By MH Kazmi on August 15, 2017 AMERICAN, atttack, bases, Completes, Guam, in, Korea:, north, of, on, preparation, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے حکم پر بحرالکاہل میں گوام کے جزیرے پر واقع امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ خبروں کے مطابق شمالی کوریائی صدر گوام پر میزائل حملے کی خود نگرانی کریں گے جبکہ وہ جوابی امریکی اقدامات پر بھی نظر رکھیں گے۔ ان غیرمعمولی حالات میں اعلیٰ […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 filed, mall, on, petition, Rally, road, seeking, stop, tahir ul qadri, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کو مال روڈ پر دھرنا دینے سے روکنے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت عالیہ نے مال روڈ پر ہر قسم کے دھرنے کے خلاف فیصلہ دے رکھا ہے، […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 banned, china, food, from, imports, iron, Korea:, north, on اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چین نے اقوام متحدہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد شمالی کوریا سے لوہے، خام لوہے اور سمندری غذا کی درآمد روک دی۔ چین کی طرف سے فیصلے کا اعلان امریکا اور شمالی کوریا کی حکومتوں کے درمیان کئی روز سے جاری لفظی گولہ باری اور کشیدگی بڑھنے کے بعد کیا گیا۔ڈونلڈ […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 000, 30, artwork, Day, feet, heightening, independence, Momina, Mustahsen's, occasion, of, on, the اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: پی آئی اے کی پرواز پی کے 308میں مشہور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے سبز ہلالی پرچم میں ملبوس ہوکر مسافروں کے سامنے ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گا کر انہیں خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ ملک بھر میں پاکستان کا 70 واں جشن آزادی نہایت جوش و جذبے کےساتھ منایا جارہا ہے، اس موقعے […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 Army, Asia's, border, chief, flag, highest, on, shattered, the, Wagha اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

واہگہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جشن آزادی کے موقع پر بھارت سے ملحقہ واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بلند پرچم لہرا دیا۔ 12 بجتے ہی جنرل قمر جاوید باجوہ نے واہگہ بارڈر پر بٹن دبا کر ایشیا کے سب سے بلند پرچم کی کشائی کی۔ واہگہ بارڈر پر لہرائے جانے والے سبز […]
By MH Kazmi on August 14, 2017 and, Chinese, Development, is, Minister, of, on, pakistan, path, Peace, prime, the, Vice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم وانگ یانگ کا کہنا ہےکہ پاکستان ترقی اور امن کے راستے پر گامزن ہے۔ چین کے نائب وزیراعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اپنے دور روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں اور وہ جشن آزادی کی تقریبات میں خصوصی شرکت کے لیے پاکستان پہنچے ہیں۔ اسلام آباد […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 an, application, ban, filed, For, Nawaz, on, sharifs, speeches اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت اور ان کی تقاریر نشر کرنےپر پابندی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ نواز […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 congratulations, Day, in, independence, Indian, on, pakistan, style, the, to, unique اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: پاکستان کے سترویں یوم آزادی پرپاکستان کے حریف سمجھے جانے والے ملک بھارت نے بھی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارک باد دے دی ہے۔ پاکستانی قوم اپنا سترواں یوم آزادی منانے کی تیاریوں میں مصروف اورنہایت پرجوش ہے جہاں کراچی سے خیبرتک جیوے جیوے پاکستان کی آوازیں بلند ہیں اورعوام ہرسال کی طرح […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 closed, continue, Day, doctors, hospitals, in, on, strike, the, twentieth, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج 12 ویں روز بھی جاری ہے۔ پنجاب حکومت اب تک 70 سے زائد ہڑتالی ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرچکی ہے اور نئے ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 began, cricket, fingers, format, National, on, rise, t20, the, to, tournament اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: قومی ٹوئنٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فارمیٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں، گزشتہ ایڈیشن کی چیمپئن کراچی بلوز کو قائد اعظم ٹرافی میں کارکردگی کی بنیاد پر باہر کردیا گیا جبکہ سب سے زیادہ ٹائٹل جیتنے والی سیالکوٹ ٹیم بھی ایکشن میں نظر نہیں آئے گی۔ قومی ٹوئنٹی20 ٹورنامنٹ کا پہلے مرحلہ 25سے31اگست تک ملتان میں ہوگا،بعد ازاں […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 and, Celebration, celebrations, city, decorated, flag, flags, Freedom, National, of, on, rise, the, was, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: پاکستان کا 70 واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلیے زبردست تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں، شہرکے گلی کوچوں، محلوں، شاہراہوں،عمارتوں اور دیگر مقامات کوخوبصورتی سے سجایا جارہا ہے۔ شہرکی اہم سرکاری ونیم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرا دیے گئے جبکہ ان عمارتوں کو خوبصورتی سے سجا بھی دیا گیا ہے،جشن آزادی […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 2017, act, demanded, drug, of, on, Punjab, Removal, reservations, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خالد اقبال ملک نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پنجاب ڈرگ ایکٹ 2017 کے بارے میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے تحفظات کو فوری دور کرے کیونکہ اس نئے قانون کے اجرا سے پورے صوبہ پنجاب میں فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز، ڈسٹری بیوٹرز، ڈیلرز اور میڈیکل اسٹور والوں میں تشویش […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 arose, Charges, fixing, former, Lankan, of, on, sri, stars, the اہم ترین, خبریں, کھیل

