counter easy hit

آذر بائیجان گراں پری آج باکو ٹریک پر منعقد ہوگی

کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز کے افتتاحی روز برطانوی کھلاڑی گیری ہنٹ نے کامیابی اپنے نام کر لی

Azerbaijan Grand Prix will be held on Baku track today

Azerbaijan Grand Prix will be held on Baku track today

باکو: آذربائیجان گراں پری میں آج باکو سٹی سرکٹ ٹریک پر ہوگی ۔ برطانیہ کے لیوس ہیملٹن پول پوزیشن سے ریس کا آغاز کریں گے۔ کلف ڈائیونگ ورلڈ سیریز مقابلوں کے افتتاحی روز برطانیہ کے گیری ہنٹ نے میدان مار لیا ۔ ہم وطن بلیک ایلڈریج دوسری پوزیشن حاصل کرسکے ۔ ورلڈ ہاکی لیگ کا فائنل اولمپک چیمپئن ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان آج کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی ورلڈ کپ دو ہزار اٹھارہ میں جگہ بنا چکی ہیں ۔ ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جرمنی کے الیگزینڈر زیوروف اور سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر آج ٹائٹل کی جنگ لڑیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website