counter easy hit

جلال آباد: پاکستانی قونصلیٹ کے 2 افسران لاپتہ

مشرقی افغانستان کے شہرجلال آبادسے پاکستانی قونصلیٹ کے 2افسران لاپتہ ہوگئےہیں۔ دفتر خارجہ نے بھی معاملے کی تصدیق کر دی اور معاملہ افغان حکومت کیساتھ اُٹھایا ہے۔ افغان حکومت نے پاکستانی افسران کی بازیابی کے لیے 3ٹیمیں بھی تشکیل دے دیں۔

JALALABAD: 2 officers missing of Pakistani Consulate

JALALABAD: 2 officers missing of Pakistani Consulate

دونوںپاکستانی افسران قونصلیٹ سے 16 جون کو براستہ سڑک پاکستان آتے ہوئے راستے میں لاپتہ ہوئے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ معاملے کا علم ہےاور افغانستان میں موجود پاکستانی سفارت خانے سے رابطے میں بھی ہیں ۔ افغان حکومت نے بازیابی کے لیے 3ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں ۔ پاکستان نے افغان حکومت سے درخواست کی ہے کہ لاپتہ افسران کو بازیاب کرانے کے لیے تمام کوشیش بروئے کار لائی جائیں اور اغواکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website