By Web Editor on June 19, 2018 Eid, how, is, of, Poor, the اہم ترین, خبریں, کالم

خدا تعالیٰ کا ہر انسان کو دیا گیا بہترین تحفہ دماغ ہے جس کا استعمال کرنا بندے کے خود کا کام ہے۔ عید کے موقع پر اس خدا کے تحفے کے اندر کئی سوالوں نے جنم لیا جن میں سے چند یہ ہیں۔ عید کیسے منائی جاتی ہے اور عید کی کتنی اقسام ہیں؟ اساتذہ […]
By Web Editor on June 19, 2018 flashed, flight, football, of, saudi, team, the اہم ترین, خبریں, کھیل

ماسکو:سعودی فٹبال ٹیم کو لے جانے والے طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو منزل مقصود پر بحفاظت اتار لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں یوروگوئے کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے روستو نادانو جانے والی سعودی […]
By Web Editor on June 19, 2018 chief, from, kashmir, Minister, Mubaroo, Mufti, Occupied, of, resigned, slaughtered, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اتحادی حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی حکمراں جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے اختلافات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا جس […]
By Web Editor on June 19, 2018 abbasi, and, between, candidates, Competition, expected, former, in, Khaqan, Minister, nerve, nominated, of, pakistan, prime, Saddaqat, Shahid, Tehreek-e-Insaf, to, wrinkle اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 کا شمار پاکستان کے اُن چند حلقوں میں ہوتا ہے جہاں آئندہ انتخابات کے دوران مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے سابق وزیرِ اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد اُمیدوار صداقت عباسی میں اعصاب شکن مقابلے کی توقع ہے۔ […]
By Web Editor on June 19, 2018 change, Doing, he, imran, is, Khan, of, politics, that, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکسان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اس وقت جو بھی سیاست کر رہے ہیں وہ تبدیلی کی سیاست ہے۔لیکن اب عمران خان کے خلاف جو بھی متنازعہ باتیں چل رہی ہیں۔یہ عمران خان کو اقتدار میں آنے سے روکنے کی آخری کوشش ہے۔ایک ہفتے پہلے ریحام خان کی کتاب کا سلسلہ شروع ہوا۔ […]
By MH Kazmi on June 18, 2018 arranged, Centre, ceremony, For, France, international, lahore, Martyred, Minhaj-ul-Quran, model town, of, Prayer اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس( خبرنگار) منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس کے زیر اہتمام لاہور ماڈل ٹائون کے شہدا کی یاد میں دعائیہ تقریب اور تعزیتی ریفرنس کاانعقاد کیا گیا ۔ جس میں پیرس بھر سے مختلف مکاتب فکر اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ حسن میر قادری نے تعزیتی ریفرنس سے […]
By MH Kazmi on June 18, 2018 A.K.Rao, arranged, Eid, federation, LAW CORNEU, Milan, Muslim, of, Paris, party, report اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, ویڈیوز - Videos

پیرس ( اے کے رائو) فرانس کے ساوتھ آل لاکورنیوء میں مسلم فیڈریشن آف لاکورنیوء کی جانب سے عید ملن کا اہتمام کیا گیا جس میں فیڈریشن کی ممبر ایسوسی ایشن پاکستان سے منہاج القرآن انٹرنیشنل ،انڈیا سے انڈین مسلم ایسوسی ایشن ، الجزائر ،مراکش ، تیونس اور کموڈین مسلم کے سربراہان نے شرکت کی۔ […]
By Web Editor on June 18, 2018 By, condition, crossing, during, got, hit, hospital, in, injured, of, severe, shifted, strip, the, to, train, Youngster اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: (اصغر علی مبارک) لاہور کینٹ ڈویژن تھانہ غازی آباد کی حدود میں ایک کمسن جس کا نام اشفاق ولد عبدالرحمان جسکی عمر 45 سال کے قریب ہے جو اپنے کسی عزیز کی فوتیدگی کے قل خوانی کے ختم کیلیئے جا رہا تھا جب وہ غازی آباد سے گزرنے والی ٹرین کی لائن کو کراس […]
By Web Editor on June 18, 2018 and, are, birth, country, culture, gave, heritage, in, internal, laws, Many, martial, of, pakistan, parties, political, the, there, to اہم ترین, خبریں, کالم

