By MH Kazmi on June 21, 2017 A, and, great, Hafeez, have, home, junaid, Khan, Mohammad, on, Returning, welcome اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے فاتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور محمد حفیظ اور جنید خان کا بھی وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا۔ قومی ٹیم کے مڈل آرڈربلے باز محمد حفیظ لاہور پہنچے تو ایئرپورٹ پر ان کے بیٹے، بیٹی اور رشتہ داروں سمیت شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 begins, case, change, from, in, Investigation, matter, of, on, Panama, record, SECP, side اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی اے نے پاناما کیس میں ایس ای سی پی کی جانب سے مبینہ طور پر ریکارڈ میں ردوبدل کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روزپاناما عملدر آمد کیس میں جے آئی ٹی کی جانب سے ایس ای سی پی پرریکارڈ میں تبدیلی […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 application, bail, card, case, Counterfeit, decision, identity, Nadra, of, officers, on, safe, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سندھ ہائیکورٹ نےجعلی شناختی کارڈ بنانے سے متعلق کیس میں بلدیہ نادرا سینٹر کے سپرنٹنڈنٹ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بلدیہ نادرا سینٹر کے سپرنٹنڈنٹ سلام اللہ کی درخواست ضمانت کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ ملزم سلام اللہ کو جعلی شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں ایف آئی اے نے گزشتہ سال […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 23, Eid, June, leave, on, quetta, train, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے 23 جون کوروانہ ہوگی،جس میں 900 مسافر سفر کر سکیں گے۔ عید اسپیشل ٹرین 23جون کو صبح ساڑھے 11 بجے کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی، جو 10 بوگیوں پر مشتمل ہوگی اور اس میں تقریباً 900مسافر سفر کرسکیں گے۔ ریلوے انکوائری کےمطابق عید اسپیشل ٹرین کے حوالے سے […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 comedian, cry, defeat, Indian, joking, of, on, ones, Sarfraz, who اہم ترین, خبریں, شوبز

بھارت کے معروف کامیڈین راجو شری واستو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارتی کرکٹ ٹیم کی ذلت آمیز شکست پر روپڑے۔ کامیڈین راجو شری واستو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کی جیت کے لیے کافی پر امید تھے اور ٹی وی پر پاکستانی ٹیم اور […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 been, compromised, ejaz, have, life, Never, Numan, of, on, principles اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ انسان کی کامیابی میں اصول بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ۔ میں نے زندگی بھراصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نعمان اعجاز نے کہا کہ شرط یہ ہے کہ اس کے ارادے پختہ ہوں ، میں نے فلم، ٹی وی اور تھیٹر میں […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 against, arrested, celebrating, India, on, Pakistan's, victory, young men اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت پر بھارت کا غصہ کم نہ ہوا، پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مدھیا پردیش کے 15نوجوانوں کو گرفتار کر بغاوت کے جرم میں جیل بھیج دیا۔ پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے گرفتار نوجوانوں کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے نوجوانوں کی درخواست ضمانت […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 Army, border, chiefs, directive, fencing, on, start, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر پاکستان نے پاک افغان سرحد پر مرحلہ وار باڑ لگانا شروع کر دی ہے۔آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ آرمی چیف کی ہدایت پر افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مرحلہ وار عمل شروع کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 A, According, and, educational, Islam, Islamic, life, My, of, on, Pollution, preachings, Seminar, solution, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

سلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، یہ ہمیں زندگی کے ہر مسئلے اور معاملے پر رہنمائی فراہم کرتا ہے، اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ ہم نے اپنے دین کو اپنی روزمرہ زندگی سے دور کر کے صرف عبادت کی حد تک اپنا رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم عبادات تو کر رہے […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 brussels, central, killed, on, railway, station, suspect اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پرایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا۔برسلز کےسینٹرل ٹرین اسٹیشن کو خالی کرالیا گیا۔ سینٹرل ٹرین اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد فوجی اہلکار نے ایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا ۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مشتبہ شخص نےخودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی تاہم حملہ آور کے خودکش جیکٹ […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 brothers, Clown:, feet, have, Khursheed, on, Shah, Sharif, their اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما معاملے پر شریف برادران نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے. سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں، سپر پاور پاکستان سے کھیل رہے ہیں، قطر ناصرف ہمارا برادر […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 blood, on, out, poured, Thar, the, Thunder, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حنیف زئی….تھر کی تپتی دھرتی پر برکھا رُت کے بادل کیا آئے جھلستی ریت کو قرار آگیا، ابر آلود موسم میں ٹھنڈی ہوائیں کیا چلیں زندگی ہی مسکرانے لگی ہے۔ دور افق سے آنے والی کالی گھٹائوں کو سب سے پہلے اونچے درخت کی شاخ پہ بیٹھے مور نے خوش آمدید کہا ، اپنے ساتھی […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 awards, gave, Khan, movie, name, of, on, Ranbir, Rukh, Shah, Suggestion, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کا نام تجویز کرنے پر رنبیر کپور کو 5000 روپے انعامی رقم دے دی۔ بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما ہدایت کار امتیاز علی کی فلم میں مرکزی کردار کررہے ہیں جب کہ فلم کی شوٹنگ کافی عرصے سے […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 father, fiery, is, Mohammad, on, question, Shami, who اہم ترین, خبریں, کھیل

