counter easy hit

گارمنٹس شاپ میں ماسک پہنے لڑکوں کی انوکھی ڈکیتی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع گارمنٹس شاپ میں انوکھی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔

Anonymous robbery of the boys wearing masks in the garment shopفوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو لڑکے ماسک لگائے گارمنٹس شاپ میں داخل ہوئے اور کپڑوں کا جائزہ لینے لگے جبکہ دکاندار ساری کارروائی خاموشی سے کھڑا دیکھتا رہا۔ ڈاکو نے تلاشی لی تو اس نے اپنا موبائل بھی دے دیا مگر انہوں نے موبائل فون کو چھوا تک نہیں بس دو ٹی شرٹس لیں اور دکان سے چلتے بنے۔