By MH Kazmi on August 9, 2017 A, and, ban, For, League, Muslim, N, on, request, safe, secure, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار پاکستان عوامی تحریک وکیل نے نے موقف اپنایا کہ سپریم کورٹ […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 After, fire, Korea:, missiles, north, on, plans, the, threats, to, trump, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد امریکا کے علاقے گام پر میزائل داغنے کے منصوبے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ شمالی کورین فوج کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکیوں کے بعد فوری طور پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 After, decided, follow, Kohli, lanka, on, pitch, seeing, situation, sri, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

کولمبو: بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پچ نے انھیں سری لنکن ٹیم کو فالو آن کرانے پر مجبور کیا۔ ویرات کوہلی نے کہا کہ میں حریف سائیڈ کو فالو آن کرانے میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتا مگر جس طرح سری لنکا کی پہلی اننگز کے دوران بیٹنگ کا رویہ تھا اس نے مجھے میزبان سائیڈ […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 decision, ECL, family, in, name, of, on, putting, requests, safe, Sharif, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور اہلخانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواستوں پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]
By MH Kazmi on August 6, 2017 and, be, black day, brotherhood, By, celebrated, eiffel tower, kashmiri, on, Pakistani, will اشتھارات, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس: ایفل ٹاور پر 15 اگست پاکستانی و کشمیری اور یورپی برادری یکجا ہو کر تاریخ انسانیت کے بدترین بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور یوم سیاہ منا رہی ہے، زاہد ہاشمی پیرس(یس اردو نیوز) چلو چلو ایفل ٹاور کے سامنے چلو 15 اگست بھارتی یوم آزادی اور کشمیریوں کا یوم سیاہ پیرس کے تاریخی مقام […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 ayesha, Charges, from, Gulalai, imran, Khan, of, on, presidency, resign, should اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نواز شریف کے خلاف فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے، ہم پہلے دن سے کہہ رہے ہیں انصاف ہوتا نظر نہیں آ رہا، ہمارے ساتھ وہ سلوک ہو رہا ہے جو ناقابل فہم ہے: وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اسلام آباد: وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 and, answered, appointments, ask, conversion, from, government, IG, on, options, Returning, Sindh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ سے ایس ایس پی اورایس پی اختیارات واپس لینے پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے تقرریوں تبادلوں کا اختیار واپس لینے پرچیف سیکرٹری سندھ اوردیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 Army, be, chiefs, Day, do, e, message, not, on, our, overwhelmed, police, sacrifices, Shohaday, the, to, want اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدا پولیس پر پیغام میں کہا ہے کہ ہماری قربانیاں رائیگاں نہیں جانی چاہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم شہدا پولیس کے موقع پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج پولیس کےشہدا اوران کے بہادر خاندانوں […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 can, china, commerce, Minister, on, restrictions, set, trade, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دوحہ: امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے چین اور یورپ پر الزام لگایا کہ وہ سستے قرضوں، توانائی میں زر تلافی اور ٹیکسوں میں چھوٹ کے ذریعے منصفانہ تجارت کی نفی کر رہے ہیں۔ اسٹریٹ جنرل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر تجارت ولبر راس نے چین اور یورپ پر […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 attack, embassy, have, Idlib, in, jihadists, May, Occupied, on, Rebels, Russian, Syria, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دمشق / بیروت: امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے جہادی شامی صوبے ادلب پر قابض ہو سکتے ہیں۔ امریکی حکومت کے مطابق ادلب پر باغیوں کا قبضہ ہے تاہم حالیہ کچھ عرصے میں جہادی اس شامی صوبے میں مسلسل پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ادھر شامی دارالحکومت دمشق میں واقع روسی […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 abbasi, congratulations, Khaqan, Minister, nominated, Oath, on, prime, Shahid, taking, the, to, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر نوارٹ نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر نوارٹ نے میڈیا بریفنگ کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان کے ساتھ باہمی مفادات کے معاملات پر مل کر چلیں گے۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 10, August, be, cricket, draft, For, held, National, on, T-Twenty20, will اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے جس سے ہر ٹیم کیلیے 11 کرکٹرز کا انتخاب ہوگیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 25اگست سے 10ستمبر تک ملتان میں ہوگا،8ریجنل ٹیموں کے ایونٹ میں ہر اسکواڈ کے11کرکٹرز کا انتخاب ڈرافٹ سسٹم سے ہوگا،ان میں ایک ایمرجنگ پلیئر کی شمولیت لازمی قرار دی گئی ہے۔ ذرائع […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 Army, brings, civilian, country, government, musharraf, on, pervez, removes, the, track اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

