counter easy hit

ورلڈ الیون کے سیموئیل بدری لاہور پہنچ گئے

ورلڈ الیون کے چودویں کھلاڑی سیموئیل بدری بھی لاہور پہنچ گئے۔

Samuel Badree of world XI reached Lahoreورلڈ الیون کے کھلاڑی سیموئیل بدری غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پہنچے۔ ائیرپورٹ پر پی سی بی حکام کے آفیشلز نے سیموئیل بدری کا استقبال کیا۔ سیموئیل بدری کو سخت سیکورٹی کے حصار میں مال روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ اس سے قبل ورلڈ الیون کے 13 کھلاڑی گزشتہ رات ہی لاہور پہنچ چکے ہیں۔