counter easy hit

جھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوءے ٹرین سے گر کر جان بحق

Jehlum: Young traveling on the railway car collapsed from the train during switching selfieجھلم: ریل کار پر سفر کرنے والا نوجوان سیلفی لیتے ہوے ٹرین سے گرکر جان بحق جان بحق نوجوان کی شناخت شہباز جمیل ولد محمد جمیل سکنہ راولپنڈی سے ہوئی ریسکیو عملے نے جان بحق مسافر کی لاش اسپتال منتقل کردی