counter easy hit

on

پین کلرز

پین کلرز

ویتنام کے ماوان نھٹ کا پاکستانی اشرافیہ کے ساتھ ایک عجیب تعلق‘ ایک عجیب رشتہ ہے لیکن ہم اس رشتے کو سمجھنے سے پہلے ماوان نھٹ کا پروفائل دیکھیں گے۔ ماوان نھٹ کا تعلق ویتنام کے صوبے ’’باک کان‘‘ سے تھا‘ یہ 1998ء میں بیمار ہوا‘ ڈاکٹروں کو چھوٹی آنت میں سوراخ نظر آیا‘ سرجری […]

بحر ہند کی تہہ میں

بحر ہند کی تہہ میں

ماہرین ارض،ارضی سائنسدانوں کی کاوشوں کی وجہ سے دنیا کے حوالے سے روایتی تصورات تحلیل ہوتے جارہے ہیں ویسے تو بیسویں صدی کے دوران ہی سائنس و ٹیکنالوجی ارضی اور فلکیاتی علم نے ترقی کی طرف پیش رفت شروع کردی تھی لیکن چاند پر انسان کی رسائی کے بعد فلکیاتی شعبے میں مسلسل پیش رفت […]

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتے کو ہو گا

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتے کو ہو گا

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتےکو ہوگا، پاکستان میں جزوی طور پر نظر آئے گا ۔ امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات تین بجے کے بعد ہوگا، پونے چھ بجے چاند گہن عروج پر ہوگا ۔ چاند کو گہن لگنے کا عمل […]

پی ایس پی کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ 28 فروری کو سنایا جائیگا

پی ایس پی کیخلاف درخواستوں کا فیصلہ 28 فروری کو سنایا جائیگا

قومی پرچم کو بطور پارٹی پرچم استعمال کرنے اور ترانے کے الفاظ پر جماعت کا نام رکھنے پر الیکشن کمیشن پاک سرزمین پارٹی کے خلاف دائر درخواستوں پر 28 فروری کو فیصلہ سنائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ پی ایس پی کے جلسوں میں پاکستانی جھنڈے لہرانے سے ایسا تاثر ملتا ہے […]

کیوبک سٹی میں برف پر چھوٹی کشتیوں کی ریس کا انعقاد

کیوبک سٹی میں برف پر چھوٹی کشتیوں کی ریس کا انعقاد

کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی میں63ویں سالانہ ونٹر کارنیول کاآغاز ہوگیا ہے جس میں مختلف مقابلوں کا انعقاد جاری ہے۔ اس سلسلے میں چھوٹی کشتیوں کے درمیان دلچسپ آئس ریس کا انعقاد بھی کیا گیا،دریائے سینٹ لارنس پر ہونے والی اپنی نوعیت کی منفرد ریس میں 60ٹیموں نے حصہ لیاجن میں سینکڑوں مرد اور خواتین […]

برف سے ڈھکی جھیل پر منچلے کی آری سے اسکیٹنگ کا مظاہرہ

برف سے ڈھکی جھیل پر منچلے کی آری سے اسکیٹنگ کا مظاہرہ

یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو اسکیٹنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن تصویر میں نظر آنے والے اس نوجوان کے تو کیا ہی کہنے جس نے آئس اسکیٹنگ کا منفرد انداز ڈھونڈ نکالا ہے۔ منچلے نوجوان نے خون جما دینے والے سرد موسم کا مزہ کچھ یوں اُٹھایا کہ برف سے ڈھکی جھیل پر […]

کراچی: سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ ، 6 دہشتگرد ہلاک

کراچی: سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ ، 6 دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے میں 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق سپرہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی پر چھاپا مارا تو ملزمان نے فائنگ کردی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ […]

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

7 فروری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے ’’ڈیرے‘‘ (ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان) میں مرحوم چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ کی دوسری برسی پر سیّد عابد حسین شاہ اور مرحوم کے دوسرے دوستوں نے اُن کی یادوں کے چراغ روشن کئے۔ 7 فروری کو مَیں نے بھی، جسٹس ڈاکٹر سیّد نسیم […]

