By Web Editor on June 20, 2018 conversion, For, government, has, issued, massive, of, officials, orders, Punjab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پنجاب حکومت نے بڑے پیمانے پر سرکاری افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔ ڈی سی منڈی بہاوالدین حافظ شوکت علی کو منڈی سے جھنگ اور مہتاب وسیم ڈاٸریکٹر اینٹی کرپشن کو ڈی سی منڈی بہاوالدین تعینات کر دیا گیا ہے۔اسی طرح ڈی پی او فیصل مختار کو منڈی بہاوالدین سے خانیوال اور ان کی […]
By Web Editor on June 20, 2018 A, and, Car, conflict, Kohat, of, Oil, on, Rawalpindi, road, strong, tanker اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

جنڈ: راولپنڈی کوھاٹ روڈ پر کار اور آئل ٹینکر کی آپس میں شدید ٹکر۔۔۔ حادثے میں ایک آدمی جانبحق، دو افراد زخمی۔۔۔ زخمیوں کو تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال جنڈ منتقل کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 504
By Web Editor on June 20, 2018 A, After, candidates, commission, election, examining, issued, KP, list, nomination, of, papers, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

الیکشن کمیشن کے پی نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی فہرست جاری کردی مجموعی طور پر 3160 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے تھے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے خیبر پختونخوا اور فاٹا سے 2965 کاغذات درست قرار پائے 179 کے کاغذات مسترد ہوئے خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع کے لیے […]
By Web Editor on June 20, 2018 and, assets, details, imran, Khans, of, returns, tax اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق عمران خان نے گزشتہ سال47 لاکھ 76ہزار611روپے آمدن ظاہر کی۔ذرائع آمدن زراعت،تنخواہ اوربینک منافع ظاہرکیا۔ دستاویزات کے مطابق عمران خان نے اپنی آمدن پر 1 لاکھ 3 ہزار 763 […]
By Web Editor on June 20, 2018 acne, also, ashes, injection, left, of, Session, Training اہم ترین, خبریں, کھیل

برازیل کے اسٹار فٹ بالر نیمار کی انجری شدت اختیار کر گئی اور وہ ٹریننگ سیشن ادھورا چھوڑ کر لنگڑاتے ہوئے گراونڈ سے باہر چلے گئے۔ فیفا ورلڈ کپ میں برازیل کے سوئٹزرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں اسٹار فٹ بالر نیمار ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے ۔ نیمار نے پیر کو […]
By Web Editor on June 20, 2018 an, bollywood, daughter, Devi, entry, gave, Jha, Kapoor, NAA, of, sri, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

سری دیوی نے کئی برسوں تک بالی ووڈ پر راج کیا اور اب ان کی بڑی بیٹی جانھوی کپور نے بھی بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں انٹری دے ڈالی ہے۔ جی ہاں، جانھوی کپور کی پہلی بالی ووڈ فلم دھڑک کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ دھڑکن نامی اس گانے کو شریا […]
By Web Editor on June 20, 2018 election, Next, of, process, starts, step, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ملک بھر میں انتخابی عمل کا اگلا مرحلہ شروع ہوگیا ۔اس مرحلے میں کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کی سماعت جاری ہے۔ ملک بھر میں ہائی کورٹ کے ججز پر مشتمل 21ٹریبونلز نے کام شروع کردیا ہے ،این اے 53اسلام آباد سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا […]
By Web Editor on June 20, 2018 Ahmed, creator, Died, Mashtaq, of, the, Yoshi اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اردو کے عہد ساز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے، ان کی عمر 96 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے. تفصیلات کے مطابق اردو زبان کا فخر، ممتاز قلم کار مشتاق احمد یوسفی جہان فانی سے کوچ کر گئے، ان کا شمار اردو کے عظیم ترین مزاح نگاروں میں […]
By Web Editor on June 20, 2018 council, Human, in, israel, Nations, of, rights, separates, states, support, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: فلسطین میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے ملک اسرائیل کی حمایت میں امریکا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ ہوگیا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کے خلاف محاذ بنالیا ہے، انسانی حقوق کونسل اپنے مقاصد کے حصول میں […]
By Web Editor on June 20, 2018 A, Ambassador, AMERICAN, and, council, Human, hypocriter, is, israel, leader, of, rights, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن : اقوام متحدہ میں تعینات امریکا کی سفیر نیکی ہیلی نے انسانی حقوق کی کونسل سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکا ایسی کسی بھی کونسل کا حصّہ نہیں بنے گا جس میں انسانی حقوق کا تمسخر اڑیا جائے اور منافقت کی جائے‘۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں تعینات امریکا […]
By Web Editor on June 20, 2018 and, cup, FIFA, japan, matches, of, russia, Senegal, sixth, the, their, won, World اہم ترین, خبریں, کھیل

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کے چھٹے روز جاپان، سینیگال اور روس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے جبکہ کولمبیا، پولینڈ اور مصر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 میں سنسنی خیز مقابلے اور بڑے اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے، ورلڈ کپ میچز میں آج […]
By Web Editor on June 20, 2018 and, asif, assets, came, details, imran, Khan, normal, of, the, to, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی اور بیان حلفی عام کرنے کے فیصلے کے بعد عمران خان اور آصف علی زرداری کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے اثاثوں کی فہرستیں […]
By Web Editor on June 20, 2018 aerial, attack, fighter, Israeli, of, on, planes, settlements, several اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

