counter easy hit

راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بلال افتخار کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ

Rawalpindi Chief Traffic Officer Bilal Iftikhar visits various places of cityراولپنڈی: (اصغر علی مبارک)  راولپنڈی چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بلال افتخار کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ، ٹریفک پولیس شہر میں ٹریفک انتظامات کا جائزہ اور ٹریفک پولیس کوغلط پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت چیف ٹریفک آفیسرز بلال افتخار نے کہا کہ افسران و اہلکار ٹیم ورک کے ساتھ ٹریفک روانی کو مزید بہتر بنائیں