counter easy hit

افغانستان: بادغیس میں طالبان کا فورسز پر حملہ، 30 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے باد غیس میں طالبان کے حملے میں افغان فورسز کے 30 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

Afghanistan: Attack on Taliban forces in Badghis, 30 officials killedافغان حکام کے مطابق جنگ بندی کے بعد طالبان کی جانب سے کی گئی یہ ایک بڑی کارروائی ہے۔

صوبائی گورنر عبدالغفور ملک زئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے بادغیس صوبے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی دو چیک پوسٹوں پر حملہ کیا۔

دہشت گردوں نے مختلف سمتوں سے دھاوا بول دیا،کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی لڑائی میں افغان فورسز کے 30 اہلکار مارے گئے۔