counter easy hit

on

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، ایل او سی پر اشتعال انگیزی کیخلاف احتجاج

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب، ایل او سی پر اشتعال انگیزی کیخلاف احتجاج

 مطفر آباد: پاکستان نے بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر رگھورام کو دفتر خارجہ طلب کرکے  ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔دریں اثناء عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مودی جب سے وزیر اعظم بنے ہیں تب سے پاکستان اور انڈیا کی سرحدی صورتحال میں کشیدگی […]

اداکارہ میرا 22 اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

اداکارہ میرا 22 اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 22 اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ کر پیا دیس سدھار جائیں گی۔ لالی وڈ اداکارہ میرا اپنی گلابی انگریزی، متنازعہ بیانات اور فیشن کے باعث شہ سرخیوں میں رہتی ہیں جب کہ اداکارہ اپنی شادی کے حوالے سے بھی مقدمات […]

مری میں لفٹ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

مری میں لفٹ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

 راولپنڈی: چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں میں لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ مری میں چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں کو مرکزی شاہراہ سے ملانے کیلئے مقامی لوگوں نے لفٹ لگا رکھی تھی۔ لوگ حسب معمول لفٹ کے ذریعے اپنی منزل کی جانب رواں دواں […]

سانحۃ بہاولپور پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب ہے، جب ہمارے غریب بہن بھائیوں کی عید کی خوشیاں گہنائی گئیں، حکومت پنجاب نے زخمیوں کی بحالی میں مثالی کردار اداکیا، میاں حنیف

سانحۃ بہاولپور پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب ہے، جب ہمارے غریب بہن بھائیوں کی عید کی خوشیاں گہنائی گئیں، حکومت پنجاب نے زخمیوں کی بحالی میں مثالی کردار اداکیا، میاں حنیف

سانحۃ بہاولپور پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب ہے، جب ہمارے غریب بہن بھائیوں کی عید کی خوشیاں گہنائی گئیں، حکومت پنجاب نے زخمیوں کی بحالی میں مثالی کردار اداکیا، میاں حنیف  پیریس (یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ […]

چھوٹی عید پر پاکستانی سینما گھروں میں بڑی فلمیں

چھوٹی عید پر پاکستانی سینما گھروں میں بڑی فلمیں

کراچی: عید الفطر کے موقع پر مقامی سینما گھروں میں دو بڑی پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ اس عید پر مقامی سینما گھروں میں شائقین کے لیے پاکستانی فلموں کا میلہ لگ رہا ہے، عید الفطر کے موقع پر پاکستانی سینماؤں میں بڑے بجٹ کی 2 اردو فلمیں نمائش کے لیے پیش کی […]

بالی ووڈ اداکاروں کو کن ناموں سے پکارا جاتا ہے؟

بالی ووڈ اداکاروں کو کن ناموں سے پکارا جاتا ہے؟

ممبئی: نام کے ذریعے انسان کی پہچان ہوتی ہے تاہم کئی بار گھروالوں اور دوستوں کی جانب سے بچپن میں بچوں کے نام بگاڑ دئیے جاتے ہیں یا انہیں منفرد نام دے دیا جاتا ہے جو ان کی شخصیت کا حصہ بن جاتا ہے، عام لوگوں کی طرح بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کو بھی ان […]

مسجد الحرام پر حملے کا ناپاک منصوبہ بیرون ملک بنایا گیا, سعودی وزارت داخلہ

مسجد الحرام پر حملے کا ناپاک منصوبہ بیرون ملک بنایا گیا, سعودی وزارت داخلہ

ایسے حملوں کا مقصد سلامتی کو عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے ، اللہ تعالیٰ اور عوام کی مدد سے ایسے مجرمانہ منصوبے ناکام بنائیں گے جدہ: سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام پر حملے کا ناپاک منصوبہ بیرون ملک بنا ، ایسے منصوبے بیرون ملک سے بنائے جا رہے ہیں جن […]

