counter easy hit

سری دیوی کی بیٹی جھا نوی کپور نے بالی ووڈ میں انٹری دے ڈالی

سری دیوی نے کئی برسوں تک بالی ووڈ پر راج کیا اور اب ان کی بڑی بیٹی جانھوی کپور نے بھی بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں انٹری دے ڈالی ہے۔

The daughter of Sri Devi, Jha Naa Kapoor, gave an entry to Bollywoodجی ہاں، جانھوی کپور کی پہلی بالی ووڈ فلم دھڑک کے ٹائٹل سانگ کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔

دھڑکن نامی اس گانے کو شریا گھوشال اور اجے گوگاوال کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گانے کی لیرکس امیتابھ بھٹاچاریا نے ترتیب دیئے ہیں۔

کرن جوہر کی نئی بالی ووڈ فلم دھڑک مراٹھی فلم ‘سائرات کا ہندی ورڑن ہے جس میں جھانوی کپور مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جبکہ ان کے مد مقابل اداکار ایشان ہیرو کا کردار نبھا رہے ہیں۔ واضح رہے کرن جوہر کی پروڈیس کردہ یہ فلم رواں سال20 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