counter easy hit

راولپنڈی: ڈبل روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک اہلکار اور ایک ڈاکو زخمی، 2 فرار

راولپنڈی: راولپنڈی کی ڈبل روڈ پر پولیس مقابلے کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Rawalpindi: Police encounter on the double road, one officer and one bandit injured, two escapeپولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ اسوقت ہوا جب پیٹرولنگ کے دوران پولیس پر 3ڈاکوؤں پر مشتمل گروہ نے فائر کھول دیا، جس سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا، تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکوزخمی جبکہ 2 فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئےجن کی گرفتاری کیلئے پولیس پارٹی تعاقب میں روانہ ہو گئی۔