counter easy hit

گلوکارہ بیونسے جڑواں بچوں کی ماں بن گئیں

بیونسے نے فروری میں سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ماں بننے کا اعلان کیا تھا

Singer Beyonce became a mother of twins

Singer Beyonce became a mother of twins

نیویارک: امریکی گلوکارہ بیونسے نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے، ریپر جے زی اور بیونسے ایک پانچ سالہ بیٹی کے والدین ہیں۔ امریکی میڈیا نے بیونسے کے ماں بننے کی خبر دی ہے، لیکن کسی تفصیل کا علم نہیں ۔ بچے کب پیدا ہوئے، بیٹے ہیں یا بیٹی ۔ میڈیا کے مطابق بیونسے کے شوہر جے زی اور بیٹی بلیو آئیوی کو لاس اینجلس کے ایک ہسپتال میں دیکھا گیا ۔ بیونسے کے ترجمان سے رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے فون نہیں اٹھایا ، ،،بیونسے نے رواں برس فروری میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ماں بننے کا اعلان کیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website