counter easy hit

بھارت،پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر 15نوجوان گرفتار

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت پر بھارت کا غصہ کم نہ ہوا، پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مدھیا پردیش کے 15نوجوانوں کو گرفتار کر بغاوت کے جرم میں جیل بھیج دیا۔

India, young men, arrested, on, celebrating, Pakistan's, victory,against, Indiaپاکستان کی جیت کا جشن منانے والے گرفتار نوجوانوں کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے نوجوانوں کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے انہیں بغاوت کے جرم میں جیل بھیج دیا۔مدھیا پردیش کے قصبے برہان پور میں پاکستان کی فتح کا جشن منانے والے نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کیا تھا۔نوجوان پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر آتش بازی کر رہے تھے، گرفتار نوجوانوں پر پاکستان کے حق اور بھارت مخالف نعرے لگانے کا بھی الزام ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website