By MH Kazmi on November 13, 2016 areas, different, favor, in, Karachi., musharraf, of, pervez, slogans اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
![کراچی کے مختلف علاقوں میں پرویز مشرف کے حق میں نعرے درج کراچی کے مختلف علاقوں میں پرویز مشرف کے حق میں نعرے درج](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F001-1479038679.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں وال چاکنگ کر دی گئی ہے۔ کراچی کے ضلع وسطی کےمختلف علاقوں میں رات گئے اچانک سابق صدر پرویز مشرف کے حق میںوال چاکنگ کر دی گئی، سابق صدر کے حق میں کی گئی وال چاکنگ میں لکھا گیا ہے کہ ’وی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 fond, gold, jewelry, not, of, Rima, wearing اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
![سونے کے زیورات پہننے کا شوق نہیں، ریما سونے کے زیورات پہننے کا شوق نہیں، ریما](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F652499-Reema-1478985184-212-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لاہور: نامور اداکارہ و ہدایتکار ریما نے کہاہے کہ روزانہ ورزش اورچہل قدمی میرے معمولات میں شامل ہے، ایک فنکار کے لیے فٹنس ضروری ہے جب کہ خوبصورت لباس کا استعمال اسے شوبز کی رنگین دنیا میں دوسروں سے الگ تھلگ اور ممتاز بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Nelson, of, pakistan, preparation, season, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
![نیلسن کا موسم پاکستان کی تیاریوں کا دشمن بن گیا نیلسن کا موسم پاکستان کی تیاریوں کا دشمن بن گیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F652533-nelsonground-1478990579-148-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
نیلسن: نیلسن کا موسم پاکستان کی تیاریوں کا دشمن بن گیا، وارم اپ مقابلے کے دوسرے روز کا کھیل بھی ممکن نہ ہوسکا، مطلع صاف ہونے کی صورت میں اتوار کو ون ڈے میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کنڈیشز سے ہم آہنگی کیلیے قبل از وقت نیوزی لینڈ پہنچنے والی پاکستان ٹیم کے منصوبے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 appeared, For, forehead, management, of, on, preparations, rain, team, the, worry اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
![بارش سے تیاریاں متاثر، ٹیم مینجمنٹ کے ماتھے پر فکر کی لکیریں نمودار بارش سے تیاریاں متاثر، ٹیم مینجمنٹ کے ماتھے پر فکر کی لکیریں نمودار](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F652532-pakistanteamnewzealandaf-1478990243-137-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی: نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں بارش سے متاثر ہونے سے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے ماتھے پر فکرکی لکیریں نمودار ہو گئیں۔ منیجر وسیم باری کا کہنا ہے کہ موسم سے کوئی لڑ نہیں سکتا،واحد وارم اپ میچ کے ابتدائی دونوں دن کھیل نہ ہو سکا، پلیئرز کو انڈور ٹریننگ پر اکتفا کرنا پڑا،اس […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 abbas, Announced, Arafat, Killers, Mahmoud, names, of, Palestinian, president, soon, the, will, Yasser اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
![یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد کروں گا، فلسطینی صدر محمود عباس یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد کروں گا، فلسطینی صدر محمود عباس](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F652548-mehmoodabbas-1478992819-714-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے صدر محمود عباس نے یاسر عرفات کی پُراسرار موت کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی ہم قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے جس سے سب کو شدید دھچکا لگے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے مرحوم صدر یاسر عرفات […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 all, Army, blast, Dargah, directed, injured, light, of, Resources, the, to, treat, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![نورانی درگاہ دھماکا؛ آرمی چیف کی زخمیوں کے علاج کیلیے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت نورانی درگاہ دھماکا؛ آرمی چیف کی زخمیوں کے علاج کیلیے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F652365-raheel-1478975994-628-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات دی ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہےکہ زخمیوں کو نکالنے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 boycott, By, court, justice, leaks, of, Panama, parliament, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![پاناما لیکس؛ تحریک انصاف کا عدالتی فیصلے تک پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا اعلان پاناما لیکس؛ تحریک انصاف کا عدالتی فیصلے تک پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا اعلان](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F652119-imran-1478959820-254-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کسی بھی پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں شاہ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Chairman, citizens, Deputy, forces, Haider, of, reportedly, security, senate, tortured اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے حفاطتی دستے کا شہری پر مبینہ تشدد ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے حفاطتی دستے کا شہری پر مبینہ تشدد](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F652788-ghafoorhaidriweb-1479020499-880-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
بالا کوٹ: ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے پروٹوکول اسکواڈ نے شہری پر مبینہ تشدد کیا ہے۔ بالا کوٹ تھانے میں ایک شہری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے پروٹوکول اسکواڈ کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 change, cpec, destiny, is, Minister, Nawaz, of, planning, prime, Region, Sharif, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![سی پیک خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم نواز شریف سی پیک خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم نواز شریف](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F652868-nawazsharifweb-1479027344-592-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