غزہ : اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے گذشتہ شب فلسطین کی آزادی پسند جماعت حماس کے متعدد ٹھکانوں پر 25 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں، اسرائیلی حملوں میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے منگل اور بدھ […]
By Web Editor on June 20, 2018 A, chief, Children's, commission, in, justice, made, of, police, probe, Tharparkar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سندھ کے ضلع تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکت کے حوالے سے تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے علاقے مٹھی میں بچوں کی اموات سےمتعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری میں ہوئی جس میں عدالت نے تحقیقات کے لیے ایڈیشنل آئی جی […]
By Web Editor on June 20, 2018 clean, drinking, in, is, Mamoon, of, pakistan, president, satisfactory, supply, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

دوشنبے: صدر مملکت ممنون حسین نے بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں آبی وسائل اور پائیدار ترقی کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی […]
By Web Editor on June 20, 2018 court, high, lahore, loadshedding, of, orders, Removal اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرکے تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کی بندش کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بجلی کی […]
By Web Editor on June 20, 2018 aafia, and, confirmation, diplomat, in, meeting, of, Pakistan's, Pakistani, physical, sexual, Siddiqui's, violence, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ہوسٹن: امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جنسی اور جسمانی تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ انہیں ایسی دوائیں بھی دی جاتی ہیں جس سے وہ اکثر بے ہوش رہتی ہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون کو حاصل ہونے والی اہم دستاویز کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے 23 مئی کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے […]
By Web Editor on June 20, 2018 akhtar, and, association, chief, demanded, directed, evening, justice, mayor, of, Oil, recipe, report, representative, tanker, terminal, till, to, waseem, Zulfiqarabad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: سپریم کورٹ رجسٹری میں ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے میئروسیم اختر اورآئل ٹینکرایسوسی ایشن کے نمائندے کو ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل کامعائنہ کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے شام تک میئرکراچی سے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقارآبادآئل ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس کی […]
By Web Editor on June 20, 2018 A, assets, came, details, did, have, imran, Khan, not, of, personal, Vehicle اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں جس کے مطابق عمران خان نے گزشتہ سال47 لاکھ 76 ہزار 611 روپے آمدن ظاہر کی، عمران خان نے ذرائع آمدن میں زراعت، تنخواہ، پینشن […]
By Web Editor on June 20, 2018 in, incident, Masjid-ul-Quran, of, suicide, the, third اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام میں رواں ماہ کے دوران تیسرے شخص نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ خودکشی کرنے والا بنگلہ دیش کا شہری ہے۔ اس نے مسجدالحرام کی چھت سے اسوقت چھلانگ لگائی جب لوگ عبادت میں مصروف تھے۔حکام کے مطابق مسجد میں نصب کیمروں نے تصدیق کی کہ واقعہ حادثہ نہیں، […]
By Web Editor on June 20, 2018 government, is, main, Mehbobah, Mufti, objective, of, the, what اہم ترین, خبریں, کالم

آخر کار وہی ہوا جس کا پچھلے تین سال سے خطرہ ظاہر کیا جارہا تھا۔ جب سے کشمیر میں بھارتیا جنتا پارٹی اور محبوبہ مفتی کی جماعت PDP کے درمیان موقع پرست مخلوط حکومت قائم ہوئی تھی، یہ خطرہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ قطب شمالی اور قطب جنوبی کو یک جا کرنے کی کوشش […]
By Web Editor on June 20, 2018 and, assets, how, imran, income, is, Khan, Many, of, the, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسرکو جمع کروادی گئیں۔ عمران خان کو 3 سال میں 5 کروڑ 34 لاکھ 11 ہزار 54 روپے آمدن ہوئی، ان کے کل اثاثے ایک ارب 40 کروڑ 42 لاکھ 32 ہزار 500 روپے مالیت کے ہیں ، عمران نے […]
By Web Editor on June 20, 2018 A, Absence, Ahsan, case, contempt, court, donot, in, Iqbal, Lawyer, of, play, rejection, request, the, video اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں احسن اقبال کی وکیل کی عدم موجودگی میں ویڈیو نہ چلانے کی استدعامستردکردی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیوتمام چینلزپرچل چکی ہے اور یہ پبلک پراپرٹی ہے ،ہم دیکھنا چاہتے ہیں،آپ کے وکیل آئیں گے توویڈیودوبارہ دیکھ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی […]
By Web Editor on June 20, 2018 15, chance, city, from, heat, in, July, of, Rainfall, september, the, to, violet; اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدیدلہرکے امکانات معدوم ہو گئے15 جولائی سے 15ستمبر تک شہر میں مون سون بارشوں کا دورانیہ ہے تاہم قبل از وقت مون سون کے اثرات ماہ جولائی کے آغاز میں ہی نمودار ہونا شروع ہوجائیں گے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے جبکہ عید تعطیلات کے دوران شہرپر موجود بادل بھی پری […]