counter easy hit

سرفراز کا مذاق اڑانے والے ’غلامانہ‘ ذہنیت کے ہیں، وریندر سہواگ

نئی دہلی: سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے پاکستان کپتان سرفراز احمد کی انگلش کا مذاق اڑانے والوں کو ’غلامانہ‘ ذہنیت کا حامل قرار دیا ہے۔

Mockery of the Sarfaraz are 'slavish' mentality, Virender Sehwag

Mockery of the Sarfaraz are ‘slavish’ mentality, Virender Sehwag

سہواگ عام طور پر ٹویٹر پر پاکستان کرکٹ ٹیم اور کھلاڑیوں کو تنقیدکا نشانہ بناتے رہتے ہیں تاہم چیمپئنز ٹرافی کے دوران سرفراز کی انگلش پر تنقید کرنے والوں کو انھوں نے خود ہی آڑے ہاتھوں لیا ہے، انھوں نے ٹویٹ کیا کہ ’’سرفراز پر انگلش نہ بولنے پر ہونے والی تنقید پاگل پن ہے، ان کا کام کھیلنا اور وہ اپنا کام عمدگی سے کررہے ہیں، انھوں نے پاکستان کو فائنل میں پہنچایا ہے‘‘ ساتھ میں انھوں نے ’’غلامانہ ذہنیت سے گریز کرو‘‘ کا ہیش ٹیگ بھی لگایا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website