counter easy hit

afzan

پیرس کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت افضان نوازاور ابرار کيانی کا اشتراک، شاہنواز ریسٹورنٹ میں پاکستانی وفرانسیسی کمیونٹی کے اعزاز میں ایک شاندار افطار ڈنر کا اہتمام ، مختلف شبعہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت

افطار ڈنر میں تمام سیاسی جماعتوں کے سرکردہ راہنما اور خواتین راہنمائوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔  پاکستانی تارکین وطن ،شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے ممتاز صحافیوں اور فرانسیسی کمیونٹی نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خواتین ، بزرگوں بچوں اور ہر عمر کے افراد نے افطار ڈنر میں شریک […]