counter easy hit

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آفیسر کو ڈی پی او لگا دیا گیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آفیسر کو ڈی پی او لگا دیا گیا ہے. “ایس پی عمارہ اطہر ڈی پی او بہاولنگر تعینات” اور یہ موجودہ ڈی پی او رحیم یار خان اطہر وحید کی بیوی ہیں