By Web Editor on January 4, 2018 cities, fog, in, including, lahore, of, Punjab, several, stay اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث زندگی مفلوج ہوگئی جب کہ فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ لاہورسمیت پنجاب کے بیشترشہروں میں دھند نے ڈیرے ڈال دیئے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے سڑکوں پر گاڑیاں سست روی کا شکارہوگئیں جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ لاہور ایئرپورٹ […]
By Web Editor on January 4, 2018 2017, an, education, higher, of, overview, year اہم ترین, خبریں, کالم

کہتے ہیں کہ قوموں کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے اور کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک وہ تعلیمی میدان میں ترقی نہ کر لے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان کے حکمران اورمتعلقہ ادارے اس کے بالکل برعکس ہیں۔ ایک ملک جہاں […]
By Web Editor on January 4, 2018 and, deadly, electronic, illegal, of, spoilage, trade, waste اہم ترین, خبریں, کالم

الیکٹرانکس کے شعبے میں ہونے والی ترقی کی بدولت دنیا ایک گلوبل ولیج کی شکل اختیار کر چکی ہے اور نئی ایجادات کی وجہ سے تیز ترین ذرائع ابلاغ نے ایک طرف تو زندگی کے مختلف شعبوں میں انقلاب برپا کیا ہے تو دوسری طرف کچھ مسائل کو بھی جنم دیا ہے۔ ان مسائل میں […]
By Web Editor on January 4, 2018 10, America's, fear, million, new, of, people, regulations, visa, Worst اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا میں ایچ ون بی ویزا کے ضابطوں میں تبدیلی کے باعث 10 لاکھ افراد کو امریکا بدر کرنے کا خطرہ ہے جو گرین کارڈ کے انتظار میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دس لاکھ افراد میں بڑی تعداد بھارتیوں کی ہے۔ ایک سوفٹ ویئر باڈی کا کہنا ہے کہ اس طرح نقصان دونوں […]
By Web Editor on January 4, 2018 28, be, By, completed, constituencies, February, new, of, schedule, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا، عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل 15 جنوری سے شروع ہوگا جسے 28 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا، اعتراضات 5 مارچ سے 3 اپریل تک سنے جا ئیں گے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا۔ اس حوالے سے […]
By Web Editor on January 4, 2018 continue, farmers, fixed, For, in, of, price, protest, sit, sugarcane اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنے پر نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر گنے کے کاشت کاروں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ کراچی سے پنجاب ٹریفک کی آمد و رفت متاثر ہورہی ہے۔ شوگرملوں میں کرشنگ سیزن شروع نہ ہونے اور سرکاری نرخوں پر گنے کی خریداری نہ ہونے پر نوابشاہ میں کاشت […]
By MH Kazmi on January 4, 2018 Army, chief, Martyred, muhammad ali, of, parents, praised, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مادر وطن پر 3 بیٹے اور 2 بھتیجے قربان کرنے والے محمد علی خان کے گھر پہنچ گئے، انہیں اور ان کی اہلیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہناتھاکہ پاکستان کو دھمکانے والی بیرونی قوتیں سمجھ لیں ،جس قوم […]
By MH Kazmi on January 4, 2018 Cabinet, council, decision, ENDORSED, Federal, meeting, National, of, security اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی ، ہزاروں جانوں کی قربانی اوراربوں ڈالرز کےمالی نقصانات کےباوجود پاکستان پر بے بنیاد الزامات کو قابل افسوس قرار دیدیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان الزامات اور پاکستان کی جوابی حکمت عملی […]
By MH Kazmi on January 3, 2018 completion, nawaz-sharief, of, on, pakistan, reached, saudi arabia, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے بعد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف بھی سعودی عرب سے دورہ کرکے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔نوازشریف کی وطن واپسی پر سینیٹر پرویز رشید، طلال چوہدری ، طارق فضل چوہدری بینظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر موجود تھے ۔ترجمان شریف فیملی کے مطابق شریف برادران کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات […]
By MH Kazmi on January 3, 2018 aid, ALTERNATE, AMERICAN, Arrangements, closing, Finance, has, Ministry, of, on, pakistan, said اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزارت خزانہ نے امریکا کی جانب سے 255 ملین ڈالر کی امداد روکنے کی تصدیق کردی، ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پہلے سے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ امریکا نے 255 ملین ڈالر کی امداد روکے جانے سے آگاہ کردیا […]
By MH Kazmi on January 3, 2018 aid, Charges, For, helping, in, of, on, pakistan, states, stopped, terrorists, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہاہے کہ پاکستان کی 255 ملین ڈالر کی امداد روک رہے ہیں اور پاکستان کی امداد بندش کا تعلق فلسطین پر قرارداد سے نہیں بلکہ دہشت گردوں کو پناہ دینے سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کئی سال ڈبل گیم کھیلتا رہا ہے، جو ٹرمپ انتظامیہ کے […]
By MH Kazmi on January 2, 2018 aid, AMERICAN, khawaja asif, of, provided, result, says, services, them, to, was اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کو پہلے ہی نومور کہہ چکے ہیں، ٹرمپ افغانستان میں ناکامی پر مایوسی کا شکار ہیں جس کا غصہ پاکستان پر اتار رہے ہیں جبکہ امریکا افغانستان میں بند گلی میں پھنسا ہوا ہےاور امریکا افغانستان میں ناکامی کا حساب اپنے لوگوں سے لے جو وہاں گئے […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 any, deal, family, going, is, new, not, of, part, Saudi Arab, Sharief, spokesperson, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے کہا ہے کہ احتساب سے بچنے کے لئے سعودی عرب سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ترجمان کے مطابق نوازشریف سعودی حکمران خاندان سے دیرینہ تعلق کی وجہ سے ریاض گئے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق نوازشریف نے ہمیشہ ذاتی تعلقات کو قومی مفاد کے لئے استعمال کیا […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 2018, be, Century, Gen, important, IS GOING, Most, of, QAMAR BAJWA, to, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 2018ء کوغیر معمولی چیلنجز سے بھرپور انتہائی اہمیت کا حامل سال قرار دیدیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر آرمی چیف کا بیان جاری کیا ،جس میں جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ 2017 ء کا یادگار سال اختتام پذیر […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 Anwar, better, in, is, Now, of, sial, situation, state, war, we, were اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ حالت جنگ میں تھے اور ہیں، لیکن اب صورتحال بہتر ہوری ہے۔وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سال نو کے موقع پر سی ویو کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ 2008 سے […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 be, can, case, court, Disqualified, head, hear, not, of, or, party, person, political, Supreme, that, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا پارٹی صدر بنانے کے خلاف کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ سپریم کورٹ میں نواز شریف کے خلاف آئینی درخواستوں پر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، تشکیل دیا گیا 3 رکنی بینچ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کیس کی سماعت کرے گا۔نواز شریف […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 Accused, Federal, Finance, For, ismail, Minister, MUFTAH, of, party, peoples, petrol, price, uprising اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان پر مہنگائی کا بم ن لیگ نے نہیں پیپلز پارٹی نے گرایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یکم مارچ 2013 کو پیٹرول کی قیمت 106روپے 60 پیسے تھی جبکہ آج پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے بعد 81 روپے 53 پیسے ہےجبکہ یکم مارچ 2013 کو […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 2018, aims, all, and, came, face, first, hopes, new, of, sunrise, the, to, Us, with, year اہم ترین, خبریں, کالم

