counter easy hit

conducting

اسلام آباد ، مجسٹریٹ اسلام اباد قیصر کیانی کا گرانفرشوں منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن،

اسلام آباد ، مجسٹریٹ اسلام اباد قیصر کیانی کا گرانفرشوں منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن،

اسلام آباد، مجسٹریٹ اسلام اباد قیصر کیانی کا گرانفرشوں منافع خوروں کے خلاف گرینڈ اپریشن،تین گرفتار ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کی ہدایت پر اسلام اباد بھر میں ناجاٸزمنافع خوروں، مضرصحت اشیاء فروخت کرنے والوں کو گرفتار کرنے کیساتھ جرمانے بھی کیے جارہے ہیں صارفین سبزی فروثس دیگر اشیاء کی خریداری کے وقت دکاندار سے سرکاری […]

پاکستان بائیو سیفٹی پرسختی سے کاربند،ووہان لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشنز کی خبر جعلی و بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

پاکستان بائیو سیفٹی پرسختی سے کاربند،ووہان لیبارٹری کے پاکستان میں خفیہ آپریشنز کی خبر جعلی و بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ووہان لیبارٹری کے پاکستان میں مبینہ خفیہ آپریشنز کی خبروں کو بے بنیاد اور جعلی قرار دیتے ہوئے دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ اس بارے میں خبر جعلی اور سیاسی مفادات کے زیراثر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے مبینہ خفیہ آپریشنز کے بارے میں خبر سے متعلق […]

صبح صبح اللہ پاک نے پاک فوج کو بڑی فتح سے نوازدیا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر تباہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے تمام ثبوت میڈیا پر پیش کردیئے

صبح صبح اللہ پاک نے پاک فوج کو بڑی فتح سے نوازدیا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر تباہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے تمام ثبوت میڈیا پر پیش کردیئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ سنکھ سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے جس پر پاک فوج نے مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستانی فوج نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے فضائی حدود کی خلاف […]

ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے زیر اہتمام امتحانات میں شدید بے قاعدگیاں اور کرپشن۔۔۔حکومت نے ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے زیر اہتمام امتحانات میں شدید بے قاعدگیاں اور کرپشن۔۔۔حکومت نے ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی نے ملک بھر میں ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات میں شدید بے قاعدگیوں اور کرپشن کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کو تحقیقات کیلئے کمیٹی کے سپرد کردیا ہے۔بدھ کے روز قومی اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سردار صبغت اللہ اور شیر اکبر […]

فرانس: چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد

فرانس: چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد

فرانس کے شہر لیل میں سالانہ چاکلیٹ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام ماڈلز چاکلیٹ سے بنائے گئے لباس زیبِ تن کیے ریمپ پر واک کرتی نظر آئیں۔ سالانہ سلون ڈیو چاکلیٹ میں ڈیزائنرز اور چاکلیٹ تیار کرنے والی کمپنیاں اپنے خیالات اور ڈیزائنز کو چاکلیٹ سے بنے ملبوسات میں نمایاں کرنے […]

کیوبک سٹی میں برف پر چھوٹی کشتیوں کی ریس کا انعقاد

کیوبک سٹی میں برف پر چھوٹی کشتیوں کی ریس کا انعقاد

کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی میں63ویں سالانہ ونٹر کارنیول کاآغاز ہوگیا ہے جس میں مختلف مقابلوں کا انعقاد جاری ہے۔ اس سلسلے میں چھوٹی کشتیوں کے درمیان دلچسپ آئس ریس کا انعقاد بھی کیا گیا،دریائے سینٹ لارنس پر ہونے والی اپنی نوعیت کی منفرد ریس میں 60ٹیموں نے حصہ لیاجن میں سینکڑوں مرد اور خواتین […]

21 فروری بین الاقوامی مادری زبان دن

21 فروری بین الاقوامی مادری زبان دن

تحریر : اشفاق عمر چند تجاویز: ١) عملِ تعلیم میں مادری زبان کی اہمیت و افادیت سے متعلق عام بیداری : اردو زبان والوں میں یہ غلط فہمیاں کہ اردو زبان کا روزی روٹی سے کوئی تعلق نہیں، اردو زبان کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اردو والوں کو نوکریاں نہیں ملتیں وغیرہ وغیرہ بہت تیزی […]