counter easy hit

on

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں اتار چڑھاؤ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں اتار چڑھاؤ جاری

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار نو سو سے 49 ہزار آٹھ سو کے رینج بینڈ میں ٹریڈ کررہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس 18 […]

یورپ پر اعتراض اور پاکستانی خاتون کا جواب

یورپ پر اعتراض اور پاکستانی خاتون کا جواب

یورپ پر اعتراض؟؟؟   مجھے کہا گیا کہ آپ اس یورپ کی بات کر رہی ہیں جہاں یہ یہ یہ عیب ہیں … ان میں یہ یہ اور یہ خرابیاں ہیں …. بلکل میں اسی یورپ کی بات کر رہی ہوں جسکے لیئے میرا نقطۂ نظر ہے کہ جہاں لاکھوں مسلمان عزت اور حفاظت  کیساتھ […]

ایران پر امریکا کی مزید پابندیاں عائد

ایران پر امریکا کی مزید پابندیاں عائد

امریکا نے بیلسٹک میزائل تجربے کے ردعمل میں ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں  اور کہا ہے کہ ایران کا بیلسٹک میزائل پروگرام امریکا خطے اور ہمارے اتحادیوں کے لیے خطرہ ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران آگ سے کھیل رہا ہے۔ انھوں نے کہا […]

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، لاہور میں میڈیکل اسٹوربند

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال، لاہور میں میڈیکل اسٹوربند

کیمسٹ ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث لاہور کے میواسپتال کےباہرمیڈیکل اسٹوربند ہیں جبکہ میڈیکل اسٹور پر ہڑتال کے بینرز لگادئیے گئے۔ ادھرسندھ کے دوا سازوں اور دوا فروخت کرنے والوں نے بھی بحران میں کودنے کا فیصلہ کرلیا ۔کراچی میں آج ہول سیل مارکیٹ اور ڈسٹری بیوشن بند رہے گی۔ ایسوسی ایشن کے رہنما […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز بند، عوام پریشان

پنجاب کے مختلف شہروں میں میڈیکل اسٹورز بند، عوام پریشان

ڈرگ ایکٹ میںترمیم کے معاملے پر پنجاب حکومت اور فارما انڈسٹری کے تنازع میں عوام رُل گئے ۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، فیصل آباد ، بھکر میں میڈیکل اسٹورز کو تالے لگ گئے۔ پنجاب ترمیمی ڈرگ ایکٹ کے خلاف لاہورکےبیشترمیڈیکل اسٹورزنے شٹرڈاؤن ہڑتال کر رکھی ہے ،ادویات کے […]

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

کیلاش ستیارتھی کا چوری شدہ ‘نوبیل انعام’ مل گیا

نئی دہلی: نوبیل انعام یافتہ بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی گذشتہ ہفتے اپنے گھر سے چوری ہونے والی نوبیل انعام کی نقل کی بازیابی پر پولیس کے شکرگزار ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس نے کیلاش ستیارتھی کے گھر سے چوری ہونے والے نوبیل انعام کی نقل اور دیگر اشیاء کی بازیابی کی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے سے روک دیا

اسلام آباد: ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اس دن کے عوامی مقامات پر منانے پر پابندی عائد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے شہری عبدالوحید کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار عبد الوحید نے موقف اختیار کیا […]

سری دیوی کی بیٹیوں پرسوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

سری دیوی کی بیٹیوں پرسوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

بالی ووڈ کی ماضی کی خوبرو اداکارہ سری دیوی نے اپنی بیٹیوں جھانوی اور خوشی کے سوشل میڈیا استعمال کرنےپر پابندی لگادی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری دیوی کی بیٹی جھانوی فلم نگری میں انٹری دینے کو تیار ہیں لہٰذا سری دیوی نے کسی قسم کے تنازع سے بچنے کے لیے بیٹیوں کو […]

عابد شیر علی کا میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

عابد شیر علی کا میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پرتاحیات پابندی کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو معاف نہیں کرنا چاہئے۔ فیصل آباد میں کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے بعد عابد شیرعلی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سخت فیصلےنہ کیے […]

