A strong conflict of car and oil tanker on Rawalpindi Kohat Roadجنڈ: راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر۔۔۔ حادثے میں ایک آدمی جانبحق، دو افراد زخمی۔۔۔ زخمیوں کو تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال جنڈ منتقل کردیا