By Web Editor on April 22, 2019 appear, Basra, before, block, forward, in, June, leader, of, pakistan, Punjab, Shaukat, Tehrik-e-Insaf, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے صوبائی کابینہ کے اراکین کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق دعویٰ کر دیا۔ شوکت بسرا کا کہنا تھا کہ میں نے چار دن قبل ایک پریس کانفرنس کی تھی ، مسلم لیگ ن پنجاب میں […]
By Web Editor on April 17, 2019 announce, Basra, block, forward, members, of, PML N, Shaukat, soon, very, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بننے جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے اراکین پارلیمنٹ اپنی قیادت کی کرپشن کا ساتھ دینے کو تیار نہیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا […]
By Web Editor on December 15, 2018 also, Basra, internet, joined, new, pti, Shaukat, the, took, who اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کے چند گھنٹے بعد پیپلزپارٹی کے سابق رہنما شوکت بسرا نے اپنے ماضی کے ان بیانات پر تحریک انصاف کے حامیوں اور ووٹرز سے معافی مانگ لی جن سے ان کے دل دکھے،، ناقدین کا کہنا ہے کہ شوکت بسرا پر بھی ویٹرنز کا اثر پڑ گیا […]
By Web Editor on August 4, 2018 Akmal, Basra, begun, has, new, of, singer, song, the اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
سنگر اکمل بسرا کے نئے گیت نے دھوم مچا دی میٹھے بن کہ لٹ لیندے گیت عیدالضحی پر ریلیز ہوگا یورپ: (چیف اکرام الدین) عمان میں مقیم پاکستانی سنگر اکمل بسرا کا نیا گیت میٹھے بن کہ لٹ لیندے کی ریکارڈنگ مکمل۔ عید الضحی پر ریلیز ہوگی جس کی ریکارڈنگ 2016 میں ہوگئ تھی جو […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 -lahore, Basra, Committee, firing, investigative, on, orthogonal, Shaukat, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسراپرفائرنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی۔ کمیٹی ذمہ داروں کا تعین کر کے48 گھنٹے میں رپورٹ دے گی۔ فائرنگ کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے سربراہ آرپی او سرگودھا ذوالفقار حمید انکوائری ہوں گے جبکہ ایڈیشنل آئی جی شکایات،سی پی اوخرم […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 Bahawalnagar, Basra, By, Companion, gunfire, in, killed, leader, ppp, Shaukat, the, wounded اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ہارون آباد: پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ہیں جب کہ فائرنگ میں شوکت بسرا کا پی اے […]