فیصل آباد: ملک میں لگنے والے متعدد مارشل لاز اور سیاسی پارٹیوں کے اندرونی کلچر نے پاکستان میں سیاسی موروثیت کو جنم دیا ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ چند امیر خاندان ہی گزشتہ کئی دہائیوں سے کسی نہ کسی شکل میں عوام پر حکمرانی کر رہے ہیں اور […]
By MH Kazmi on June 17, 2018 A, eye, football, happiest, Hawk's, moments, of, on, World Cup اہم ترین, خبریں, کالم, کھیل

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے چند خوشگوار اور ناخوشگوارلمحات پرایک طائرانہ نظر،2026 ورلڈ کپ ووٹنگ میں شمالی امریکا کو 134 اور مراکش کو 65 ووٹ ملے تحریر ؛اصغر علی مبارک فٹبال کا کھیل دنیا کا واحد کھیل ھے جسے دنیا بھر میں پسندیگی کے ا عتبار سے نمبرون کھیل کہا جاۓ تو بے جا […]
By Web Editor on June 15, 2018 as, case, Chaudhry, complicated, former, khawaja, Minister, more, nisar, of, Rafiq, Railways, Saad, slicing, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے مزید الجھ گیا، کاش ایسا نہ ہوتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم نہیں چاہتے تھے ایسا ہو لیکن چودھری نثار کا معاملہ […]
By Web Editor on June 15, 2018 130, 2013, candidate, constituency, elections, General, in, lahore, NA, of, only, Tehreek-e-Insaf, the, was, where, won اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں یہ لاہور کا وہ واحد حلقہ تھا جہاں سے تحریک انصاف کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی تھی۔ اس حلقے میں نون لیگ کے خواجہ حسان اور شفقت محمود میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو […]
By Web Editor on June 15, 2018 assembly, came, company, former, Member, of, Offshore, out, Punjab, Shoaib, Siddiqui's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی ہے اس سلسلے میں مقامی ریٹرنگ آفیسر کے روبرو آف شور کمپنی کی نشاندہی کرنے والے شہری کا کہنا ہے کہ شعیب صدیقی نے ملائیشیا میں ایک آف شور کمپنی بنا رکھی ہے جبکہ شعیب […]
By Web Editor on June 15, 2018 abused, case, Gabol, imran, in, Khan, leader, Me, Nabil, of, ppp, reham, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلز پارٹی کے ر ہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریحام خان کے معاملے میں میرے ساتھ زیادتی کی تھی ، میں نے سنجیدہ ہو کر ریحام خان کو شادی کی آفر کی تھی لیکن عمران خان نے ان سے شادی کرلی۔ نبیل گبول نے کہا ہے کہ ہمارے ملک […]
By Web Editor on June 15, 2018 A, active, assembly, battle, Dr, every, fahmida, former, front, is, mafia, Me, mirza, My, National, of, on, powerful, speaker, who, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بدین: سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ میری جنگ ایک طاقتور مافیا کے ساتھ ہے جو میرے خلاف ہر محاذ پر سرگرم ہے، میں نے نہ کوئی قرض معاف کرایا نہ ہی میں ڈیفالٹر ہوں ،جمہوری طاقتوں کو ایک ہی کوشش کرنی چاہئے کہ الیکشن صاف اور شفاف ہوں۔ تفصیلات […]
By Web Editor on June 15, 2018 (R), 118, A, and, assembly, be, between, Brigadier, candidate, Competition, constituency, ejaz, expected, former, is, League, Mansab, Member, NA, Nankana, National, NN, of, Sahib's, Shah, Sharp, Shizra, Tehreek-e-Insaf, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ننکانہ صاحب: ننکانہ صاحب کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 میں 25 جولائی کو تحریکِ انصاف کے اُمیدوار برگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ اور نون لیگ کی سابق رکنِ قومی اسمبلی شذرہ منصب کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ اپنے والد رائے منصب علی خان کھرل کی وفات کے بعد ضمنی انتخاب میں […]
By Web Editor on June 15, 2018 afzal, all, ch, Congatulation, Eid, fitr, France, Islamic, LANGAH, leader, of, people, pti, to, ul اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس: (ویب ڈیسک) عیدالفطر رمضان کے 30 روزوں کے بعد شکرانے کے طور پر مسلمان مناتے ہیں۔ اس موقعے پر عید گاہوں اور شہر کی بڑی بڑی مساجد میں مسلمان 2 رکعت نماز ادا کرتے ہیں۔ اپنے غریب مسلمان بھائیوں میں فطرانے کے پیسے تقسیم کرتے ہیںتاکہ وہ اور ان کے بچے بھی عید کی […]
By Web Editor on June 15, 2018 Chairman, For, former, helth, imran, Kalsoom, Khan, Nawaz, of, PM, pray, pti, Sharif, the, wife اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کی دعا کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے لکھا، ‘ہماری دعائیں بیگم کلثوم نواز کے ساتھ ہیں، اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا […]
By Web Editor on June 15, 2018 chief, fazlullah, information, killing, Most, mullah, of, Pakistan's, Tehreek-e-Taliban, terrorists, the, wanted اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کنٹر: افغانستان کے صوبے کنٹر میں ڈرون حملہ میں پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد ،کا لعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ افغان صوبے کنٹر میں ڈرون حملے میں پاکستان کوانتہائی مطلوب دہشت گرد ملا فضل اللہ مارا جا چکا ہے۔ ملا فضل اللہ چترال میں دہشت […]
By Web Editor on June 14, 2018 A, agency, and, busy, By, caught, doctors, Faisalabad, Federal, handed, hospital, illegal, implanting, in, Investigation, KIDNEYS, notices, of, on, private, purchase, raid, red, sale, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

