counter easy hit

عدلیہ کا دُہرا معیار سامنے آرہا ہے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا دُہر امعیار سامنے آرہا ہے، ان کے فیصلے نہ جانے کب آنے ہیں؟ ہمارے فیصلے تو بہت جلدی آجاتے ہیں۔

The double standard of judiciary is in front, Nawaz Sharifاحتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سسیلین مافیا اور گاڈفادر جیسے الفاظ عدالتی فیصلوں میں لکھے گئے،ہمارےلیےکچھ اورمعیارہےاوران کےلیےکچھ اور، رولز آف گیم ایک جیسے ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ دیکھیں ہم کیسے کیسے دور سےگزررہے ہیں، دھرنوں کا سلسلہ 2014سے جاری ہے، میں خاص طور پر پی ٹی آئی کی بات کررہا ہوں، حکومت کو چین کے ساتھ کام نہیں کرنے دیا گیا، دھرنوں کے باوجود ملک نے ترقی کی۔