By MH Kazmi on August 1, 2017 affect, concern, important, issues, leaving, Many, Ministry, nisar, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

قومی کرکٹ ٹیم کے سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کا امکان کم ہو گیا لاہور: چودھری نثار علی خان کی جانب سے وزارت چھوڑنے کے اعلان اور کابینہ کے تحلیل ہونے کے بعد ایف آئی اے میں جاری اہم کیسز کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ سپاٹ فکسنگ کیس […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 consider, Double, For, in, more, on, pakistan, pressure, strategy, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں پاکستان پر افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھانے کیلیے دہری حکمت عملی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ امریکی اراکین سینیٹ نے پا کستان کا نام نان نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلیے سیینٹ میں قرارداد پیش کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 charge, court, evasion, go, in, of, on, presented, Ronaldo, Spain's, tax اہم ترین, خبریں, کھیل

پرتگال: مایہ نازفٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش ہوئے. پرتگال کے مایہ ناز فٹ بالرکرسٹیانو رونالڈو بھی ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کی عدالت کے روبرو پیش ہوئے، ان پرایک کروڑ47 لاکھ یورو ٹیکس بچانے کا الزام ہے۔ میڈیا نمائندے اس خبر کی کوریج کے لیے عدالت کے […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 10, demanded, exporters, exports, on, Orange, rebate اہم ترین, خبریں, کاروبار

کراچی: مراکش، مصر اور ترکی کی کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی اور ان ملکوں میں ہارٹی کلچر سیکٹر کیلیے سرکاری مالی معاونت کی وجہ سے پاکستان کیلیے 200 ملین ڈالر کی کینو کی برآمدی صنعت کا وجود برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے بین الاقوامی […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 000, 2, 3, again, Announcement, hajj, in, of, on, Recovery, riyal, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو جھٹکا دیدیا۔ تین سال کے دوران حج پر جانے والے عازمین سے 2 ہزار سعودی ریال روانگی سے قبل وصول کرنے کا اعلان کر دیا گیا جبکہ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ رقم سعودی حکومت کے حکم پر انھیں دینے کے لیے ہی وصول کی جائے گی۔ دوسری […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 belgium, charles, completion, great, hundred, I, of, on, participation, Prince, the, war, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جنگ عظیم اول کے سوسال مکمل ہونے پر بیلجیم کے ویلش نیشنل میموریل میں تقریب ہوئی، تقریب میں برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے خصوصی شرکت کی۔ برسلز: بیلجیم کا ویلش نیشنل میموریل جنگ عظیم اول کی صد سالہ تقریب کےموقع پر نغموں سے گونج اٹھا۔ برطانوی شہزاد چارلس نے اپنے خطاب میں ہلاک فوجیوں کو […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 about, angry, Anupam, british, journalist, Kher, on, question, the, to, toilet, was اہم ترین, خبریں, شوبز

لندن: ایک برطانوی صحافی نے بھارت میں ٹوائلٹس کی کمی اور نکاسی آب کے مسئلے پر سوال اٹھایا تو بالی ووڈ ادکار انوپم کھیر غصے میں آگ بگولہ ہو گئے اور اس معاملے کا ذمے دار الٹا برطانیہ کو ہی ٹھہرا دیا۔ انوپم کھیر اکشے کمار اور دیگر فنکاروں کے ساتھ اپنی نئی فلم ’ٹوائلٹ: ایک […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 ali, comic, during, fans, Moeen, mounted, of, on, Oval, portrait, test, the, wall اہم ترین, خبریں, کھیل

لندن: انگلش شائقین نے آل راؤنڈر معین علی کو ’معینہ لیزا‘ بنادیا۔ اوول ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم میں چند شائقین کی جانب سے بالکونی میں ایک تصویر آویزاں کی گئی جس میں مصوری کے شاہکار ’مونالیزا‘ کے انداز میں معین علی کا پورٹریٹ تھا جس کے اوپر ’معینہ لیزا‘ لکھا ہوا تھا۔ بہت سے شائقین نے […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 against, also, attacked, attacks, former, Indian, modi, muslims, on, soldiers, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارت کے 114 سابق فوجی افسروں نے نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں اور دلتوں پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اس خط پر انڈین آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے سابق افسران نے دستخط کیے ہیں جس میں مسلمانوں اور دلتوں پر ’’مشتعل ہجوم‘‘ کے بڑھتے ہوئے […]
By MH Kazmi on July 31, 2017 Announcement, be, candidate, division, done, Final, Minister, on, opposition, prime, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اپوزیشن جماعتیں وزارت عظمیٰ کے لئے متفقہ امیدوار لانے کے معاملے پر تقسیم ہوگئیں تاہم تحریک انصاف کے علاوہ دیگر اپوزیشن جماعتیں آج اپنے امیدوار کا اعلان کریں گی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ان کے چیمبر میں ہوگا جس میں پیپلزپارٹی، ایم […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 became, cases, decision, on, Panama, the, top, trend, Twitter اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کو ناہل قرار دینے کا فیصلہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ہیش ٹیگ #پانامہ ورڈکٹ کے ساتھ ہی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔ پاکستانی قوم جس بے چینی سے پاناما کیس کے فیصلے کا انتظار کررہی تھی اس کا اندازہ اس بات سے […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 disqualification, imran, Khan, Nawaz, on, Prayer, sharifs, thanked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزیراعظم نوازشریف کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں نوازشریف کو نااہل جب کہ پوری شریف فیملی کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور نیب میں ان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا بھی حکم دے […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 answere, Asim, ask, Dr, ECL, from, Interior, Ministry, name, of, on, request, the, to, withdraw اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 abad, Destruction, floor, liaquat, of, on, the اہم ترین, خبریں, کالم