صدر، وزیراعظم کا احمد پور سانحے پر اظہار افسوس

صدر، وزیراعظم کا احمد پور سانحے پر اظہار افسوس

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ احمد پورشرقیہ میں بڑےجانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سانحے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی کیاہے اور پنجاب حکومت کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ جھلسے ہوئے افراد کو ہر طرح کی طبی امداد فراہم کریں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بھی بہاولپور کی […]

افغان بھارت دوستی ڈیم پر طالبان کا حملہ، 10 پولیس اہلکار ہلاک

افغان بھارت دوستی ڈیم پر طالبان کا حملہ، 10 پولیس اہلکار ہلاک

 کابل: افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں ’’افغان بھارت دوستی ڈیم‘‘ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 10 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق واقعہ ہفتے و اتوار کی درمیانی شب پیش آیا جب طالبان نے ضلع چشتی شریف میں ’’سلمیٰ ڈیم‘‘ کی حفاظتی چوکی پر دھاوا بول دیا اور فائرنگ کر […]

آذر بائیجان گراں پری آج باکو ٹریک پر منعقد ہوگی

آذر بائیجان گراں پری آج باکو ٹریک پر منعقد ہوگی

کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کے افتتاحی روز برطانوی کھلاڑی گیری ہنٹ نے کامیابی اپنے نام کر لی باکو: آذربائیجان گراں پری میں آج باکو سٹی سرکٹ ٹریک پر ہوگی ۔ برطانیہ کے لیوس ہیملٹن پول پوزیشن سے ریس کا آغاز کریں گے۔ کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز مقابلوں کے افتتاحی روز برطانیہ کے گیری ہنٹ نے […]

آئل ٹینکر حادثہ: قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا

آئل ٹینکر حادثہ: قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا

بہاولپور آئل ٹینکر حادثے کے بعد احمد پور شرقیہ میں قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا ہے۔ تمام ٹریفک کو مختلف شاہراوں سے کے ایل پی قومی شاہرہ پر منتقل کیا جارہا ہے۔ کراچی سے جانے والی مسافر گاڑیاں احمد پور شرقیہ بائی پاس سے چوک بھٹہ، مبارک پور سے نور پور نورنگا ہائی […]

چین نے فائیو جی موبائل نیٹ ورک پر کام شروع کردیا

چین نے فائیو جی موبائل نیٹ ورک پر کام شروع کردیا

چین نے فائیو جی موبائل نیٹ ورک پر کام شروع کردیا ہے، آئندہ دہائی کے دوران اس منصوبے پر 4 سو 11 کھرب روپے خرچ کیے جائیں گے۔غیر ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جدید فائیو جی موبائل ٹیکنالوجی 2020 ءسے 2030ء کے دوران متعارف کرائی جائے گی۔ماہرین کا خیال ہے کہ چین فائیو جی […]

پانی پر گولی کی رفتار سے چلنے والا ننھا کھلونا ٹرک تیار

پانی پر گولی کی رفتار سے چلنے والا ننھا کھلونا ٹرک تیار

ایک نوجوان نے پانی پر گولی کی رفتار سے چلنےوالا ننھا کھلونا ٹرک بنا لیا۔ ریموٹ کنٹرول گاڑیوں کے شوقین نوجوان نے ایک ایسی کھلونا گاڑی تیار کی ہے جو نہ صرف پانی پر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ غیر معمولی تیز رفتاری سے چلتے ہوئے پل بھر میں نظر سے اوجھل ہو جاتی […]

بھارت میں بستر پر پیشاب کرنے پر 6سالہ بچی قتل

بھارت میں بستر پر پیشاب کرنے پر 6سالہ بچی قتل

ریاست ہریانہ میں بے رحم شخص نے بستر پر پیشاب کرنے پر 6 سالہ بچی کو بے دردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے شہر فرید آباد میں پیش آیا جہاں سورابھ نامی شخص نے بستر پر پیشاب کرنے پر بچی کو قتل کیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق پارول […]

عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی

عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی

عید کے دن ر یلیز ہونیوالی فلموں میں 5 پشتو، 3 پنجابی 2 قومی زبان سمیت 4 انگریزی فلمیں شامل ہیں۔ کراچی: عید کے دن ملک بھر میں 14 فلمیں ر یلیز کی جائینگی جس میں 5 پشتو، 3 پنجابی 2 قومی زبان سمیت 4 انگریزی فلموں کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی […]

حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم پر ڈائریکٹر حج عدالت طلب

حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم پر ڈائریکٹر حج عدالت طلب

حج پالیسی بناتے وقت میرٹ پر پورا اترنے والے حج ٹور آپریٹرز کے کوٹے کو بھی مد نظر نہیں رکھا گیا :درخواست گزار لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نجی حج ٹور آپریٹرز کو حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم کے خلاف دائر درخواست پر ڈائریکٹر حج کو طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ […]

جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

 دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر جمعہ کی نماز میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ملک کے سب سے […]

امریکی ہوائی اڈے پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی

امریکی ہوائی اڈے پر ایک شخص کا چاقو سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی

زخمی لیفٹیننٹ جیف نیول ہسپتال داخل، حالت خطرے سے باہر، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا۔ نیویارک: امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلنٹ کے ہوائی اڈے پر ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک پولیس اہلکار کو زخمی کر دیا، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے […]

جے آئی ٹی کو 10جولائی کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

جے آئی ٹی کو 10جولائی کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

جے آئی ٹی سربراہ ایف بی آر سے درکار ریکارڈ کی فہرست پیش کریں ،عدالت کے سماعت کے دوران ریمارکس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ 10 جولائی کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی کی تیار کردہ رپورٹ […]

لاہور ہائیکورٹ بار میں وزیراعظم کے حق میں نعرے لگانے والے پر تھپڑوں کی بارش

لاہور ہائیکورٹ بار میں وزیراعظم کے حق میں نعرے لگانے والے پر تھپڑوں کی بارش

 لاہور: ہائیکورٹ بارکے اجلاس کے دوران وکلا نے وزیر اعظم کے حق میں نعرے بازی کرنے والے نامعلوم شخص پر تھپٹروں کی بارش کردی۔ لاہورہائیکورٹ بارمیں وکلاء کا ہفتہ وار احتجاج اور اجلاس جاری تھا کہ اچانک اجلاس کے دوران نامعلوم شخص نے وزیراعظم کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔ دوران اجلاس نعرہ بازی کرنے والے […]

سنچری پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی، فخر زمان

سنچری پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی، فخر زمان

چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان نے کہا ہے کہ سنچری بنانے پر انہیں ویرات کوہلی نے داد دی، مگر دھونی نے نہیں دی ۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں بات چیت کرتے ہوئے فخر زمان نے فائنل میں اظہر علی کے آؤٹ ہونے کا قصہ بھی سنایا۔انہوں نے بتایا کہ اظہر علی […]

رن آؤٹ کیوں کرایا؟ ہردک پانڈیا کی جڈیجا پر برہمی

رن آؤٹ کیوں کرایا؟ ہردک پانڈیا کی جڈیجا پر برہمی

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رن آؤٹ کیوں کرایا، پانڈیا جڈیجا پر میدان کے باہر بھی پھٹ پڑے، سوشل میڈیا پر بھی حال دل بیان کردیا۔چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہردک پانڈیا بھارت کے لئے امید کی ننھی سی کرن بن گئے تھے،وہ پچ پر اس وقت آئے جب بھارت کے بہتر رنز پر 6کھلاڑی […]

کراچی: سپر سٹور پر ڈکیتی کی واردات، لاکھوں کا صفایا

کراچی: سپر سٹور پر ڈکیتی کی واردات، لاکھوں کا صفایا

ملیر میں دو ڈاکو سپر سٹور میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر لاکھوں لوٹ لئے- کراچی: کراچی میں جرائم پیشہ افراد پھر سے سر اٹھانے لگے ۔ شہر میں ایک کے بعد ایک ڈکیتی کی واردات ہونے لگی ۔ ملیر میں سپر سٹور پر دو ڈکیتوں نے ہاتھ صاف کئے ۔ اسلحہ دکھا […]