کولمبو: سابق سری لنکن اسٹارز کرکٹرز میچ فکسنگ کے الزامات پر بھڑک اٹھے۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں متیاہ مرلی دھرن نے رانا ٹنگا کے ورلڈ کپ 2011 فائنل میں فکسنگ کا دعوی مسترد کردیا، انھوں نے کہا کہ وانکھیڈے اسٹیڈیم میں پڑنے والی اوس کھلاڑیوں کیلیے بڑی پریشانی کا سبب بنی تھی، رانا […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 indicate, insignificant, material, media, on, order, social, spreading, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ مواد پھیلانے کے ایجنڈے پر کام کرنے والی این جی اوز کی نشاندہی کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 16, announces, August, mall, on, relly, road, tahir ul qadri اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 16 اگست کو مال رود پر دھرنے کا اعلان کردیا۔ طاہرالقادری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دھرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 16 اگست کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کی بیوائیں مال روڈ پر آئیں گی اور مجھے ان سے اظہار یکجہتی […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 attacking, china's, decision, firstly, from, Korea:, north, on, stop, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیجنگ: چینی سرکاری اخبار کے مطابق، جنگ کی صورت میں اگر شمالی کوریا نے امریکا پر حملہ کیا تو چین غیر جانبدار رہے گا لیکن اگر امریکا نے پہل کرتے ہوئے شمالی کوریا پر چڑھائی کرکے وہاں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تو پھر چین اسے روکے گا۔ یہ خبر گزشتہ روز امریکی صدر […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 again, embarrassment, face, Kapoor's, on, Papa, Ranbir, Rashi, talk اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: رنبیر کپور نے ایک بار پھر اپنے والد رشی کپور کو جذباتی قرار دیتے ہوئے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ میرے والد کی باتوں کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ نامور اداکار رشی کپورکے بارے میں یہ کہاجائےکہ انہوں نے سوشل میڈیا پر جنگ کا محاذ کھول رکھا ہے تو غلط نہ ہوگا […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 continued, Day, doctors, Eleventh, failed, in, on, Punjab, strike, talks, young اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات ناکام ہونے کےبعد ڈاکٹرز کی ہڑتال 11 ویں روز بھی جاری ہے۔ پنجاب حکومت اب تک 70 سے زائد ہڑتالی ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرچکی ہے اور نئے ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت کے نمائندوں اور ینگ […]
By MH Kazmi on August 11, 2017 assassination, Car, in, mounted, Nawaz, of, on, rafique, Rally, Saad, Sharif, speed, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: جمعرات کو پنجاب ہاؤس راولپنڈی سے روانگی کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیر ریلوے سعد رفیق کی سرگوشی کے بعد انکی گاڑی 120 کلومیٹر کی رفتار سے آگے بڑھی اور قافلہ پیچھے رہ گیا جبکہ سابق وزیر کئی استقبالیہ کیمپوں پر بھی نہ رکے جہاں استقبال کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے۔ […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 base, focuses, Korea:, military, north, on, targeting, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام کو میزائل سے نشانہ بنانے کے بارے میں غور کر رہا ہے۔ پیانگ یانگ: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد پیانگ یانگ نے امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر غور شروع کر دیا۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ گوام […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 14th, announces, August, celebrating, Celebration, Freedom, MQM, of, on, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم پاکستان کی حب الوطنی پر شک نہ کیا جائے، 22 اگست کی تقریر کے بعد لندن سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ کرچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 11 سے 14 اگست تک یوم آزادی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 as, Chairman, choosing, congratulations, Khan, Najar, on, sethi, Sheryar, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پی سی بی کے سبکدوش چیرمین شہریار خان نے نجم سیٹھی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ پی سی بی کے سبکدوش ہونے والے چیئرمین شہریار خان نے نجم سیٹھی کو متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے، اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس بات پر خوشی […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 advertisements, are, mahmood, money, Nawaz, on, people, raising, Shafqat, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سابق وزیر اعظم سرکاری ملازمین اور ریاستی وسائل کو اپنی سیاست کا ایندھن بنانے سے گریز کریں :رہنما تحریک انصاف لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ریلی نواز شریف کا حق ہے، لوگ جمع کرنے کیلئے قوم کا پیسہ اشتہارات پر لٹانا افسوسناک ہے، عدالتی فیصلے سے فرار کیلئے ہجوم […]
By MH Kazmi on August 9, 2017 demand, failure, fans, film, from, Khan, money, of, on, return, shahrukh, the اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی ناکامی کے بعد شائقین نے شاہ رخ خان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کردیا۔ ایک وقت تھا جب بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلمیں ریلیز ہوتے ہی ریکارڈ بزنس کرتی تھیں […]