کراچی میں ابھی معمول سے کم بارش ہوئی اور لیاقت آباد میں تین منزلہ عمارت گر گئی۔ رات گئے گرنے والی عمارت کے ملبے میں دب کر 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امدادی کارروائیاں دیر سے شروع ہوئیں کیونکہ لیاقت آباد کی تنگ سڑکوں میں بڑی گاڑیاں اور ایمبولینس و غیرہ آسانی سے نہیں جاسکتیں۔ […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 dhoom, Emran, Hashmi, like, look, media, of, on, Pakistani, social, teenager اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: ناموربھارتی اداکارعمران ہاشمی کے ہم شکل خیبر پختونخوا کے رہائشی پاکستانی نوجوان مزداک جان نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ ایسا لگتا ہے پاکستان میں مشہور فنکاروں کے ہم شکل افراد بکثرت پائے جاتے ہیں جب ہی تو ہر تھوڑے دن بعد کسی نہ کسی معروف شخصیت کا پاکستانی ہم شکل نکل آتاہے۔ کچھ عرصہ قبل […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 "Jagga, angry, extract, film, from, Govinda's, jassos, Kapoor, on, Rashi, role اہم ترین, خبریں, شوبز

فلم جگا جاسوس سے گووندا کے کردار کو نکالے جانے پر رشی کپور نے خوب برہمی کا اظہار کیا اور اب گووندا نے حوصلہ افزائی کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ 14 جولائی کو ریلیز ہونے والی رنبیر کپور کی فلم “جگا جاسوس” عوامی توقعات پر پورا نہ اتر سکی جس کے بعد […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 girl, in, multan, on, order, Panchayat, rape, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ملتان: راجا پور میں پنچایت کے حکم پر 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ملتان کے نواحی علاقے راجا پور میں پنچایت کے حکم پر 17 سالہ لڑکی کو زیادتی کانشانہ بنایا گیا، 16 جولائی کو عمر وڈا نامی شخص نے 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، معاملے کا فیصلہ کرنے […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 Akmal, in, Innocence, insists, on, Scandal, spot-fixing, the, Umar اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں عمر اکمل اپنی بے گناہی پر اصرار کرنے لگے۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ٹریبیونل کی کارروائی کے دوران برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے منیجر آپریشنز اینڈریو کی گواہی کے موقع پر یہ بات سامنے آئی کہ اسکینڈل میں مبینہ طور پر عمر اکمل اور محمد […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 and, approves, bill, iran, Korea:, new, north, on, russia, sanctions, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کا نیا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی جس میں پابندیوں کے حق میں 388 اور مخالفت میں صرف دو […]
By MH Kazmi on July 26, 2017 administration, banks, objections, on, program, reform, tax, World اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: عالمی بینک نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن ریفارمز پروگرام (ٹی اے آر جی) پر عملدرآمد کے بارے میں تحفظات کا اظہار کردیا ہے جس کے باعث ورلڈ بینک کے تعاون سے جدید ڈیٹا بینک قائم کرنے کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی بینک کے تعاون […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 front, India, legal, on, ready, reap, strategy, to اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: لندن میں مذاکرات کا آخری دور بھی ناکام ہونے کے بعد پی سی بی نے بھارت کوقانونی محاذ پر پسپا کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کا45 واں اجلاس جمعہ28 جولائی کی صبح11بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا، ایجنڈے میں بھارت کے ساتھ تنازع کو سرفہرست رکھا گیا […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 at, calling, fertilizer, Friday, meeting, on, scheme, subsidy, the اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرٹیلائزر سبسڈی اسکیم کے تحت رواں مالی سال سمیت گزشتہ 2سال کے اربوں روپے کی سبسڈی واجبات کی کلیئرنس و ایڈجسٹمنٹ کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔ ’’وزارت خزانہ کی جانب سے جمعہ کو وزارت خزانہ میں طلب کیے جانے والے اجلاس میں وفاق سمیت چاروں صوبوں کے سیکریٹریز […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 basis, economic, global, IMF, is, on, Recovery, solid اہم ترین, خبریں, کاروبار

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ عالمی معاشی بحالی ٹھوس بنیادوں پر استوار ہے، چین، یورپ اور جاپان میں اقتصادی بہتری نے امریکا و برطانیہ میں معاشی ابتری کے اثرات زائل کردیے تاہم اجرتوں میں اضافہ سست رو ہے جس کی وجہ سے تناؤ بڑھ رہا ہے اور اس صورتحال […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 case, firing, Karachi., mobile, on, police, registered, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانا سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل، دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز دارالعلوم کورنگی […]