counter easy hit

مزار قائد پر ملک کے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی

کراچی: مزارِقائد پر پاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پر لہرائے جانے والے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔

The country's largest green light flag flagship on Quaid shrine

The country’s largest green light flag flagship on Quaid shrine

کراچی میں مزارقائد پرپاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پرلہرائے جانے والے بڑے سائز کے سبزہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ پرچم سازکمپنی کے مطابق پرچم کا سائز 10 ہزار مربع فٹ ہے، بھارتی ترنگے سے بڑا لہرائے جانے والا پرچم تیار کیا گیا ہے جو بھارت کے ترنگے کے جواب میں بنایا ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کو نیچا دکھانے کے لیے سرحد کے قریب نصب کیا جانے والا 360 فٹ بلند ترنگا خود بھارت کیلئے باعث شرمندگی بن گیا ہے جہاں تند و تیز ہوا نے بھارتی ترنگے کو تار تار کردیا جس کی وجہ سے ریاستی حکام کو جھنڈا وہاں سے ہٹانا پڑا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website