سال 2018 کا پہلا سورج ملک میں نئی امیدیں، نئی امنگیں لے کر طلوع ہو رہا ہے۔ خوشیوں، تلخیوں، کارناموں، شکستوں، فتوحات اور ناکامیوں کے ساتھ حسین یادوں کو پیچھے چھوڑے 2017 رخصت ہو گیا۔ دنیا میں سال نوکا آغاز نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے ہواجہاں بڑی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ہر شخص دعا […]
By MH Kazmi on December 31, 2017 also, captured, Custody, in, INSTITUTION. TWO, men, Murree, number, of, plate, police, sensitive, suspected, taken, Vehicle, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں

مری:ٹریفک پولیس کی کاروائی ،مشکوک گاڑی پکڑی گئی مری:مشکوک شخص کی شناخت اکبر کے نام سے کوئی ہے،اسلام آباد سے تعلق ہے،پولیس اسلام آباد(اصغر علی مبارک)پرائیویٹ گاڑی کو حساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی پکڑی گئی ،پولیس کے مطابق گاڑی میں دو مشکوک افراد سوار ہیں، گاڑی پر احساس ادارے کی جعلی پلیٹ نمبر کے یو 1615 […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 5, between, dead, firing, Groups, in, incident, of, Okara, result, two اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان

اوکاڑہ: شنکر داس کے قریب دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس اردو نیوزکے مطابق اوکاڑہ کے علاقے شنکر داس میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے راہگیر خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شوکت اٹھوال اور ظفراٹھوال کے مابین زمین کا […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 against, decided, favor, government, iran, of, protesters, protesting, states, to, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں پرامن مظاہرین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج درحقیقت تہران کی بدعنوان سیاسی پالیسیوں سے عوام کے نفرت کی دلیل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 and, Announced, APC, deadline, Dr Tahir-ul-Qadri, For, of, RANA SANA'S RESIGNATION, Shehbaz, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کو مستعفی ہونے کیلئے 7 جنوری کی مہلت دے دی۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی زیر صدارت مرکز منہاج القرآن میں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پی ایس […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 all, APC, are, fearful, in, Nawaz Sharif, of, parties, RANA SANA ULLAH اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی آل پارٹیز کانفرنس میں شامل جماعتیں نواز شریف سے خوفزدہ ہیں۔ یس اردو نیوز کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ایک بیان میں کہا کہ عوامی تحریک کی کل جماعتی کانفرنس کا مقصد سانحہ ماڈل ٹاؤن کو بنیاد بنا کر ن لیگ کی […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 affecting, Chairman PTI, country, greed, imran khan, of, sharifs اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ بنانے کے لئے غیرملکی رہنماؤں سے مدد مانگیں گے اور اب ان کی لالچ قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِخیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران […]