By Web Editor on April 27, 2018 and, Army, ends, hands, judiciary, law, NAB, of, tie, to اہم ترین, خبریں, کالم

آج کل نواز شریف اللہ صاحب کی پکڑ میں آئے ہوئے ہیں۔ کہتے ہیں نا! کہ اللہ جس کسی کے عروج کے دن ختم کرنے پر آتا ہے تو اس سے ایسے اقدامات کرواتا ہے کہ وہ خود ہی اپنے جال میں پھنس جاتا ہے۔کچھ ایسا ہی نا اہل نواز شریف کے ساتھ ہوا ہے۔صحافیوں […]
By Web Editor on April 27, 2018 biggest, establishment, imran, is, Khan, lonely, of, rana, Sana, the, ullah, woven اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خواجہ آصف کی اہلیت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سننے والے بنچ کے سربراہ جسٹس اطہر من اللہ […]
By Web Editor on April 27, 2018 'Hira', and, Heart, I, living, Mani, mind, of, on, people, role, show, the, to, want اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ و ماڈل حرا مانی نے کہا کہ ایسے کردار کرنے کی خواہش ہے جو لوگوں کے دل و دماغ پر چھاپ چھوڑ دیں۔ گفتگو کرتے ہوئے حرا مانی نے کہا کہ یوں تو کافی عرصہ سے میزبانی کے شعبہ سے وابستہ ہوں تاہم دو سال قبل جب احسن خان کے ساتھ ڈرامہ آن ائیر ہواتوشائقین کی […]
By Web Editor on April 27, 2018 A, gandhi, honor, landmark, made, Mallika, of, ountry, rituals, Sherawat, we اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ملیکہ شراوت کا کہنا ہے کہ گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سرزمین بنادیا ہے۔ خود کو سیکولر ملک کہنے والا بھارت ہمیشہ ہی اپنی عوام کو بنیادی حقوق اور انصاف دینے میں ناکام رہا ہے یہی وجہ ہے کہ بھارتی معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانیت کی وجہ سے خواتین کے […]
By Web Editor on April 27, 2018 body, favorite, his, insanity, of, on, shirt, SINKED, soccer, team, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ریو ڈی جنیرو: برازیل سے فٹ بال کے ایک حیرت انگیز مداح کی ناقابلِ یقین خبر آئی ہے کہ انہوں نے اپنے پسندیدہ فٹ بال کلب کی پوری شرٹ کا اپنے جسم پر ٹیٹو بنوالیا ہے جو ہوبہو کلب کی شرٹ جیسا ہے۔ ہوزے موریسیو دوس آنجوس کی عمر 33 سال ہے اور وہ ریوڈی جنیرو میں رہتے […]
By Web Editor on April 27, 2018 aafia, COL, Dr, Joseph, of, return, revenge اہم ترین, خبریں, کالم

“آپ کی عدلیہ آزاد ہے۔ ادارے کی خوب صورتی یہ ہے کہ دباؤ کے بغیر کام کیا جائے۔ قائد و اقبال کے اس ملک میں صرف جمہوریت رہے گی۔ جب تک آپ ساتھ دیں گے، آپ کے حقوق کے لیے لڑتے رہیں گے۔” چیف جسٹس صاحب کی لائیو ویڈیو میں یہ الفاظ سن کر ایک […]
By Web Editor on April 27, 2018 established, first, in, lahore, museum, of, pakistan, the, was, Waterlife اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: شریز کمپلیکس مناواں میں پاکستان میں پائی جانے والی آبی حیات پر ملک کا پہلا میوزیم بنایا گیا ہے جہاں تازہ پانی کی مچھلیوں، آبی پرندوں اور کیڑے مکوڑوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے دریاؤں میں کتنی اقسام کی مچھلیاں، کیڑے مکوڑے اور آبی پرندے پائے جاتے ہیں بہت کم لوگ اس بارے میں […]
By Web Editor on April 27, 2018 foreign, Mike, ministers, Oath, of, Pompio, position, took, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکا کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیک پومپیو نے امریکا کے 70 ویں وزیر خارجہ کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ سابق وزیر خارجہ کو ریکس ٹیلر سن کو برطرف کرکے مائیک پومپیو کو نامزد […]
By Web Editor on April 27, 2018 case, citizenship, Double, For, hearing, house, members, of, set, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ ارکان اسمبلی کی دہری شہریت کے حوالے سے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے، کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 3 مئی سے کرے گا۔ 5 رکنی لارجر بنچ میں […]
By Web Editor on April 26, 2018 beauty, Criticism, criticizes, Khans, mina, mir, of, quality, Sena, the اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: پاکستان ویمن قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورتی کے بناوٹی اور غیر حقیقی معیار کی ترویج کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت نظرآنے کیلئے گوری رنگت اور چمکدار جلد کےاشتہار میں کام […]
By Web Editor on April 26, 2018 Amir, Boxer, Khan, name, of, Pakistani, people, the, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سوئیڈش تھیٹر ڈائریکٹر نے ’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت لگائے گئےجنسی ہراسگی کے الزامات پر خودکشی کرلی۔ اسٹاک ہوم آرٹس اینڈکلچر سینٹر میں قائم تھیٹر کے ڈائریکٹر بینی فریڈرکسن نے خودکشی سےقبل عہدے سے استعفیٰ بھی دیا۔ فریڈرکسن پر گزشتہ سال دسمبر میں الزام عائد کیاگیا تھا کہ انہوں نے مرداداکاروں کو اداکاراؤں کیساتھ جنسی […]
By Web Editor on April 26, 2018 Amir, Boxer, Khan, name, of, Pakistani, people, the, won اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے لیور پول میں فل لو گریکو کے خلاف جیت کو پاکستانی عوام کے نام کردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈھائی سال بعدمیری پہلی فائٹ میں پاکستانی مداحوں نے بھی خوب سپورٹ کیااور جیت کے لیے دعائیں کیں، جس پر اُن کا شکر گزار ہوں۔ Post Views – پوسٹ […]
By Web Editor on April 26, 2018 amin, and, nation, of, Oppressed, pakistan, Sadiq اہم ترین, خبریں, کالم

جب بھی صادق و امین کا لفظ سنائی دیتا ہے تو ذہن میں ہمارا سیاسی نظام آتا ہے کیوں کہ اس لفظ کی بازگشت حکومتی ایوانوں میں ہی زیادہ سنائی دیتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ صادق و امین اگر کہیں پائے جاتے ہیں تو وہ یا تو سیاسی برادری ہوتی ہے یا پھر سرکاری […]
By Web Editor on April 26, 2018 Cigarette, experience, FBR, in, increase, INSTEAD, of, policy, Sales اہم ترین, خبریں, کالم

ریونیو اور ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے کوشاں ایف بی آر کے پالیسی کے باعث رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں کمی کی بجائے 71 فیصد اضافہ جبکہ ریونیو میں 40 ارب روپے سے زائد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ جولائی تا نومبر کے دوران سگریٹ کی پیداوار 71 […]
By Web Editor on April 26, 2018 4, A, at, birth, children, citizen, home, in, multan, of, time اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان

ملتان: ملتان میں شہری کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے مگر فارما سیکٹر کی ہڑتال کے باعث یہ خوشی پریشانی میں بدل گئی ہے۔ ملتان کے شہری سہیل کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نومولود بچوں میں 3 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔ ان بچوں کو […]
By Web Editor on April 26, 2018 anonymous, boys, Garment, in, masks, of, robbery, shop, the, wearing اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع گارمنٹس شاپ میں انوکھی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو لڑکے ماسک لگائے گارمنٹس شاپ میں داخل ہوئے اور کپڑوں کا جائزہ لینے لگے جبکہ دکاندار ساری کارروائی خاموشی سے کھڑا دیکھتا رہا۔ ڈاکو نے تلاشی لی تو […]
By Web Editor on April 26, 2018 another, Army, firing, from, in, kashmir, man, Martyred, Occupied, occupy, of, the, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں جھڑپ کے قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید جبکہ بھارتی فوجی سمیت پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق جنگجوؤں نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال کے جنوبی حصے میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس […]
By Web Editor on April 26, 2018 13, children, context, deteriorated, Died, in, India, of, school., the, train, Van اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش میں اسکول وین ٹرین کی زد میں آنے سے 13 بچے ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں کشی نگر کے قریب اسکول وین ریلوے کراسنگ سے گزرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آگئی۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق اسکول بس میں 20 سے 30 بچے موجود تھے جن میں سے […]
By Web Editor on April 26, 2018 caps, conditioning, fear, green, Irish, of, stuck اہم ترین, خبریں, کھیل

کینٹربری: گرین کیپس کو آئرش کنڈیشنز کا خوف ستانے لگا۔ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے پاکستان ٹیم کینٹربری میں ڈیرے ڈال چکی ہے، پہلے پریکٹس سیشن کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاکہ آئرش ٹیم کیخلاف واحد ٹیسٹ کو ’’واک اوور‘‘ میچ سمجھنے کی غلطی […]
By Web Editor on April 26, 2018 ali, border, dismissed, hassan, incident, Indian, najam, objection, of, on, sethi, the, Wagah اہم ترین, خبریں, کھیل

کولکتہ: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ فاسٹ بولرز وہی کرتے ہیں جو ان […]
By Web Editor on April 26, 2018 agreement, do, I, Indian, Listen, not, of, on, pakistan, Repatriation, the, with اہم ترین, خبریں, کھیل

کولکتہ: پاکستان سے معاہدے پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھارتی بورڈ کی جانب سے حکومتی اجازت نہ ملنے کے اصرار پر کہا تھا کہ اگر یہ مسئلہ تھا تواس کو باہمی معاہدے میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ جب یہی بات بی سی سی آئی […]
By Web Editor on April 26, 2018 Accused, By, case, declared, innocent, main, murder, of, police, Rabia, released, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پولیس نے 6 سالہ رابعہ کے قتل کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم رحیم بخش کو بے گناہ قرار دے دیا اور دوران تفتیش ہی ملزم کو رہا کردیا۔ عدالت نے دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں3 مئی تک توسیع کردی ہے تھانہ اورنگی ٹائون پولیس نے6 سالہ بچی کے اغوا اور قتل کے الزام میں […]
By Web Editor on April 26, 2018 are, exist, IG, in, karachi, large, of, reservoirs, there, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں۔ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے موجود ہیں ماضی میں ایک بڑا ذخیرہ نائن زیرو سے برآمد ہوا تھا اس طرح کے مزید ذخیرے ہوسکتے ہیں اسلحے کی برآمدگی کے […]
By Web Editor on April 26, 2018 act, against, drug, in, Medical, of, Punjab, stores, strike اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب بھر کے میڈیکل اسٹورز مالکان نے ڈرگ ایکٹ 2017 کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کردی جس کے باعث مریضوں کو ادویات کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے خلاف فارما سیکٹر نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے ہڑتال کردی۔ لاہور، ملتان، حافظ آباد، کمالیہ، […]