کیا قیامت ہے؟

کیا قیامت ہے؟

وہ رو رہی تھی، بے تحاشا غمگین اور دل دکھا دینے والا لہجہ تھا۔ ’’میڈم ایک بار میری بات تو سن لیں۔ پلیز مجھے مایوس نہ کریں، ہم بہت بڑی مصیبت میں گرفتار ہیں، میری عرض سن لیجیے۔ میری ماں بلڈ کینسر کی مریضہ ہیں، خدارا! میری بات سن لیجیے۔‘‘ بلڈ کینسر کا سن کر […]

ہربھجن کور کا ناقابل یقین قصہ

ہربھجن کور کا ناقابل یقین قصہ

تقسیم کو 70 برس گزر گئے۔ ایسے میں خیال بھی نہیں آتا کہ اس عظیم نقل مکانی کے اتنے دنوں بعد بھی اس خونیں اتھل پتھل کا شکار ہونے والی کچھ عورتیں ابھی زندہ ہوں گی اور جن رشتوں اور گھروں سے وہ بچھڑ گئی تھیں، اس صدمے کی گرم راکھ ابھی تک ان کے […]

مولانا روم کے رقاص

مولانا روم کے رقاص

میں نے ان دنوں اپنے پسندیدہ منظروں کی کچھ تصویریں دیکھی ہیں اور ان تصویروں نے مجھے بہت کچھ یاد دلا دیا ہے۔ موسم سرما کے ان دنوں میں ترکی کی کتنی ہی یادگاریں تاریخ کے جھروکوں سے ایک بار پھر جھانکتی ہیں۔ میں نے مولانا روم کے مرقد قونیہ میں اس مقام کی بھی […]

اچھی زندگی کے چھ اصول

اچھی زندگی کے چھ اصول

ہم اگلے دن دوبارہ باسفورس پہنچ گئے‘ سردی انتہا کو چھو رہی تھی‘ ہم ناک صاف کرنے کے لیے ہاتھ کوٹ سے باہر نکالتے تھے تو ہاتھ ناک تک پہنچتے پہنچتے جم جاتا تھا‘ ہمارے نتھنوں سے مسلسل دھواں نکل رہا تھا‘ باسفورس کے پانیوں پر سردی کے سفید پرندے اتر رہے تھے اور اڑ […]

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما مقبول بٹ شہید کی برسی پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما مقبول بٹ شہید کی برسی پر ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری حریت رہ نما مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ حریت رہ نماؤں کی طرف سے احتجاج کی وجہ سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تحریک آزادئ کشمیر کے رہنمامقبول بٹ شہید کا 33واں یوم شہادت آج لائن آف کنٹرول کے دونوں […]

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر ٹینکر بےقابو، گاڑی میں سوار 5 افراد زخمی

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر ٹینکر بےقابو، گاڑی میں سوار 5 افراد زخمی

کراچی میں صفورا چورنگی کے قریب رات گئے یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار ٹینکربےقابو ہوکر گاڑی پر چڑھ دوڑاجس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک شیر خوار بچہ بھی شامل ہے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگیا […]

پی ایس ایل پر الزامات، میچ فکسنگ کے ماضی پر ایک نظر

پی ایس ایل پر الزامات، میچ فکسنگ کے ماضی پر ایک نظر

دنیا بھر میں دیگر ٹورنامنٹس کی سطح پر پاکستان سپر لیگ بھی میچ فکسنگ کے جراثیم سے آلودہ ہو گئی ہے۔ اپنے وجود میں آنے کے ایک سال بعد ہی انڈین پریمیئر لیگ اور دنیا میں دیگر ٹورنامنٹس کی طرح پی ایس ایل کو میچ فکسنگ الزامات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]

ٹرمپ کا امیگریشن پر نیا حکم نامہ جاری کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا امیگریشن پر نیا حکم نامہ جاری کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر نے7 مسلم ملکوں پر پابندی کا حکم نامہ معطل ہونے کے بعد امیگریشن سے متعلق نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ نیا حکم نامہ پیر یا منگل کے روز جاری کیا جاسکتا ہے۔ اپنے ملک کو محفوظ بنانے کے لیے جو ضروری ہوگا وہ کریں گے۔ […]

