counter easy hit

officer

بریکنگ نیوز: لاہور میں تعینات پنجاب پولیس کے دبنگ افسر قاتلانہ حملے میں شہید

بریکنگ نیوز: لاہور میں تعینات پنجاب پولیس کے دبنگ افسر قاتلانہ حملے میں شہید

لاہور(ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب تھانہ رنگ محل کے ایس ایچ او زاہد محمود راٹھور قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گن مین اور ڈرائیور سمیت جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق انسپکٹر زاہد محمود راٹھور کی گاڑی پر نامعلوم کار سوار حملہ آوروں نے اُس وقت فائرنگ کی، جب وہ مریدکے […]

شریفوں کی گڈ گورننس کا پول کھل گیا ۔۔۔۔ اہم ترین پراجیکٹ کا ا علیٰ افسر کسے سرکاری خرچے پر دبئی لے جاکر شاپنگ کرواتا اور مز ے کرتا رہا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

شریفوں کی گڈ گورننس کا پول کھل گیا ۔۔۔۔ اہم ترین پراجیکٹ کا ا علیٰ افسر کسے سرکاری خرچے پر دبئی لے جاکر شاپنگ کرواتا اور مز ے کرتا رہا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

ملتان (ویب ڈیسک)مزید سرکاری افسر ملوث نکلے ، غیر ملکی دورے اور شاپنگ گرفتار فسروں کے اہلخانیہ ک اکاؤنٹس کی چھان بین شروع ، ایکسین امانت علی اور ایس ڈی او منعم سعید نے مراعات لیں ، تفصیلات کے مطابق ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں گرفتار ملزمان کے انکشافات ،نیب کے کیس میں ملوث […]

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آفیسر کو ڈی پی او لگا دیا گیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آفیسر کو ڈی پی او لگا دیا گیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آفیسر کو ڈی پی او لگا دیا گیا ہے. “ایس پی عمارہ اطہر ڈی پی او بہاولنگر تعینات” اور یہ موجودہ ڈی پی او رحیم یار خان اطہر وحید کی بیوی ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

فوج اور پولیس کے اہلکار پریزائڈنگ افسر کی ہدایات پر عمل اور رپورٹ کریں گے: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب

فوج اور پولیس کے اہلکار پریزائڈنگ افسر کی ہدایات پر عمل اور رپورٹ کریں گے: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہاہے کہ 25 جولائی کو ساڑھے چار لاکھ پولیس اہلکار اور ساڑھے تین لاکھ فوج سیکیورٹی فراہم کریں گی ، یہ تمام کے تمام ایک کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت کام کریں گے جبکہ پولنگ سٹیشن پر پریزائڈنگ افسر انچارج ہو گا اور ڈیوٹی پر موجود پولیس […]

نواز شریف اور مریم کی سزا کیخلاف اپیل؛ نیب کو عدالتی معاونت کیلیے افسر مقرر کرنے کا حکم

نواز شریف اور مریم کی سزا کیخلاف اپیل؛ نیب کو عدالتی معاونت کیلیے افسر مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدرکی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پرنیب کوعدالتی معاونت کے لیے افسرمقررکرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں کی ابتدائی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ […]

پنجاب پولیس کی وہ طاقتور ترین خاتون افسر جس کا نگران حکومت بھی تبادلہ نہ کرسکی کیونکہ

پنجاب پولیس کی وہ طاقتور ترین خاتون افسر جس کا نگران حکومت بھی تبادلہ نہ کرسکی کیونکہ

پنجاب پولیس کی وہ طاقتور ترین خاتون افسر جس کا نگران حکومت بھی تبادلہ نہ کرسکی کیونکہ لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور سے مرد پولیس افسروں کے ساتھ ساتھ تمام خواتین پولیس افسروں کے بھی دوسرے اضلاع میں تبادلے کر دئیے گئے، تاہم پچھلے کافی عرصے سے لاہور میں تعینات ایس پی سیکیورٹی عمارہ اطہر کو […]

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسر کو جمع

پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسر کو جمع

لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسرکو جمع کروادی گئیں۔ عمران خان کو 3سال میں5 کروڑ 34 لاکھ 11ہزار 54روپے آمدن ہوئی، ان کے کل اثاثے ایک ارب 40کروڑ 42لاکھ 32ہزار 500روپے مالیت کے ہیں ، عمران نے پاکستان میں موجود اثاثوں میں بھکر، میاں چنوں، […]

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے لگیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار نے حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا کہا کہ کوئی عسکریت پسندی یا فوجی مداخلت کشمیر کے تنازع کا حل نہیں ہوسکتی۔ ریاست گجرات کے سابق پولیس اہلکار سنجیو بھٹ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ کشمیری انصاف […]

بھارت:سرکاری افسر کو اژدھے کیساتھ سیلفی گلے پڑ گئی

بھارت:سرکاری افسر کو اژدھے کیساتھ سیلفی گلے پڑ گئی

لاہور; کبھی کبھی سیلفی لینا کچھ مہنگا پڑتا ہے اور ایسا ہی ہوا۔ بھارتی افسر کیساتھ جس کا اژدھے کیساتھ سیلفی لینا اس کے گلے پڑگیا۔ بھارتی محکمہ تحفظ جنگلات اور حیاتیات کی ٹیم نے 30 کلو وزنی اور 18 فٹ لمبا اژدھا پکڑا جس میں سے ایک افسر سنجے دتا نے اس اژدھے کیساتھ […]

امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 راولپنڈی کی چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر کو انتخابی قوانین پر عمل درآمد نہ کروانے کے لیے درخواست دائر

امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 راولپنڈی کی چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر کو انتخابی قوانین پر عمل درآمد نہ کروانے کے لیے درخواست دائر

امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 راولپنڈی کی چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر کو انتخابی قوانین پر عمل درآمد نہ کروانے کے لیے درخواست دائر راولپنڈی: (پ، ر) راولپنڈی سے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک حلقہ این اے 62 راولپنڈی شہر نے چیئرمین پیمرا کے خلاف ریٹرننگ آفیسر راجہ […]

راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بلال افتخار کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ

راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بلال افتخار کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)  راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بلال افتخار کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ، ٹریفک پولیس شہر میں ٹریفک انتظامات کا جائزہ اور ٹریفک پولیس کوغلط پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت چیف ٹریفک آفیسرز بلال افتخار نے کہا کہ افسران و اہلکار ٹیم ورک کے ساتھ […]

عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا، وزیراعظم

عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عدلیہ اور نیب کے اقدامات کے باعث آج سرکاری افسر کوئی کام نہیں کرسکتا اور ان کے لئے یہی راستہ بچا ہے کہ کوئی کام اور فیصلہ نہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جوحکومت مدت پوری کرتی ہے […]

ائیر فورس کے آفیسر سے اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ

ائیر فورس کے آفیسر سے اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ

ائیر فورس کے آفیسر سے اسکوارڈن لیڈر پر فائرنگ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ائیر فورس کے آفیسر سے لامونٹینا سے واپسی پر ڈکیتی کی واردات اسکوراڈن لیڈر ماجد سے گن پوائنٹ پر موبائل فون پرس اور دیگر قیمتی اشیا لوٹ لی گئی، اسکوراڈن لیڈر ماجد اپنے دوستوں کے ساتھ لامونٹانہ پر سحری کے بعد […]

پیغام پہنچانے والے ماتحت ادارے کے افسر کو ملکی مفاد میں برطرف نہیں کیا،نواز شریف

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران صحافی کے سوال ‘ماتحت ادارے کے جس سربراہ نے آپ کو پیغام پہنچایا اس سے استعفیٰ کیوں نہیں لیا’ کا جواب دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میں نے تحمل، درگزر، بردباری اور ہمت کا مظاہرہ کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ […]

استعفے کا مشورہ دینے والے افسر کو برطرف کیوں نہیں کیا؟

استعفے کا مشورہ دینے والے افسر کو برطرف کیوں نہیں کیا؟

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ دھرنے کے دنوں میں استعفے کا مشورہ دینے والے اپنے ماتحت ادارے کے سربراہ کو فارغ کرسکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہ کرکے تحمل کا مظاہرہ کیا۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف […]

سچ سامنے لانا تفتیشی افسرکی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ

سچ سامنے لانا تفتیشی افسرکی ذمہ داری ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ کسی واقع میں نیا موقف آنے پر نئی ایف آئی آر درج نہ کی جائے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق تحقیقات کے دوران تفتیشی افسر نیا پہلو سامنے آنےپرمتعلقہ شخص کا بیان رکارڈ کرے،تفتیشی افسر کی ذمہ داری ہے کہ وہ واقعے کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات […]

شیخو پورہ میں اعلیٰ سرکاری افسر خواتین اساتذہ کے لیے مصیبت بن گیا، شرمناک تفصیلات موصول ہو گئیں

شیخو پورہ میں اعلیٰ سرکاری افسر خواتین اساتذہ کے لیے مصیبت بن گیا، شرمناک تفصیلات موصول ہو گئیں

تحصیل صفدرآباد کا اسسٹنٹ کمشنر خواتین ٹیچرز کو ہراساں کرنے لگا۔ ڈسٹرکٹ پبلک سکول کی خواتین ٹیچر کو اپنے دفتر بلا کر غیر مہذب باتیں اور ان سے موبائل نمبر مانگتا ہے۔ اس بات کا انکشاف ڈسٹرکٹ پبلک سکول صفدرآباد کے پرنسپل اور 8 خواتین ٹیچروں کی طرف سے ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ چوہدری ضیاء […]

بھارت، مہاراشٹرا پولیس کے افسر نے خودکشی کرلی

بھارت، مہاراشٹرا پولیس کے افسر نے خودکشی کرلی

بھارت میں مہاراشٹر پولیس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے سابق سربراہ ہمانشو رائے ممبئی میں مردہ پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہمانشو رائے نے خودکشی کی ہے، ہمانشو رائے نے ڈیوڈ ہیڈلے کی گرفتاری اور انڈین پریمئر لیگ میں سٹے بازی کا نیٹ ورک توڑنے سے […]

راولپنڈی: ڈبل روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک اہلکار اور ایک ڈاکو زخمی، 2 فرار

راولپنڈی: ڈبل روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک اہلکار اور ایک ڈاکو زخمی، 2 فرار

راولپنڈی: راولپنڈی کی ڈبل روڈ پر پولیس مقابلے کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ اسوقت ہوا جب پیٹرولنگ کے دوران پولیس پر 3ڈاکوؤں پر مشتمل گروہ نے فائر کھول دیا، جس […]

بنوں میں بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اہلکار شہید

بنوں میں بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، اہلکار شہید

بنوں: جنرل بس اسٹینڈ پر پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 4 اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بنوں میں جنرل بس اسٹینڈ پر سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس موبائل کے قریب اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا […]