By MH Kazmi on June 20, 2017 Attributed, Chourangi, Fakhar, in, Katling, Mardan, name, of, square, with, Zaman اہم ترین, خبریں, کھیل

مردان: مردان میں کاٹلنگ چورنگی چوک چیمئپنزٹرافی میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کےنام منسوب کردیا گیا۔ مردان سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخرزمان نے چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں بہترین پرفارمنس دے کرقوم کا سرفخرسے بلند کیا جس کے بعد اب مردان میں کاٹلنگ چونگی چوک فخرزمان […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 aftar, afzan, and, By, Community, dinner, favor, Ibrar, in, Kayani, Nawaz, of, Pakistani, restaurant, Shahnawaz restaurant اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

افطار ڈنر میں تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنما اور خواتین راہنمائوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ پاکستانی تارکین وطن ،شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے ممتاز صحافیوں اور فرانسیسی کمیونٹی نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خواتین ، بزرگوں بچوں اور ہر عمر کے افراد نے افطار ڈنر میں شریک […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 17, A, at, By, Ch. Azam and Allama Hassan Mir Qadri, event, France, in, incident, international, June, martyrs, memory, Minhaj-ul-Quran, model, of, organized, town اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس :مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں شہدا ماڈل ٹاؤن لاھور کی لیئے قرآن خوانی ،شمعیں روشن کی گئیں، تقیب میں قائد کے جانثاروں نے بھرپور شرکت کی پیرس(یس اردو نیوز)شہدائے ماڈل ٹائون کی یاد میں ان کے ایصال ثواب کیلئے پیرس کے مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل میں قرآن خوانی اور شمعیں روشن کی گئیں، […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Bank, dacoits, firing, from, guard, Gujranwala, in, killed, of, robbery اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالا: قلعہ دیدارسنگھ میں بینک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق جب کہ کلرک زخمی ہوگیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدارسنگھ میں واقع ایک نجی بینک میں ڈاکوؤں نے عملے اور سیکیورٹی گارڈز کو یرغمال بنا لیا۔ ڈاکو رقم سمیٹ کر فرارہوہے تھے کہ سیکیورٹی گارڈ نے انہیں روکنے کی کوشش […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 fans, go, in, London, najam, Nawaz, of, sethi, slogan, surrounded, the اہم ترین, خبریں, کھیل

لندن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی روایتی حریف بھارت کو شکست کے بعد اسٹیڈیم سے باہر جاتے ہوئے پاکستانی شائقین نے پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو گھیر لیا اور ”گو نواز گو“ کے نعرے لگائے۔ نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا ٹویٹ کیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 awards, gave, Khan, movie, name, of, on, Ranbir, Rukh, Shah, Suggestion, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کا نام تجویز کرنے پر رنبیر کپور کو 5000 روپے انعامی رقم دے دی۔ بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما ہدایت کار امتیاز علی کی فلم میں مرکزی کردار کررہے ہیں جب کہ فلم کی شوٹنگ کافی عرصے سے […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 After, Champions, conquering, fortress, of, returns, Shaheen's, the, trophy اہم ترین, خبریں, کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو دھول چٹانے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ گرین شرٹس کو فائنل مقابلے میں روایتی حریف بھارت کو چت کرنے کے بعد پہلی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بننے کا اعزاز حاصل ہوا اور اب قومی کھلاڑیوں کی لندن سے وطن واپسی […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 am, best, Career, going, I, Javed, of, on, period, Sana, the, through, TV اہم ترین, خبریں, شوبز

