counter easy hit

dasti

اسلام آباد:آئی جی سندھ تبدیل، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سردار عبدالمجید دستی نئے آئی جی مقرر

اسلام آباد:آئی جی سندھ تبدیل، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سردار عبدالمجید دستی نئے آئی جی مقرر

اسلام آباد.(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے موجودہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرکے ان کی جگہ سردار عبدالمجید دستی کو نیا آئی جی مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شاہد خاقان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرکے ان کی جگہ […]

جمہوریت کے نام پر چور ڈاکو اسمبلیوں پر قابض ہیں، جمشید دستی

جمہوریت کے نام پر چور ڈاکو اسمبلیوں پر قابض ہیں، جمشید دستی

قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نا م پر چور ڈاکواور بدمعاش اسمبلیوں پر قابض ہیں۔ جمہوریت کا تو یہ اصول بن گیا ہے کہ کروڑوں لگاؤ اور اربوں کماؤ۔ سرگودھا کے پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےجمشید دستی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے قائدین، […]

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی آخری مقدمے میں بھی ضمانت منظور

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی آخری مقدمے میں بھی ضمانت منظور

 سرگودھا: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے جس کے بعد کچھ دیر میں انہیں رہا کردیا جائے گا۔ رکن قومی اسمبلی انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا میں پیش ہوئے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جب کہ عدالت کے باہر جمشید دستی […]

جمشید دستی پر کوئی تشدد نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

جمشید دستی پر کوئی تشدد نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ کر رہے ہیں:وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ لاہور: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ میں کہا گیا ہے جمشید دستی پر کوئی تشدد نہیں ہوا، پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے مکمل میڈیکل […]

جیل میں گھسیٹ گھسیٹ کر مارا جاتا ہے، جمشید دستی

جیل میں گھسیٹ گھسیٹ کر مارا جاتا ہے، جمشید دستی

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ ان پر بے پناہ تشدد کیا جارہا ہے، خدا کے لئے بچایا جائے۔اس دوران ان کی آواز بھر آئی۔ سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پرقیدیوں کی وین میں موجود جمشید دستی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جیل میں بچھوؤں کے ساتھ […]

جمشید دستی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

جمشید دستی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جمشید دستی کو سینٹرل جیل ڈی جی خان سے سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لایا گیا۔ عدالت میں جمشید دستی پر قائم مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ مقدمات میں […]

جمشید دستی کی قتل سمیت 3 مقدمات میں ضمانتیں منظور

جمشید دستی کی قتل سمیت 3 مقدمات میں ضمانتیں منظور

مظفرگڑھ: ایم این اے جمشید دستی پر قائم 4 مقدمات میں سے 3 میں ضمانت منظور ہوگئی ہے۔ مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی میں نمائندگی کرنے والے جمشید دستی کی 4 میں سے 3 مقدمات میں ضمانت منظورہوچکی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں جمشید دستی پر قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے […]

شاہ محمود قریشی، جمشید دستی سے ملنے سینٹرل جیل ملتان پہنچ گئے

شاہ محمود قریشی، جمشید دستی سے ملنے سینٹرل جیل ملتان پہنچ گئے

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ، جمشید دستی سے ملنے سینٹرل جیل ملتان پہنچ گئےجہاں جیل انتظامیہ نے ان کو ملنے نہیں دیا۔ اس موقع پر پولیس حکام اور رہنما تحریک انصاف کے درمیان بحث و تکرار بھی ہوتی رہی ۔ رہنما تحریک انصاف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت […]

جمشید دستی گرفتار، سینٹرل جیل ملتان منتقل

جمشید دستی گرفتار، سینٹرل جیل ملتان منتقل

عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی ، کو مظفر گڑھ میں ڈینگا کینال کھولنے پر گرفتار کرکے سینٹرل جیل ملتان بجھوا دیا گیا۔ کاشت کاروں کی نہری پانی کی بندش کی شکایت پر جمشید دستی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مظفر گڑھ میں 28 مئی کو ہیڈ کالو کے […]