فیصل آباد پولیس، بسنت پر پابندی، 209 پتنگ باز گرفتار

فیصل آباد پولیس، بسنت پر پابندی، 209 پتنگ باز گرفتار

فیصل آباد میں پولیس بسنت پر پابندی روکنے میں ناکام آسمان پتنگوں سے بھرا رہا ہوائی فائرنگ سے شہر گونجتا رہا۔ افسران کی ڈانٹ ڈپٹ پرپولیس اہلکاروں نے گھروں میں داخل ہو کر209 پتنگ باز پکڑ لیے ہاتھ نہ انے والے پتنگوں بازوں کے والدین در لیے گئے۔ ڈور پھرنے سے دو نوجوان بھی زخمی […]

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ

پاکستان کی قابل فخر سپوت ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کیلئے ’’عالمی آپیٹم آف ہیومینٹی‘‘ایوارڈ ممتاز شاعرہ فاخرہ بتول کو نائیجیریا میں امن کے لیے عالمی ادارے کی طرف سے ُ ُ ُ ورلڈ آپیٹم آف ہیومینٹی ،، سے نوازا گیا ہے یہ ایواڈ انہیں ان کی کتاب “اجنبی آنکھیں” کے لیے دیا گیا جسے اردو […]

کبوتر “جانباز خان” فرار ہو کر واپس پاکستان آ گیا، بھارت میں الرٹ جاری

کبوتر “جانباز خان” فرار ہو کر واپس پاکستان آ گیا، بھارت میں الرٹ جاری

ضلع سری گنگا نگر کے علاقے سری وجے نگر میں زیرحراست جاسوس کبوترکو ہیڈ کانسٹیبل کے پنجرہ کھولنے پر اڑنے کا موقع ملا سری وجے نگر: بھارتی ریاست پنجاب پولیس کی لاپروائی کے باعث بھارت میں ’’دراندازی‘‘ کرنے والا جاسوس کبوتر ’’جانبازخان ‘‘فرار ہوکر پاکستان آگیا جس کے بعد بھارت میں الرٹ جاری کردیا گیا […]

وفاق بلوچستان اور سندھ کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے :نواز شریف

وفاق بلوچستان اور سندھ کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے :نواز شریف

فریقین کی مشاورت سے کراچی کا امن بحال کیا ، ماحول میں بہتری آ رہی ہے :وزیر اعظم سے گورنر سندھ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان ، سابق وزیر اعلیٰ عبدالمالک بلوچ کی ملاقاتیں اسلام آباد:  وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان اور سندھ میں ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی […]

گوجرانوالہ :نوکری سے برخاست ، کنٹریکٹ میں عدم توسیع پرگیپکو ملازمین کا احتجاج

گوجرانوالہ :نوکری سے برخاست ، کنٹریکٹ میں عدم توسیع پرگیپکو ملازمین کا احتجاج

2015 میں اسسٹنٹ لائن مین کی 773 نشستوں پر خلاف ضابطہ بھرتیاں کی گئیں ، چھان بین کے بعد ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ، پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا گوجرانوالہ:  نوکری سے برخاست ہونے اور کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے پر گیپکو ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کرنے والے اسسٹنٹ […]

جنوبی اور شمالی ہند کی سیاست!

جنوبی اور شمالی ہند کی سیاست!

جنوبی ہند کے علاقے میں سیاست شمال سے قطعاً مختلف نہیں۔ دونوں علاقوں میں شخصیات کو اہمیت دی جاتی ہے۔ عوام اپنے پسندیدہ لیڈروں کے پیچھے پاگل ہو جاتے ہیں حتیٰ کہ جنون کے عالم میں خود کو نذر آتش تک کر دیتے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے اس پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کی […]

بدصورتی اور بدنمائی

بدصورتی اور بدنمائی

کئی سالوں کے بعد اس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ میں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اس سڑک پر واہگہ کی سمت چل نکلا جس پر مغلیہ دور کی یادگار اور پاکستان میں کل موجود چھ عالمی ورثوں میں سے ایک شالا مار باغ واقع ہے۔ ایک زمانہ تھا جب یہ […]