counter easy hit

لاہور ائیرپورٹ پر مسافر سے 4 کلو سونا برآمد

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکسٹم ٹریفک نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کلو سونا برآمد کرلیا۔

4kg of gold explore at Lahore airport from passengerلاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز 710 سے مانچسٹرسے لاہورآنے والے مسافرمحمد شعیب کے سامان کے خفیہ خانوں سے سونا برآمد کیا گیا۔ ڈی سی کسٹم نوید الرحمان بگوی کا کہنا تھا کہ مسافر سے برآمد کیا جانے والاسونا بھاری مالیت کا ہے ، مسافر کو گرفتار کر کے مزید کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