counter easy hit

عید ٹرین کوئٹہ سے 23 جون کوروانہ ہوگی

عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے 23 جون کوروانہ ہوگی،جس میں 900 مسافر سفر کر سکیں گے۔

Eid train will leave Quetta on June 23

Eid train will leave Quetta on June 23

عید اسپیشل ٹرین 23جون کو صبح ساڑھے 11 بجے کوئٹہ سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہوگی، جو 10 بوگیوں پر مشتمل ہوگی اور اس میں تقریباً 900مسافر سفر کرسکیں گے۔ ریلوے انکوائری کےمطابق عید اسپیشل ٹرین کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور عید اسپیشل ٹرین میں مسافروں کی جانب سے بکنگ بھی کرالی گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website