امید ہے پرستار بڑی سکرین پر بھی میرے کردار کو ضرورپسند کریں گے: اداکارہ کا انٹرویو لاہور: ٹی وی کی خوبرو اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ عید الفطر پر میرے کیریئر کی پہلی فلم “مہر النسا وی لب یو”نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے جس سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اور اس کے […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Asim, court, Dr, ECL, filled, For, from, in, name, of, petition, Removal, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے وکلا کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی وزارت داخلہ ، محکمہ داخلہ سندھ نیب، اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Development, Governer, growth, is, karachi, of, pakistan, Sindh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: گورنرسندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے اور وزیر اعظم جلد شہر قائد کے لئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے شمالی ٹریک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا، اس موقع پر ایف ڈبلیو او کی ٹیم […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 application, bail, dasti, decision, Jamsheed, of, on, safe, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جمشید دستی کو سینٹرل جیل ڈی جی خان سے سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لایا گیا۔ عدالت میں جمشید دستی پر قائم مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ مقدمات میں […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Expressway, governor, Inspection, lyari, north, of, on, Sindh, the, track, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ گرین لائن، لیاری ایکسپریس وے اور ایم نائن کی تکمیل سے کراچی کے شہریوں کو آمدورفت کی جدید ترین سہولیات فراہم ہوں گی۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے لیاری ایکسپریس وے کے شمالی ٹریک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ شمالی ٹریک کی تعمیر […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Accused, appeal, attack, case, Daily, hearing, khadija, of, stop, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی روزانہ سماعت رکوانے کیلئے ملزم نے ایک پھر ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ملزم شاہ حسین نے اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے جس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کے انتظامی نوٹس کو چیلنج کیا […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Aziz, Charges, contempt, court, Daniyal, dismissed, of اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کا الزام مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ خبروں کے تراشوں سے توہین عدالت ثابت نہیں ہوتی جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ کا جواب […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 another, bunch, Civilians, in, incident, injured, London, of, several, Vehicle اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن میں شہریوں پرگاڑی چڑھانےکاایک اورواقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں متعد راہگیر زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فینزبری پارک اسٹیشن کےقریب ڈرائیور نےراہگیروں پرگاڑی چڑھادی، جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق زخمی افرادایک مسجد سے تراویح پڑھ کرنکل رہےتھے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 bollywood, fun, is, khanz, lots, mukherjee, of, Rani, th, to, with, work اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں۔ ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ موٹاپے سے نجات کیلئے سخت ورزش کر رہی ہوں، جس سے میرا وزن کافی کم ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیروئین کو کسی بھی […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 A, became, Champions, defeat, historic, India, of, pakistan, the, to, trophy, winner, with اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو بدترین شکست دے کر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پاکستان کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 میں بھارت کو 339 رنز کا سب سے بڑا ہدف دیا گیا جس کے تعاقب میں بھارتی سورما بری طرح ناکام ہوئے اور […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 and, Champions, decided, field, Final, in, India, of, the, to, toss, trophy, won اہم ترین, خبریں, کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے سنسنی سے بھرپور فائنل میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں دونوں ٹیمیں اب سے کچھ دیر بعد میدان میں اتریں گی۔ قومی ٹیم کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں جیت کے لئے پرعزم ہے۔ بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 chief, do, during, instructed, loadshedding, match, Minister, not, of, Pakistan-India, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک کو پاک بھارت ٹاکرے کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے آج چیمپئینز ٹرافی کے پاک بھارت فائنل ٹاکرے کے دوران کے الیکٹک حکام کو لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی خصوصی ہدایت جاری کی ہے۔ وزیراعلی سندھ کا اس […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 A, became, Beyonce, mother, of, singer, twins' اہم ترین, خبریں, شوبز

بیونسے نے فروری میں سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ماں بننے کا اعلان کیا تھا نیویارک: امریکی گلوکارہ بیونسے نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے، ریپر جے زی اور بیونسے ایک پانچ سالہ بیٹی کے والدین ہیں۔ امریکی میڈیا نے بیونسے کے ماں بننے کی خبر دی ہے، لیکن کسی تفصیل کا […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 Claims, exposed, False, has, imran, Inam, Khan, of, Rehman, sharifs, the, ur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے شریف خاندان کی منی لانڈرنگ اور ککس بیک کی انکوائری کے حوالے سے جوانکشافات کیے ہیں پناما جے آئی ٹی کو اس کانوٹس لینا چاہیے اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر انعام الرحمٰن سحری کے منی لانڈرنگ اور […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 are, mentality, Mockery, of, Sarfaraz, Sehwag, slavish, the, Virender اہم ترین, خبریں, کھیل

نئی دہلی: سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے پاکستان کپتان سرفراز احمد کی انگلش کا مذاق اڑانے والوں کو ’غلامانہ‘ ذہنیت کا حامل قرار دیا ہے۔ سہواگ عام طور پر ٹویٹر پر پاکستان کرکٹ ٹیم اور کھلاڑیوں کو تنقیدکا نشانہ بناتے رہتے ہیں تاہم چیمپئنز ٹرافی کے دوران سرفراز کی انگلش پر تنقید کرنے والوں کو […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 being, birthday, celebrated, Haider, Hussain, is, martyr, Mohammad, of, Sawwar, today اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے جوان سوار محمد حسین شہید کا 68 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔ شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ڈھوک محمد حسین جنجوعہ میں مزار پر اعلیٰ افسران پھولوں کی چادریں چڑھائیں اورفاتحہ خوانی کی۔ شہید سوار محمد حسین 18 جون 1949 کو ڈھوک […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 2, Consulate, JALALABAD:, missing, of, officers, Pakistani اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مشرقی افغانستان کے شہرجلال آبادسے پاکستانی قونصلیٹ کے 2افسران لاپتہ ہوگئےہیں۔ دفتر خارجہ نے بھی معاملے کی تصدیق کر دی اور معاملہ افغان حکومت کیساتھ اُٹھایا ہے۔ افغان حکومت نے پاکستانی افسران کی بازیابی کے لیے 3ٹیمیں بھی تشکیل دے دیں۔ دونوںپاکستانی افسران قونصلیٹ سے 16 جون کو براستہ سڑک پاکستان آتے ہوئے راستے میں […]