دبئی: پاک فوج کے سابق سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فوج ملک کو پٹری پر لاتی ہے اورسویلین آ کر پھر اسے پٹری سے اتار دیتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے سابق سربراہ اورسابق صدرپرویزمشرف نے کہا کہ پاکستان میں جب بھی مارشل لاء […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 4, also, Claims, depending, Electricity, Expensive, government, later, of, on, production, remain, retain, sources, the, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: حکومت کا 4 سال کے دوران بجلی پیدا کرنے کے لیے مہنگے وسائل پر انحصار کم نہ ہو سکا، دعوؤں کے برعکسحکومت کا تیل و گیس سے مہنگی بجلی پیدا کرنے پر سب سے زیادہ انحصار ہے۔ ’’2013 میں حکومت کا بجلی کی پیداوار کے لحاظ سے سب سے زیادہ انحصار مہنگے تیل اور […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 Arrival, at, Cattle, goats, highway, market, on, started, Super, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: سپر ہائی وے پر قربانی کے جانوروں کے لیے قائم کی جانے والی مویشی منڈی میں اندرون سندھ سے بکروں کی آمد کا بھی سلسلہ شروع ہوگیا ، مویشی میں منڈی میں مال بردار گاڑیوں کے داخلے کے لیے رقم مقرر کر دی گئی . مویشی منڈی انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل […]
By MH Kazmi on August 3, 2017 border, By, china, Dispute, document, India, issued, on, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین نے بھارت کے ساتھ سکم سرحدی تنازع پر حقائق پر مبنی دستاویز جاری کردی ہے۔ جس میں صورتحال کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق 18جون کو 270 بھارتی فوج چینی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چین میں گھس آئی، اور اب بھی بھارتی فوجی چینی حدود میں […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 11, and, August, Aye, be, chain, display, For, Geo, kay, NA, on, presented, Sar, utha, will اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: رواں ماہ دو پاکستانی فلمیں سینما گھر کی زینت بننے کے لیے تیار ہیں، فلم ’’چین آئے نہ‘‘ اور ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ ایک دوسرے کے مدمقابل ریلیز ہوں گی۔ رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلمز کے ٹریلرز کو سوشل میڈیا پر انتہائی منفی ردعمل دیکھنے کو ملا۔ ایکشن سے بھرپور فلم ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ کی […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 appeal, crew, Down, hurriyat, in, kashmir, leadership, Occupied, of, on, Shutter, Srinagar, strike اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف حریت قیادت کی اپیل پر کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں جب کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر میں کرفیو نافذ کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین نوجوانوں کی شہادت […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 against, blair, british, former, iraq, Minister, on, prime, reject, request, the, Tony, trial, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: برطانیہ کی ایک اعلیٰ عدالت نے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر کے خلاف عراق پر 2003 میں جنگ مسلط کرنے کے الزام میں مقدمہ چلانے کیلیے دائر کردہ درخواست مسترد کردی۔ درخواست دائر عراق کے ایک سابق جنرل عبدالوحید شنان الرباط نے ٹونی بلیئر کے علاوہ ان کے 2 سابق وزرا وزیر خارجہ جیک اسٹرا اور […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 area, disputes, family, firing, from, grandfather, grandson, in, karachi, killed, Landhi, of, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: لانڈھی کے علاقے مظفرآباد کے ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ڈھائی سالہ بچہ جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ لانڈھی کے رہائشی 60 سالہ زیارت گل نے گھریلو جھگڑے پر اپنے بیٹے اور بہو پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر ڈھائی سالہ پوتا مصطفیٰ جاں بحق ہوگیا جبکہ 30 سالہ بیٹا ناصر، 26 سالہ […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 23.5, 40, diesel, on, percent, petrol, Sales, tax, was اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں ساڑھے 6 فیصد تک اضافہ کردیا ہے تاہم لائٹ ڈیزل پر عائد ڈیڑھ فیصد جی ایس ٹی کی شرح صفر کردی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 countrys, flag, flagship, green, largest, light, on, Quaid, Shrine, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: مزارِقائد پر پاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پر لہرائے جانے والے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ کراچی میں مزارقائد پرپاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پرلہرائے جانے والے بڑے سائز کے سبزہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ پرچم سازکمپنی کے مطابق پرچم کا سائز 10 ہزار مربع فٹ ہے، بھارتی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 2, airport, dubai, exported, from, go, Heroin, kilo!, on, passenger, Peshawar, sandal, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: باچا خان ائیرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق باچا خان ائیرپورٹ پشاور پر دبئی جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضے سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزم ظفر علی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 are, but, china, compromise, execution, No, on, our, peaceful اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امن پسند ہے لیکن اپنی عملداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ پیپلز لبریشن آرمی کے 90 یوم تاسیس پر گریٹ ہال پیپلز میں خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے براہ راست کسی ملک کا نام نہیں لیا اور نہ ہی کسی […]