counter easy hit

بابائے قوم کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ قائد کےخواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے، پاکستان بابائے قوم کے خواب پر پورا اترے گا۔

To interpretation the dream of Babba e Qoum, Governor Sindhگورنر سندھ نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کےلیے معاشی ترقی بہت اہم ہے، قائد اعظم کےاصولوں پر عمل کر کے ملک کوامن کا گہوارہ بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن ملک کی تاریخ کا اہم دن ہے، آج بابائے قوم کی برسی ہے یہاں حاضری دینا ہم سب کا فرض ہے۔