کتابیں اور کتابی چہرے

کتابیں اور کتابی چہرے

مجھے کتابیں اچھی لگتی ہیں اور کتابی چہرے بھی اچھے لگتے ہیں۔ میں کئی محترم خواتین و حضرات سے رابطہ رکھتا ہوں۔ میں انسان کے انسان کے ساتھ رابطے کو بہت اہمیت دیتا ہوں۔ میرے محبوب و محترم رسول کریم حضرت محمدﷺ نے اپنے ہر ساتھی سے پیار کیا جو آپ کا ساتھی نہیں تھا […]

میئر کی مشکلات

میئر کی مشکلات

دارالحکومت کا انتظام چلانے اور شہری سہولتوں کی فراہمی کے لئے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی سی ڈی اے جون 1960 ءمیں وجود میں آئی تھی۔ یہ ادارہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ ملک کے دارالحکومت کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ پاکستان کے پہلے فوجی حکمران جنرل محمد ایوب […]

آج کی سیاست ایک مزاحیہ کھیل

آج کی سیاست ایک مزاحیہ کھیل

کئی دوستوں نے مجھے فون کئے ہیں۔ صرف طنزیہ انداز میں یہ معلوم کرنے کے لئے کہ میں کس قسم کا سیاسی رپورٹر ہوں،جس کے کالموں سے یہ اندازہ ہی نہیں ہورہا کہ چودھری شجاعت حسین کی دوبئی میں پرویز مشرف سے ایک طویل ملاقات ہوچکی ہے۔پیرپگاڑا بھی اس شہر میں تھے۔ اشارے ملے ہیں […]

فن اور فنکار کے ساتھ دھوکا دہی

فن اور فنکار کے ساتھ دھوکا دہی

ممتاز ماہر تعلیم، جامعہ کراچی کے سابق شیخ الجامعہ اور قائم گنج (اترپردیش) کے علمی وادبی خانوادے کے چشم وچراغ ڈاکٹرمحمود حسین مرحوم کہا کرتے تھے کہ علم کے چار مآخذ ہوا کرتے ہیں۔یعنی ابجد، ہندسہ، عکس وترتیب اور آہنگ۔ان مآخذوں کی تشریح وہ یوں کیا کرتے تھے کہ ابجد تحریر وتقریرمیں الفاظ اور جملوں […]

بانو آپا

بانو آپا

بیٹی روشین عاقب کے نئے گھر کی مبارکباد دینے کے لیے میں اور میری بیگم اسلام آباد میں تھے سہ پہر کے وقت فون کی گھنٹی بجی دوسری طرف سے خاور نعیم ہاشمی پوچھ رہے تھے کہ بانو آپا کے بارے میں جو خبر ملی ہے اس کی تصدیق کہاں سے ہو سکتی ہے۔ میں […]

امن چاہیے

امن چاہیے

پاکستان کو ڈرانے بلکہ تباہ کرنے کے لیے بھارت نے دو کھرب روپے کے ہتھیار خریدنے کا حتمی منصوبہ بنایا ہے اس سلسلے میں کئی ممالک سے ہنگامی معاہدے کیے جا رہے ہیں۔ بھارتی فضائیہ نے 92ارب روپے کے 43معاہدے کیے ہیں جن سے کئی فضائی جنگی جہازوں کے پرزے منگوائے جا رہے ہیں۔ بھارت […]

اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عظیم تحفہ سمجھتا ہوں‘ ہم مسلمان اس تحفے پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہو گا‘ کیوں؟ کیونکہ یہ امریکا کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے ثابت کر دیا گورا گورا ہوتا ہے اور کالا کالا اور گندمی گندمی‘ جنہوں نے ثابت […]

افتتاح پہ افتتاح

افتتاح پہ افتتاح

میاں صاحب جب مشکل میں ہوتے ہیں تو وہ منصوبوں کے افتتاح پر نکل پڑتے ہیں۔ گزرے سال 2نومبر کو عمران خان کے لاک ڈاؤن کے وائنڈاپ کے نتیجے میں پانامہ کا کیس سپریم کورٹ میں قابل سماعت قرار پایا تو وزیراعظم اور ان کی زیرک ٹیم نے پلان بنایا کہ اب قوم کو بتایا […]

ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا ایپ پر بھی نفرت کی علامت

ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا ایپ پر بھی نفرت کی علامت

سلیکان ویلی: امریکی انجینئر کی جانب سے دو لوگوں کی مشترکہ نفرت کی بنا پر انہیں دوست بنانے والی ایپ تیار کی گئی ہے لیکن اس میں دلچسپ بات یہ ہےکہ ایپ میں نفرت کی علامت کے طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کو شامل کیا گیا ہے۔ ’’ہیٹر‘‘ نامی یہ ایپ جو ایپل […]

خطروں کے کھلاڑی کی آبشار پر کائیکنگ کا شاندار مظاہرہ

خطروں کے کھلاڑی کی آبشار پر کائیکنگ کا شاندار مظاہرہ

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی نے آبشار پر کائیکنگ کا شاندار مظاہرہ کرکےسب کوحیران کر دیا۔ خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین منچلوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے تاہم ان میں سے کچھ سر پھرے اپنا شوق پورا کرنے کیلئے خطرناک راستوں کا سفر بھی با آسانی کر لیتے ہیں […]

امریکی نوجوان کا موٹر سائیکل پر کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

امریکی نوجوان کا موٹر سائیکل پر کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ

امریکی نوجوان کے بائیک پر حیرت انگیز اسٹنٹ، دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ یوں تو دنیا میں کرتب بازی کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن بعض منچلے ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ جائیں۔ تصویر میں نظر آنے والے سر پھرے نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو موٹرسائیکل پر […]

آسٹریلیا کے ساحل پر نیلی جیلی فش کا حملہ

آسٹریلیا کے ساحل پر نیلی جیلی فش کا حملہ

ماہرین کے مطابق جیلی فش آکسیجن کے بغیر، گندگی اور آلودگی میں بآسانی افزائش پاتی ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں جیلی فش کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ لاہور:  آسٹریلیا کے شہر برسبین کے ساحل پر لاتعداد جیلی فش […]

نرسنگ اسٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

نرسنگ اسٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

کراچی پریس کلب پرنرسنگ اسٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔نرسوںنے صوبائی حکومت سے ماہانہ وظیفہ اور الاؤنسزبڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر سیکڑوں کی تعداد میں سندھ کے مختلف شہروں سے سرکاری اسپتالوں کا نرسنگ اسٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔نرسز کے مطالبات ہیں کہ صوبے بھر […]

کرینہ بھی بیٹے کے نام کو متنازع بنانے پر بول پڑیں

کرینہ بھی بیٹے کے نام کو متنازع بنانے پر بول پڑیں

بالی ووڈکے معروف اداکار اور پٹودی خاندان کے چشم و چراغ سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور نے بھی اپنے بیٹے کی پیدائش اور اس کا نام تیموررکھے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقیداور بحث پر پہلی مرتبہ اپنی خاموشی توڑ دی ۔ انہوں نےتنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے […]

سلامتی کونسل کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس بلائے، مسعود خان

سلامتی کونسل کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس بلائے، مسعود خان

صدر آزادجموں وکشمیرسردارمسعود خان نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کو مسئلہ کشمیرخصوصاً مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی اور انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیوں کے بارے میں فوری طورپر ایک خصوصی اجلاس بلاناچاہیے۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں ’’تنازعہ کشمیراور عالمی آراء‘‘ کے عنوان سے یورپی پارلیمنٹ […]

لاہور: شوکت بسرا پر فائرنگ، تحقیقاتی کمیٹی قائم

لاہور: شوکت بسرا پر فائرنگ، تحقیقاتی کمیٹی قائم

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسراپرفائرنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی۔ کمیٹی ذمہ داروں کا تعین کر کے48 گھنٹے میں رپورٹ دے گی۔ فائرنگ کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے سربراہ آرپی او سرگودھا ذوالفقار حمید انکوائری ہوں گے جبکہ ایڈیشنل آئی جی شکایات،سی پی اوخرم […]