فیصل آبا: صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں ایف ائی اے نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف ائی اے ساجد اکرام کے مطابق گزشتہ رات ستیانہ روڑ پر واقع […]
By Web Editor on June 14, 2018 2018, elections, For, General, of, petition, reject, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے 2018 کے عام انتخابات رکوانے کی درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے بسمہ نورین کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور اسلامی نظریاتی کونسل کو فریق بنایا گیا تھا۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ آرٹیکل 62 کی شق ڈی، […]
By Web Editor on June 14, 2018 and, awan, Babar, Caretaker, favor, government, in, its, leader, not, of, play, playing, PML N, politics, pti, role, senior, should, stop, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نگراں حکومت کو تجویز دی ہے کہ ‘وہ سیاست نہ کھیلے اور مسلم لیگ (ن) کے حق میں اپنا کردار ادا کرنا بند کرے’۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا کہ ‘نگراں وزیر کی جانب سے بجلی کے مسئلے پر دفاعی موقف اختیار کرنا […]
By Web Editor on June 14, 2018 A.S, ali, Bibi, Daman, daughter, hazrat, in, is, of, Pak, there, tomb اہم ترین, خبریں, کالم

لاہور: پاکستان میں کئی لوگوں کے لیے مزاروں کی روحانی اہمیت ہے لیکن کیا اس کے کوئی نفسیاتی پہلو بھی ہے۔ تین قسطوں پر مشتمل سیریز کے آخری حصے میں نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ پہنچے لاہور میں بی بی پاک دامن کے دربار جہاں روزانہ ہزاروں لوگ اپنے جسمانی اور روحانی مسائل کے حل کے […]
By Web Editor on June 14, 2018 A, ba, dar, degree, fake, in, leader, MBA, nomination, of, on, papers, place, submit, Tehreek-e-Insaf, the, usman, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سیالکوٹ: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جعلی ایم بی اے کی ڈگری کی جگہ بی اے کی ڈگری پر کاغذات نامردگی جمع کردائیے ۔لندن کالج کے لیکچراراور سیاسی طور پر سرگرم سوشل میڈ یا صارف راشد ہاشمی نے کہا طنزیہ انداز میں استفسار کیا عمران خان صاحب جعلی ڈگری والے نیا پاکستان بنائیں […]