ممبئی: بھارت سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔

واضح رہے شیفالی نے 2002 میں بھی شادی کی تھی جو 2009 میں طلاق پر منتج ہوئی تھی۔ دوسری شادی کے بعد سے لیکر اب تک انہیں کوئی بڑا پراجیکٹ نہیں مل سکا جس کی وجہ سے وہ پردہ سکرین پر نظر نہیں آ رہی ہیں۔ شیفالی کے مداحوں کا کہناہے کہ وہ اپنی پسندیدہ گلوکارہ و اداکارہ کو دوبارہ پردہ سکرین پر دیکھنے کیلئے دعائیں کررہے ہیں اور امید ہے وہ جلد انہیں دیکھ سکیں گے۔







.jpg)

