counter easy hit

sheikh rasheed ahmed

شہبازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا ہے ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

شہبازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا ہے ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

۔ اسلام آباد (رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے )وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا گیا ہے، وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق شہباز شریف آج سے بیرون ملک سفر کرنے کے مجاز […]

اگلے پانچ سال میں پاکستان میں جدید ریل چلے گی، شیخ رشید

اگلے پانچ سال میں پاکستان میں جدید ریل چلے گی، شیخ رشید

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ریلوے میں جدید انفراسٹرکچر کیلئے مصر کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔ یہ بات وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مصر کے سفیر ڈاکٹر طارق داہروگ سے ملاقات میں کہی۔ جنھوں نے منگل کو ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور مصر کی ریل کے درمیان […]

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے سفیر یاوجِنگ کی ملاقات، کراچی سے پشاور 1872 کلومیٹر تیز رفتار کا نیا ٹریک تعمیر ہو گا،

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے سفیر یاوجِنگ کی ملاقات، کراچی سے پشاور 1872 کلومیٹر تیز رفتار کا نیا ٹریک تعمیر ہو گا،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاو جِنگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چینی سفیر نے سی پیک فریم ورک کے تحت پاکستان کا تاریخ ساز ریل منصوبہ ایم ایل ون منظور ہونے پر مبارکباد دی۔چینی سفیر نے کورونا وائرس کی وبا پر جلد قابو […]

شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے

شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید طبیعت خرابی کے باعث کابینہ اجلاس سے واپس چلے گئے۔کابینہ اجلاس کے دوران شیخ رشید نے طبیعت کی خرابی کا بتایا اور اجازت لے کر واپس چلے گئے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ا?ج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کے نئے […]

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) سید اعجاز شاہ سے ملاقات، پیر حسن شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) سید اعجاز شاہ سے ملاقات، پیر حسن شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پیر کو وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) سید اعجاز شاہ سے ملاقات کی اور ان سے ان کے بھائی پیر حسن شاہ عرف پپو شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید […]

شیخ رشید اور شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس سے متاثر

شیخ رشید اور شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس سے متاثر

سابق پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید اور مشہور اداکارہ روبینہ اشرف بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ پاکستان میں کووڈ انیس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ ملک بھر میں اب تک اس مرض سے دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک […]

عوام کیلئے شاندار خوشخبری۔!!! شیخ رشید کا ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان۔۔۔تاریخ بھی بتادی گئی

عوام کیلئے شاندار خوشخبری۔!!! شیخ رشید کا ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان۔۔۔تاریخ بھی بتادی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان ٹرین سروس بحال کرنے کی منظوری دیتے ہیں تو پھر پاکستان ریلویز 15 اپریل سے ٹرین سروس دوبارہ شروع کردے گی۔ اتوار کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اگر وزیر اعظم […]

’’میں بے اولاد ہوں مگر شہر کی بیٹیاں میری بیٹیاں ہیں‘‘ تقریب کے دوران شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ لڑکیوں نے گھیر لیا، سبھی ہکا بکا رہ گئے

’’میں بے اولاد ہوں مگر شہر کی بیٹیاں میری بیٹیاں ہیں‘‘ تقریب کے دوران شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ لڑکیوں نے گھیر لیا، سبھی ہکا بکا رہ گئے

راولپنڈی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو پارٹی خود واپس بلا رہی ہے اس پر شہباز شریف کو شرم کر نی چاہیے ، شہباز شریف واپس نہ آئے تو (ن) لیگ میں مزید گروپنگ ہوگی ، ذوالفقار علی خان ایوب خان کو دیڈی کہتا تھا ،وہ سیلیکٹ […]

بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! شیخ رشید نے پاکستان کی خوبصورت ترین لڑکی سےنکاح کر لیا، تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر

بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! شیخ رشید نے پاکستان کی خوبصورت ترین لڑکی سےنکاح کر لیا، تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر

لاہور( نیوز ڈیسک) حریم شاہ نے نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شیخ رشید نے ان کی دوست کے ساتھ نکاح کیا ہوا اور اسے گھر بھی لے کر دیا ہوا ہے۔ تاہم حریم شاہ کا یہ انٹرویو چینل نشر نہیں ہوسکا ہے۔سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک اسٹارز حریم   […]

ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا شیخ رشید کو جواب

ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا شیخ رشید کو جواب

صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی اپنی سیاسی جماعت اور ان کی اپنی مرضی ہے، وہ کچھ بھی کہیں لیکن میں قومی اسمبلی کے معاملات چلانے کے لیے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں ڈسٹرکٹ جیل کا سنگ بنیاد رکھنے […]

شیخ رشید نے بلاول بھٹو کی توپوں کا رخ ایک خاص مقصد سے اپنی طرف مڑوایا ہے ، پنڈی بوائے کے دماغ میں کیا چل رہا ہے ؟ صف اول کے صحافی کی دھماکہ خیز تحریر