میچ میں شکست کے بعد تماشائیوں نے پویلین واپسی پر شامی پر آوازے کسے تو وہ طیش میں آگئے ، دھونی نے بیچ بچائو کرا دیا لندن: مغرور بھارتی کھلاڑیوں کو پاکستانی ٹیم کے بعد کرکٹ دیوانوں کے ہاتھوں بھی ذلت کا سامنا کرنا پڑ گیا،،ڈریسنگ روم جاتے پلیئرز سے باپ کون ہے کہ سوال […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 am, best, Career, going, I, Javed, of, on, period, Sana, the, through, TV اہم ترین, خبریں, شوبز

امید ہے پرستار بڑی سکرین پر بھی میرے کردار کو ضرورپسند کریں گے: اداکارہ کا انٹرویو لاہور: ٹی وی کی خوبرو اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ عید الفطر پر میرے کیریئر کی پہلی فلم “مہر النسا وی لب یو”نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے جس سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور اس کے […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 bollywood, Champions, congratulate, on, Pakistan's, stars, Success, the, to, trophy اہم ترین, خبریں, شوبز, کھیل

پاکستان نے اچھا کھیل پیش کیا، سشمیتا سین، ابھیشک، رنویر سنگھ، ورون دھون بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کے مداح لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی کامیابی پر بالی ووڈ سٹارز بھی مبارکباد دیئے بٖغیر نہ رہ سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے فائنل میں بہترین کھیل پیش کیا۔ بھارت کے خلاف تاریخی […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 crushed, killed, on, people, road, seven, sister, the, two, Van, worshipers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واقعہ فنزبری مسجد کے باہر پیش آیا ، وین میں سوار تین میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ، مسلم کونسل کی جانب سے واقعے کی مذمت لندن: شمالی لندن میں ایک وین نے مسجد سے نکلنے والے لوگوں کو کچل دیا جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ ہلاکتوں […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 be, chief, Fakhar, naval, navy, on, Pak, proud, to, Zaman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے قومی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 defeat, his, humiliating, Indian, looked, newspapers, on, smashing, teams اہم ترین, خبریں, کھیل

نئی دہلی: پاکستان سے بد ترین شکست کے بعد بھارتی اخبارات نے بھارتی ہارکو شہ سرخیوں میں جگہ دیتے ہوئے خوب درگت بناڈالی۔ چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی اخبارات نے شہ سرخیاں لگا کر بھارتی ٹیم کے لیے دل کی بھڑاس نکالی۔ انڈین ایکسپریس نے سرخی لگائی کہ ’اتوارپاکستان کا دن تھا‘، پاکستان […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 application, bail, dasti, decision, Jamsheed, of, on, safe, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جمشید دستی کو سینٹرل جیل ڈی جی خان سے سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لایا گیا۔ عدالت میں جمشید دستی پر قائم مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ مقدمات میں […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Expressway, governor, Inspection, lyari, north, of, on, Sindh, the, track, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ گرین لائن، لیاری ایکسپریس وے اور ایم نائن کی تکمیل سے کراچی کے شہریوں کو آمدورفت کی جدید ترین سہولیات فراہم ہوں گی۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے لیاری ایکسپریس وے کے شمالی ٹریک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ شمالی ٹریک کی تعمیر […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 actor, always, banned, be, Indian, Kohli, on, should اہم ترین, خبریں, کھیل

ممبئی: بھارتی اداکار کمال راشد خان نے ویرات کوہلی کو فکسر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوری بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھیلنے پر زندگی بھر کے لیے پابندی لگادینی چاہیے۔ آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد ویرات کوہلی کو بھارت میں شدید تنقید کا نشانا بنایا […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 A, book, his, Javed, life, on, sheikh, write اہم ترین, خبریں, شوبز

سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ جاوید شیخ کتاب میں اپنی ابتدائی زندگی، شوبز میں آمد اور کامیابیوں کے واقعات کو قلمبند کریں گے۔ جاوید شیخ کی کتاب […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 'Tube, be, Eid, in, light, on, pakistan, show, will اہم ترین, خبریں, شوبز

فلم کے درآمد کنندگن نے لائسنس جاری کرنے کیلئے درخواست جمع کرائی تھی لیکن حکومت کی جانب سے این او سی جاری نہیں کیا گیا لاہور: بالی ووڈسپرسٹارسلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کی عیدالفطرکے موقع پرپاکستان میںنمائش نہیں ہوگی۔ذرائع سے معلو م ہواہے کہ مذکورہ فلم کے امپورٹر نے این اوسی حاصل کرنے کیلئے […]