counter easy hit

باکسر عامر خان نے جیت پاکستانی عوام کے نام کردی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے لیور پول میں فل لو گریکو کے خلاف جیت کو پاکستانی عوام کے نام کردی۔

Boxer Amir Khan won the name of the Pakistani peopleانہوں نے مزید کہا کہ ڈھائی سال بعدمیری پہلی فائٹ میں پاکستانی مداحوں نے بھی خوب سپورٹ کیااور جیت کے لیے دعائیں کیں، جس پر اُن کا شکر گزار ہوں۔