شیخ رشید نے بلاول بھٹو کی توپوں کا رخ ایک خاص مقصد سے اپنی طرف مڑوایا ہے ، پنڈی بوائے کے دماغ میں کیا چل رہا ہے ؟ صف اول کے صحافی کی دھماکہ خیز تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار نسیم شاہد اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔سچی بات تو یہ ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور شیخ رشید احمد کی لفظی لڑائی میں شیخ صاحب کو تو سمجھایا جا سکتا ہے اور نہ ہی روکا جا سکتا ہے، البتہ بلاول صاحب کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ […]

شیخ رشید احمد پاکستان ریلوے کو منافع بخش قومی ادارے میں ڈھالنے کیلئے پرعزم، جدت کیساتھ ریلوے سسٹم کو آراستہ کیا جارہا ہے، بابرمغل

شیخ رشید احمد پاکستان ریلوے کو منافع بخش قومی ادارے میں ڈھالنے کیلئے پرعزم، جدت کیساتھ ریلوے سسٹم کو آراستہ کیا جارہا ہے، بابرمغل

پیرس( نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ  فرانس کے صدر بابر مغل نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد انتہائی ویژنری لیڈر ہیں ان کی قیادت میں پاکستان ریلوے بہت جلد ترقی کی منازل طے کر رہی ہے ۔ پاکستان میں ریلوے سٹیشین کی اپ گریڈیشن اور بہت جلد تیز رفتار ٹرین سسٹم قومی ادارے کو منافع […]

میرا یار پنڈی دا ۔۔۔۔دلدار پنڈی دا شیخ رشید کوتاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، یاسر خان

میرا یار پنڈی دا ۔۔۔۔دلدار پنڈی دا شیخ رشید کوتاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، یاسر خان

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما یاسر خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو تاریخی فتح پر مبارباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شیخ رشید ایسا سیاست دان ہے جو غریب کی بات کرتا ہے ہر وقت، ٹماٹر، آلو، بھنڈی کی قیمتیں جانتا ہے۔ ایسے لوگ کامیاب ہوں […]

عدلیہ اورنیب فعال ہوچکے، ن لیگ ملک دشمنی میں اداروں کیخلاف غلط زبان استعمال کررہی ہے، ثروت اعجاز قادری کی شیخ رشید احمد سے ملاقات

عدلیہ اورنیب فعال ہوچکے، ن لیگ ملک دشمنی میں اداروں کیخلاف غلط زبان استعمال کررہی ہے، ثروت اعجاز قادری کی شیخ رشید احمد سے ملاقات

راولپنڈی( )سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری کی قیادت میں وفدکی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد سے ملاقات،دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے سیاسی امورپر تبادلہ خیالات کے ساتھ ساتھ آئندہ ملاقاتیں جاری رکھنے اور دیگرسیاسی جماعتوں سے روابط بڑھانے پر اتفاق کیا،رہنماؤں کا کہناتھاکہ ن لیگ کا […]

پیرس : شیخ رشید احمد کےاعزاز میں پاکستان تحریک انصاف فرانس کی سینئر اوورسیز لیڈر شپ کی طرف سے پروقار عشائیہ، شیخ رشید احمد کا پرجوش خطاب حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

پیرس : شیخ رشید احمد کےاعزاز میں پاکستان تحریک انصاف فرانس کی سینئر اوورسیز لیڈر شپ کی طرف سے پروقار عشائیہ، شیخ رشید احمد کا پرجوش خطاب حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

پیرس : شیخ رشید احمد کےاعزاز میں پاکستان تحریک انصاف فرانس کی سینئر اوورسیز لیڈر شپ کی طرف سے  پروقار عشائیہ،  شیخ رشید احمد کا پرجوش خطاب حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا پیرس (یس اردو نیوز)فرزند راولپنڈی سربراہ عوامی مسلم لیگ جناب  شیخ رشید احمد جو آج شام لندن سے پیرس خصوصی دورے پر ہنچے […]

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ⁠⁠⁠⁠⁠شیخ رشید احمد خصوصی دورے پر پیرس پہنچ گئے، تحریک انصاف کے راہنمائوں کا شاندار استقبال

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ⁠⁠⁠⁠⁠شیخ رشید احمد خصوصی دورے پر پیرس پہنچ گئے، تحریک انصاف کے راہنمائوں کا شاندار استقبال

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ⁠⁠⁠⁠⁠شیخ رشید احمد خصوصی دورے پر پیرس پہنچ گئے، تحریک انصاف کے راہنمائوں کا شاندار استقبال  پیرس (یس اردو نیوز)  معروف سیاستدان ، فرزند راولپنڈی شیخ رشید احمد ، سربراہ عوامی مسلم لیگ پریس میں مقیم پاکستانیوں اور تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنماؤں کی دعوت پر پیرس پہنچ گئے […]