counter easy hit

کرینہ بھی بیٹے کے نام کو متنازع بنانے پر بول پڑیں

بالی ووڈکے معروف اداکار اور پٹودی خاندان کے چشم و چراغ سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور نے بھی اپنے بیٹے کی پیدائش اور اس کا نام تیموررکھے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقیداور بحث پر پہلی مرتبہ اپنی خاموشی توڑ دی ۔

Karina had to speak about on the controversial of son name

Karina had to speak about on the controversial of son name

انہوں نےتنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالاہے ۔ ایک انٹر ویو کے دوران کرینہ کپور نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’تیمور علی خان‘‘ کی کسی زندہ یا مردہ شخصیت سے کوئی مماثلت نہیں ہے، مجھے تو اس بات سے حیرانی ہوئی کہ لوگ کیوں ہمارے بیٹے کے نام کو اچھال رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تو ’’تیمور‘‘ نام صرف اس لیے رکھا کہ اس کا مطلب عربی میں فولاد کے ہیں اور اس کا کسی زندہ یا مردہ شخصیت سے کوئی مماثلت نہیں ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website