گوادر: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ آج حقیقت کا روپ دھار رہا ہے اور اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے۔ گوادر پورٹ کو فعال کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس تاریخی دن سے خطاب کرنا میرے لئے باعث […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 active, been, days, golden, Gwadar, has, History, of, port, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن، گوادر بندرگاہ فعال ہو گئی پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن، گوادر بندرگاہ فعال ہو گئی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F652781-gwadarport-1479020609-551-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
گوادر: وزیراعظم نواز شریف نے گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح کرکے اسے فعال کردیا ہے اور پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا اور اس کا افتتاح وزیر اعظم نوازشریف […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 7.4, come, earthquake, hotel, in, magnitude, new, of, out, team, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
![نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کا زلزلہ، پاکستانی کرکٹ ٹیم ہوٹل سے باہر آگئی نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کا زلزلہ، پاکستانی کرکٹ ٹیم ہوٹل سے باہر آگئی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F652939-Earthquake-1479037163-985-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 7.4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مقامی میڈیا کے مطابق […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, aftermath, an, By, Dr, explanation, innocent, intellectualism, mehmood, Nov, of, on, Safder کالم
![دانشوری کے شاخسانے۔ ایک معصوم وضاحت دانشوری کے شاخسانے۔ ایک معصوم وضاحت](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2Fdr-safdar-mehmood4.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
بلاشبہ میں نے دانستاً روشن خیالی کے شاخسانوں کی بات محدود دائرے میں کی تھی اس کا تعلق بعض دانشوروں کی توضیحات اور روشن خیالی کی آڑ میں ایسی خواہشات اور مطالبات سے تھا جن کی اجازت نہ ہمارا دین دیتا ہے اور نہ ہی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین میں ان کے لئے گنجائش […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, abbas, before, By, ending, happens, Mehekri, Nov, of, on, the, what کالم
![2016 ختم ہونے سے پہلے کیا ہونے والا ہے ؟ 2016 ختم ہونے سے پہلے کیا ہونے والا ہے ؟](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2FAbbas-Mehkri-columns1.gif&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پاناما لیکس اور نیوز لیکس کی تحقیقات کا رخ متعین ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ان کے بچوں اور ان کے قریبی ساتھیوں کے لئے آزمائش کا وقت شروع ہو چکا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سیاسی اور غیر سیاسی قوتیں بھی ممکنہ حالات کے پیش نظر […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, By, civilizations, Clash, Dr, implement, Mansoori, Mujahid, Nov, of, on, to, trump کالم
![ٹرمپ:’’تہذیبوں کا تصادم‘‘ کی عملی تصویر؟ ٹرمپ:’’تہذیبوں کا تصادم‘‘ کی عملی تصویر؟](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2FDr.-Mujahid-Mansoori-2.jpeg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کاروبار دنیا چلانے والے با اثر و با اختیار عالمی قائدین کی سوچ، اس سے تشکیل ہوتے رویئے اور ان کے رویوں کے اس پالیسی اور فیصلہ سازی پر اثرات جن پر عملدرآمد صرف ان کے ملکوں تک محدود نہیں ہوتے، سات ارب انسانوں کی پوری دنیا کو متاثر کرتے ہیں۔ کچھ براہ راست اور […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 13, 2016, Ahmed, AMERICAN, By, choose, khalil, Nini, Nov, of, on, president, tal, trump, wala کالم
![امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2FKhalil-Ahmed.gif&q=90&w=795&h=470&zc=1)
امریکی الیکشن ختم ہو گئے ، غیر یقینی اُمید وار ڈونلڈ ٹرمپ جو ری پبلکن نہ ہوتے ہوئے بھی مجبوراً بن گئے اور صدارتی الیکشن جیت کر سب کو حیرت میں ڈال کر اپ سیٹ کر دیا۔ گزشتہ 2ماہ سے میں امریکہ اور کینیڈا میں اپنی 8ویں تصنیف مکمل کرنے میں مصروف تھا ۔ اتفاقاً […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 clothing, of, purchase, quetta, the, warm اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
![کوئٹہ :گرم کپڑوں کی خریداری شروع کوئٹہ :گرم کپڑوں کی خریداری شروع](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2Fl_151613_124601_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کوئٹہ میں موسم سرد ہوگیا ہے، اور شہری گرم کپڑوں کا استعمال کررہے ہیں،لندے بازار میں بھی گرم کپڑوں کے خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے۔ کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آرہی ہے، ایسے میں سردی کی شدت سے بچنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد نے لندے بازاروں کا […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 areas, Balochistan, Cold, different, grew, in, of, weather اہم ترین, بلوچستان, خبریں, موسم
![بلوچستان کے مختلف علاقوں سردی بڑھ گئی بلوچستان کے مختلف علاقوں سردی بڑھ گئی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2Fl_151606_112005_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کوئٹہ ،قلات سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں سردی بڑھ گئی، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4تک گرگیاجبکہ کراچی میں بھی رات میں موسم سرد ہونے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے،وادی میں کم سے کم درجہ حرارت میں کمی آئی ہے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Africa, and, australia, between, Day, in, match, of, Rainfall, second, South, test, the بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
![آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ، میچ میں دوسرے روز بارش آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ، میچ میں دوسرے روز بارش](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2Fl_151598_073508_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ہوبارٹ میں جاری ہے۔ میچ میں آج دوسرے دن کے کھیل میں بارش ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے دوسرے دن کے کھیل کا پہلا سیشن بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد بھی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 diamond, exhibition, Geneva, of, rare, Ring, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
![جنیوا: نایاب ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش جنیوا: نایاب ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2Fl_151599_074254_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ناشپاتی ڈیزائن کے نایاب گلابی ہیرے کی انگوٹھی نمائش کے لئے پیش کردی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس نایاب انگوٹھی کا وزن9 قیراط سے زیادہ ہے جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ18ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ واضح رہے قیمتی ہیرے کی یہ انگوٹھی اگلے ہفتے کرسٹی آکشن […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 comment, Death, good, News:, of, on, the, to, Umar, very, wrote اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
![عمر اکمل نے انتقال کی خبر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا عمر اکمل نے انتقال کی خبر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2Fl_151602_094826_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال کی خبر پر ٹوئٹر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا، جس کے بعد اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، غلطی کا احساس ہوتے ہی اُنہوں نے معذرت کرلی۔ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال پر پاکستان کرکٹ ٹیم […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 52, killed, lamps, lives, noorani, of, Shah, Shrine, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
![شاہ نورانی مزار دھماکا:52قیمتی جانوں کے چراغ گل شاہ نورانی مزار دھماکا:52قیمتی جانوں کے چراغ گل](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2Fl_151605_103903_updates.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
بلوچستان میں شاہ نورانی کےمزار پر خودکش حملے میںخواتین اور بچوں سمیت 52 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے،درجنوں خاندان اپنے پیاروں کی تلاش میں کراچی اور حب کے اسپتالوں میں مارے مارے پھر رہے ہیں،دھماکے میں جاں بحق 6 افراد کا تعلق کراچی کے ایک ہی خاندان سے تھا۔ بلوچستان کے […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 5, Ansar, Aziz, By, cycling, inauguration, Islamabad..., main, mayor, of, on, raods, sheikh, track اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![شاہراہ دستور پر پہلے سائیکلنگ لین منصوبے کا افتتاح ، آئندہ اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی سڑکوں میں سائیکل لین کی تعمیر لازمی ہےشیخ انصر عزیز ، شاہراہ دستور پر پہلے سائیکلنگ لین منصوبے کا افتتاح ، آئندہ اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی سڑکوں میں سائیکل لین کی تعمیر لازمی ہےشیخ انصر عزیز ،](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2FSABAH12-24.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد (یس اردو نیوز)میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے میئر و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے ہفتہ کو یہاں شاہراہ دستور پر پہلے سائیکلنگ لین منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ سائیکلنگ کے دلدادہ شہریوں اور پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر ایوان اسیوچ نے شرکت کرکے صحت مندانہ اقدام کی تعریف کی۔ […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 be, By, council, female, ideology, Islamic, males, Member, of, Prohibited, should, torture, zahid-mehmood-qasmi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
![عورتوں کا مردوں پر تشدد بند کرایا جائے، اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے اجلاس میں ایک رکن کی ہرزہ سرائی عورتوں کا مردوں پر تشدد بند کرایا جائے، اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے اجلاس میں ایک رکن کی ہرزہ سرائی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2Fislamic-nav.gif&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد(یس اردو نیوز)اسلامی نظریاتی کونسل کے اگلے اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں اسلامی نظریاتی کونسل کے انتہائی اہم رکن صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے ایک خط چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل جناب محمد خان شیرانی صاحب کو لکھا ہے جس میں یہ ایشو اٹھایا گیا ہے کہ اکثر خواتین مردوں پر تشدد […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 A, Agencies, ammunition, and, arms, Balochistan, from, in, intelligence, large, number, of, Operation, Recovered اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![خضدار میں حساس اداروں کی کارروائی ،گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود بر آمد خضدار میں حساس اداروں کی کارروائی ،گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود بر آمد](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F11%2F651946-quetta-1478936366-702-640x480.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کوئٹہ: ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے زیر استعمال خالی گھر سے بھارتی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے۔ حساس ادارے کے اہلکاروں اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خضدار کے علاقے وڈھمیں واقع ایک کمپاؤنڈ سے بھارتی مقدار میں بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ترجمان ایف […]