counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی قیادت میں ائیر پورٹ روڈ پر کارگو ملازمین کی برما کے مسلمانوں کے قتل کے خلاف احتجاجی واک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی قیادت میں ائیر پورٹ روڈ پر کارگو ملازمین کی برما کے مسلمانوں کے قتل کے خلاف احتجاجی واک کی گئی- رہنما تحریک اصاف اور دیگر تمام حاضرین نے مطالبہ کیا گیا کہ برما کے مسلمانوں کے بے گناہ قتل کو روکا جائے اور اُس کے لیے تمام مسلم ممالک فوری اقدامات اٹھائیں

Pakistan Tehreek-e-Insaf leader Muddasir Iqbal Kazim led the workers of cargo employees to protest walk against killing of Barma muslims on the airportاحتجاجی واک میں کارگو ملازمین کے علاوہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھر پور شرکت کی حاضرین نے پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے جس میں برما کے مسلمانوں کے حق میں نعرے درج تھے

23 24 26 27 28 30